Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افغانستان بھی بھارت کی زبان بولنے لگا

December 7, 2016 0 1 min read
Ashraf Ghani
Afghanistan vs India
Afghanistan vs India

تحریر : محمد نواز بشیر
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں بھارت اور افغانستان کا مکرو چہرہ دنیا کے سامنے واضح ہو گیا ہے جس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ بھارت افغانستان کو استعمال کر کے پاکستان میں دہشتگردی کروا رہا ہے، بھارت کے جارحانہ رویے کے باوجود بھی امرتسر میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کرنا پاکستان کا مثبت اقدام تھا لیکن بھارت اور افغانستان نے مل کر سفارتی تعلقات کی جس طرح دھجیاں آڑائی ہیں وہ سب دنیا کے سامنے ہے، اکثر لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان کو بھارت میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت ہی نہیں کرنی چاہیے تھی۔

وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی اور واضح کیا کہ دونوں ملکوں اور اس خطے کو دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نجات دلانے کیلئے ہمسایہ ملکوں کو تعاون اور بات چیت کرنے کی ضرورت ہے، بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے یہ واضح کر چکے ہیں کہ پاکستان بات چیت کرنا چاہتا ہے لیکن یہ ہماری طاقت ہے، اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ہارٹ آف ایشیا” کانفرنس کے دوران یہ واضح ہو گیا ہے کہ بھارت کی جارحیت کے باوجود پاکستان کے مفاہمانہ ردعمل کی وجہ سے دنیا پاکستان کی باتوں کو غور سے سنتی ہے۔ اس طرح بھارت خود اپنے اس مقصد میں ناکام ہو رہا ہے کہ پاکستان کو دنیا میں تنہا کر دیا جائے۔ مواصلت ، تجارت اور اسٹرٹیجک مفادات میں بندھی دنیا میں کسی بھی ملک کو نشانہ بنا کر اور تنہا کرکے معاملات طے کرنا ممکن نہیں ہے۔

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بدحواس نریندر مودی کی انتہا پسند حکومت اپنے ملک میں پاکستان دشمن نعروں کو بلند کرکے سیاسی مفاد سمیٹنے کی کوشش کر رہی ہے۔ جیسا کہ ستمبر میں اوڑی کیمپ پر دہشت گرد حملہ کے بعد بھارتی حکومت نے غیر ضروری طور پر پاکستان کے ساتھ اشتعال انگیزی کو فروغ دیا تھا ، بھارت دنیا بھر میں پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرکے اپنے تئیں وہ یہ سمجھ رہا ہے کہ اس طرح پاکستان کو پریشان کیا جاسکے گا۔ اسی حکمت عملی کے تحت نومبر میں سارک کی سربراہی کانفرنس کا بائیکاٹ کیا گیا اور افغانستان ، نیپال ، بنگلہ دیش اور بھوٹان جیسے ملکوں کو ساتھ ملا کر اسلام آباد میں منعقد ہونے والی سارک کانفرنس کو ناکام بنوایا گیا۔

بھارت اسے پاکستان کے خلاف اپنی بڑی سفارتی کامیابی سمجھتا ہے لیکن اس طرح کے طریقہ کار سے وہ علاقائی تعاون کو نقصان پہنچا کر خود اپنے لئے مسائل پیدا کرنے کا سبب بھی بن رہا ہے، یوں بھی سارک معاہدہ میں شامل ملک اس وقت تک کوئی پیش رفت کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک اس تعاون میں شامل اہم ترین ممالک پاکستان اور بھارت تعاون کرنے اور اس تنظیم کو کامیاب بنانے کی کوشش نہیں کرتے۔ علاقائی ملکوں نے اکثر محسوس کیا ہے کہ سارک کا پلیٹ فارم دراصل پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک دوسرے پر الزام عائد کرنے کا ذریعہ بن چکا ہے۔ دوسرے ملکوں کو اس مقابلہ بازی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، البتہ بھارت نے افغانستان اور بنگلہ دیش کو مالی اور علاقائی سہولتیں فراہم کرنے کا لالچ دے کر انہیں پاکستان کے خلاف اپنا ترجمان بننے پر آمادہ کیا ہوا ہے۔

اب اس کا مظاہرہ امرتسر کی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں بھی دیکھنے میں بھی آیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے تو پاکستان پر براہ راست حملہ نہیں کیا بلکہ یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ مودی نے یہ حملہ افغان صدر سے کروایا ہے کیونکہ پاکستان کی طرف سے مذاکرات کی مسلسل پیشکش کے بعد وہ ایک ایسے پلیٹ فارم پر صرف پاکستان کو نشانہ بنا کر خود ہی اپنے عزائم کو آشکار کرنے کا سبب بنتے اور 40 ملکوں سے آئے ہوئے وزرائے خارجہ اور اہم سرکاری نمائندے بھارت کی ہٹ دھرمی اور غیر معقول رویہ کی گواہی دیتے لیکن ”ہارٹ آف ایشیا” کانفرنس میں پاکستان کو نشانہ بنانے کیلئے نریندر مودی نے بڑی چالاکی سے افغانستان کے صدر اشرف غنی کو استعمال کیا، افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی نے پاکستان پر تابڑتوڑ حملے کئے اور دعویٰ کیا کہ اگر پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دینے کا سلسلہ بند کردے تو افغانستان میں فوری طور پر امن بحال ہو سکتا ہے۔

Ashraf Ghani
Ashraf Ghani

ان کی تقریر کا ایک مضحکہ خیز پہلو یہ تھا کہ وہ یہ دعویٰ کر رہے تھے کہ افغانستان میں 300 کے لگ بھگ دہشت گرد گروہ متحرک ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کسی ایک انتہا پسند لیڈر کے اس بیان کو حوالہ کے طور پر پیش کرنا بھی ضروری سمجھا کہ اگر پاکستان انہیں پناہ نہ دے تو وہ ایک مہینہ بھی زندہ نہیں رہ سکتے۔ افغانستان میں غیر ملکی فوجوں کے خلاف لڑنے والے گروہ 15 برس سے متحرک ہیں۔ ملک کے نصف رقبہ پر ان کا قبضہ ہے اور وہ ایک تہائی آبادی کو کنٹرول کرتے ہیں۔ ان عناصر کے خلاف امریکہ کی سرکردگی میں عالمی فوج نے پندرہ برس جنگ کی ہے اور بالآخر اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ مذاکرات کے سوا افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ بھارت کی زبان بولتے ہوئے صدر اشرف غنی جب اس پیچیدہ اور مشکل صورتحال کا سارا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہیں تو پوری دنیا جان سکتی ہے کہ یہ پورا سچ نہیں ہے۔ اشرف غنی جو وضاحت پاکستان سے طلب کرتے ہیں، اس کا جواب وہ اسی وقت حاصل کر سکتے ہیں جب وہ یہ بتانے کے قابل ہوں گے کہ افغانستان میں پاکستان تحریک طالبان کی سرپرستی کون کر رہا ہے اور پاکستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں شریک عناصر افغانستان سے ہی یہاں کیوں آتے ہیں۔افغانستان عالمی فوجی امداد کے علاوہ گزشتہ ایک دہائی میں ایک سو ارب ڈالر سے زائد بیرونی امداد ملنے کے باوجود مسلسل کاسہ گدائی پھیلائے بنیادی حکومتی اخراجات کے لئے دنیا کے ملکوں سے امداد کی اپیل کرتا رہتا ہے۔ اس لئے اس کے صدر جب پاکستان کی طرف سے افغان ترقیاتی منصوبوں کیلئے دی جانے والی 500 ملین ڈالر امداد کا مذاق اڑاتے ہوئے یہ کہتے ہیں کہ اسے آپ خود ہی انتہا پسندی کی روک تھام پر خرچ کرلیں تو ان کی باتوں کا کھوکھلا پن اور مصنوعی رویہ عیاں ہو جاتا ہے۔

اس بات میں شک کی کوئی گنجائش نہیں رہتی کہ وہ بھارتی وزیراعظم کا ایجنٹ بن کر ”ہارٹ آف ایشیا” کانفرنس جیسے ادارے کو نقصان پہنچا رہے تھے جو افغانستان کی معاشی و سلامتی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے 5 برس قبل قائم کیا گیا تھا۔ اس میں پاکستان سمیت اس ریجن کے 14 ممالک شامل ہیں جبکہ 16 ترقی یافتہ ملک ان مقاصد کی حمایت کرتے ہوئے ان کانفرنسوں میں شامل ہوتے ہیں تاکہ افغانستان کی بہبود کیلئے وسائل جمع کئے جا سکیں۔ ایسے پلیٹ فارم پر اشرف غنی اپنے عناد کے اظہار کیلئے پاکستان کی طرف سے فراہم کی جانے والی کثیر امداد سے انکار کر رہے ہیں۔ حالانکہ پاکستان خود ایک غریب ملک ہے اور 500 ملین ڈالر کی فراہمی پاکستانی حکومت اور عوام کا ایک عظیم ایثار ہے۔صدر اشرف غنی کو باور کرنے کی ضرورت ہے کہ ان کے ملک میں بدامنی اور بدحالی کی صورتحال کی ساری ذمہ داری پاکستان پر عائد نہیں ہوتی اور ان کا یہ دعویٰ بے بنیاد ہے کہ بھارت افغانستان کی غیر مشروط مدد کرتا ہے۔ بھارت افغانستان کو جو مالی مدد فراہم کرتا ہے اس کے بدلے وہ افغان سرزمین کر پاکستان کے خلاف محاذ آرائی کیلئے استعمال کر رہا ہے۔ اشرف غنی اس حقیقت کو تسلیم کرنے سے انکار کرکے دراصل اپنے ذاتی سیاسی مفاد کی تکمیل اور اقتدار کے تحفظ کے بارے میں سوچ رہے ہوتے ہیں۔ وہ افغانستان کے وسیع تر مفاد اور افغان عوام کی بہبود پر غور کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں۔

ورنہ وہ پاکستان کے دشمن اور کشمیری عوام کے حق خود اختیاری سے انکار کرنے والے ملک کے ساتھ دوستی کی پینگیں بڑھاتے ہوئے یہ مضحکہ خیز دعویٰ نہ کرتے کہ دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ اقدار اور نظریات کی بنیاد پر تعلقات استوار ہیں۔ بھارتی اور افغان معاشروں کی ہئیت ، مزاج ، سوچ ، طریقہ کار اور رہن سہن میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ ان کے درمیان صرف ایک ہی مشترکہ قدر ہے کہ کابل میں حکمران صدر اپنے اقتدار کو مستحکم کرنے کیلئے بھارت کو پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے اور پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم کا حصہ بن کر دراصل افغانستان میں قیام امن کیلئے مشکلات پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے۔افغان حکومت نہ ملک میں منشیات کی پیداوار روکنے میں کامیاب ہے اور نہ کرپشن پر قابو پانے کیلئے اقدام کر سکی ہے۔ افغانستان میں انٹرنیشنل فورسز کے کمانڈر جنرل جان نکولسن نے گزشتہ روز بتایا ہے کہ افغان فوج کا سب سے بڑا مسئلہ قیادت کا فقدان اور کرپشن ہے۔ بدعنوانی کی وجہ سے چوکیوں پر متعین افغان فوجیوں کو مناسب راشن اور اسلحہ فراہم نہیں ہو سکتا۔ اشرف غنی اگر ان مسائل پر ہی قابو پا سکیں تو وہ افغانستان کو درپیش آدھے مسائل کو ختم کر سکیں گے۔ افغان فوج بھی اس قابل ہو سکے گی کہ وہ طالبان اور دیگر گروہوں کے خلاف کارروائی کرسکے۔ اس وقت تو افغان فورسز خود ہی طالبان کی قوت میں اضافہ کا سبب بن رہی ہیں ہے ،۔ اب رہی با ت بھارت کی تو بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کیلئے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے علاوہ آئندہ دو ماہ میں پانچ ریاستوں میں منعقد ہونے والے انتخابات اہم ترین مسئلہ ہے۔ 8 نومبر کو ملک میں 500 اور 1000 روپے کے کرنسی نوٹ منسوخ کرکے حکومت نے جس عوامی ناراضگی اور بحران کو دعوت دی ہے، اس کی وجہ سے نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی BJP پاکستان کے خلاف محاذ گرم رکھ کر ہی لوگوں کو بے وقوف بنانے کی امید کر رہے ہیں۔

مبصرین کو امید ہے کہ جنوری اور فروری میں پنجاب ، اتر پردیش ، اتر کھنڈ ، مانی پور اور گوا میں ریاستی انتخابات کے بعد ہی نئی دہلی حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کیلئے پیشرفت کرے گی۔ شاید یہی وجہ ہے کہ نریندر مودی نے ”ہارٹ آف ایشیا” کانفرنس میں خود پاکستان کا نام لے کر حملہ کرنے سے گریز کیا ہے اور اشرف غنی کے ذریعے پاکستان کو بدنام اور کانفرنس کو ناکام بنانے کی پوری کوشش کی ہے۔ پرامن اور خوشحال افغانستان، بھارت کے مفاد میں نہیں ہے۔ بلکہ وہ تو وہاں پر بحران اور بدامنی کے حالات میں ہی کابل حکومت کو اپنی مٹھی میں کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف محاذ آرائی کرسکتا ہے۔ اس کے برعکس پرامن افغانستان پاکستان کے وسیع تر مفاد میں ہے۔ اسی ساری صورت میں افغانستان کو سوچنا چاہیئے کہ پاکستان سے 30 لاکھ سے زائد افغان باشندے واپس جا سکتے ہیں، سی پیک منصوبہ کامیابی کے مراحل طے کر سکتا ہے۔

Nawaz Bashir
Nawaz Bashir

تحریر : محمد نواز بشیر
nawaz.fm51@yahoo.com

Share this:
Tags:
afghanistan diplomatic relations India language Nawaz Bashir pakistan Speakers افغانستان بھارت بولنے پاکستان زبان سفارتی تعلقات
Earthquakes
Previous Post انڈونیشیا: زلزلے کے شدید جھٹکے درجنوں ہلاک وزخمی
Next Post پیرمحل کی خبریں 8/12/2016
Pirmahal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close