Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افغانستان میں اسلام کی نشاةثانیہ کے احیاء کا آغاز ہو چکا

September 22, 2021 0 1 min read
Taliban
Taliban
Taliban

تحریر : نسیم الحق زاہدی

نائن الیون سانحہ کے بعد امریکہ نے اتحادیوں کی مدد سے افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ شروع کر کے20 برس کے دوران کھربوں ڈالرز جھونک دئیے ۔واشنگٹن 3 لاکھ سے زائد افراد کو فوجی تربیت دے کر مسلح کرنے کے باوجود اپنے مذموم عزائم حاصل نہ کر سکا۔ افغانستان کی نئی صورتحال متقاضی ہے کہ دنیا ایک حقیقت پسندانہ اور زمینی حقائق کے مطابق انداز فکر اپناتے ہوئے آگے بڑھے۔عالمی طاقتوں کے پاس طالبان کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے کیونکہ انہیں تسلیم کرنے سے ہی خطے میں امن کی ضمانت ملے گی۔اقوام عالم کی کوششوں کا بنیادی محور ومرکز افغان عوام کی فلاح وبہبود اور بہتری ہونا چاہئے جو40 برس سے زائد عرصہ پر محیط تنازعے اور عدم استحکام سے بے پناہ متاثر ہوئے ہیں۔بیجنگ کاکابل کی ترقی و خوشحالی کیلئے 3کروڑ ڈالر زسے زائد کی امداد کا اعلان آئند ہے لہٰذا طالبان کے مثبت رویوں کے تناظر میں اب امریکہ اور اس کے اتحادیوں پر زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ چین کی تقلید کرتے ہوئے افغانستان کو تورابورا بنانے کے بعد اس کی معاشی اور انسانی بنیادوں پر امدادبھی کریں۔ امارات اسلامی ایک ایسی سچائی بن کر ابھری ہے جسے اب دنیا کو بہرصورت تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ اسکی خودمختاری’ آزادی اور علاقائی سالمیت کا احترام کرنا ہوگا۔ افغانستان کے لئے تعمیری مصروفیات اور پائیدار انسانی مدد دیرپا امن اور استحکام کیلئے ضروری ہے۔

پاکستان ہمیشہ پر امن اور مستحکم افغانستان کا حامی رہا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان نے افغانستان کے اندر اور باہر موجود تمام عناصر کی ہر ممکن مدد بھی کی ہے۔ سابقہ افغان حکومت اور طالبان قیادت کے مابین مذاکرات کے لیے بھی پاکستان نے اہم کردار ادا کیا اور غیر ملکیوں کے افغانستان سے بحفاظت انخلا ء کے لئے بھی پاکستان نے ہی مدد فراہم کی۔ اقوام متحدہ ہو یا عالمی ادارہخوراک، امریکا ہو یا نیٹو، سب یہ جانتے ہیں کہ افغانستان کے حوالے سے کوئی بھی معاملہ پاکستان کی مدد کے بغیر آگے نہیں بڑھایا جاسکتا ہے یہی وجہ ہے کہ افغانستان کے اندر موجود قوتیں بھی پاکستان پر اعتماد اور انحصار کرتی ہیں اور بین الاقوامی برادری اور عالمی ادارے بھی افغانستان کے معاملات میں کوئی کردار ادا کرنے کے لئے پاکستان ہی سے اعانت کی درخواست کرتے ہیں۔

ان دنوں افغانستان میں تشکیل پاتے نئے منظر نامے میں بھی پاکستان بہت اہم کردار ادا کررہا ہے۔افغانستان میں پیدا ہونے والی نئی انتظامی صورتحال نے بہت سے مسائل اور پیچیدگیوں کو جنم دیا ہے۔ اس کے لیے بہت سے عناصر ذمہ دار ہیں جن میں سے کچھ تو افغانستان کے اندر موجود ہیں اور کچھ باہر بیٹھ کر کردار ادا کررہے ہیں۔ اس صورتحال کے اثرات افغانستان کے ہمسایہ ممالک پر بھی پڑ رہے ہیں جس کی وجہ سے خطے میں عمومی طور پر ایک تشویش کا ماحول دیکھنے میں آرہا ہے۔ پاکستان سمیت افغانستان کے تمام ہمسایہ ممالک طالبان حکومت کی تائید و حمایت کے لیے تیار ہیں۔

اس وقت بین الاقوامی برادری اور عالمی اداروں کو افغانستان میں پیدا ہونے والے بحران پر قابو پانے کے لیے طالبان کا ساتھ دینا چاہیے اور ان کی امداد کرنی چاہیے۔ اس کے علاوہ ایسا کوئی راستہ نہیں ہے جو افغانستان میں امن و امان قائم کرنے کے لیے اختیار کیا جاسکے۔ اس سلسلے میں افغان طالبان کو بھی کوشش کرنی چاہیے کہ وہ ایسے گروہوں کو قابو میں رکھیں جو افغان سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے ہمسایہ ممالک میں تخریب کاری کی کارروائیاں کر کے ان کے مسائل میں اضافہ کا باعث بن سکتے ہیں۔ پاکستان نے افغانستان میں قیامِ امن کے لیے ہمیشہ ہر ممکن کی ہے اور آج بھی افغانستان میں استحکام کے لیے ہر طرح کا تعاون کررہا ہے، لہٰذا افغان طالبان کو بھی پاکستان کی مشکلات مدنظر رکھنی چاہئیں۔

افغانستان پر مکمل غلبہ حاصل کرنے کے بعد طالبان نے گزشتہ روز نئی عبوری حکومت کی تشکیل کا اعلان کر د یاہے اس سلسلہ میں طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نئی افغان حکومت اور کابینہ کا اعلان کیا اور بتایا کہ نئی اسلامی حکومت کے قائم مقام وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند ہوں گے جبکہ ملا عمر کے بیٹے عبدالغنی برادر کو قائم مقام نائب وزیر اعظم اور ملا امیر خاں متقی کو وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔ یہ حقیقت توپوری دنیا میں روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ طالبان نے افغانستان سے انخلاء کے لئے امریکہ کی مقرر کردہ 31 اگست کی ڈیڈ لائین سے بھی پہلے افغان فوج اور اس کی معاون سکیورٹی ایجنسیوں کو پسیا کر کے وادی پنجشیر کے سوا پورے افغانستان پر غلبہ حاصل کر لیا تھا اور کابل پر طالبان کے قبضہ کے بعد امریکہ ، برطانیہ اور نیٹو کے رکن دوسرے ممالک اپنے سول و فوجی حکام اور دوسرے شہریوں کو بمشکل تمام کابل سے نکال پائے تھے۔ اس کے بعد دنیا بھر میں طالبان کی حکومت کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا اور افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کا تقاضہ کیا جانے لگا۔افغانستان میں متفقہ حکومت کی تشکیل اور اسے قانونی و آئینی طور پر اقتدار منتقل کرنے کے معاملہ پر افغانستان کے مختلف گروپوں کی قیادتوں نے طویل نشست میں باہم مشاورت بھی کی اور اس دوران بالخصوص بھارت کی جانب سے طالبان کے اقتدار کی راہ میں روڑے اٹکانے کی سازشیں بھی کی گئیں۔

وادی پنجشیر میں شمالی اتحاد کے احمد مسعود کے ذریعے طالبان کے ایک گروپ کو طالبان تنظیم کے مدمقابل لانے اور افغانستان میں انتشار پھیلانے کی سازش بھی کی گئی اور امریکہ نے افغانستان سے جاتے جاتے ڈرون حملے کر کے اور اس سے قبل کابل ائر پورٹ کے باہر اپنی پروردہ عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے ذریعے خودکش دھماکے کرا کے افغانستان میں طالبان انقلاب کے ذریعے ہموار ہوتی امن و استحکام کی فضا کو خراب کرنے اوردوبارہ بدامنی کے دروازے کھولنے کی کوشش کی مگر طالبان نے، جو اب 20 سال قبل کے طالبان کے برعکس بدلے ہوئے اور سیاسی سوجھ بوجھ کے تحت عالمی برادری کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کرنے کے خواہش مند طالبان ہیں ، اپنے فہم و تدبر سے افغانستان کو بدامنی کی جانب واپس دھکیلنے کی سازشیں ناکام بنائیں اور وادی پنجشیر میں بھی غلبہ حاصل کر کے اپنے مخالفین اور عالمی طاقتوں کی توقعات کے برعکس افغانستان میں اپنی عبوری حکومت تشکیل دے دی جو خالصتاً طالبان کی امارتِ اسلامی ہے۔ افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن اخوند طالبان کے طاقتور فیصلہ ساز ادارے رہبری شوریٰ کے سربراہ بھی ہیں جن کا تعلق طالبان کی جائے پیدائش قندھار سے ہے اور وہ مسلح تحریک کے بانیوں میں شامل ہیں۔ وہ فوجی پس منظر سے زیادہ مذہبی رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں اور امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے تشکیل دی گئی طالبان ٹیم میں وہ بھی شامل تھے۔ اسی طرح عبوری نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے والوں میں شامل ہیں جن کا تعلق پوپلزئی قبیلے سے ہے جو افغانستان کے بااثر قبیلوں میں شمار ہوتا ہے۔

وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا تعلق طالبان کے حقانی نیٹ ورک سے ہے جو ان کے والد جلال الدین حقانی سے منسوب ہے اور سراج الدین حقانی کا یہ بھی طرہ امتیاز ہے کہ اقوام متحدہ کی جاری کردہ عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں ان کا نام بھی شامل ہے جن کے سر کی قیمت بھی مقرر کی گئی تھی۔ بلاشبہ افغان سر زمین پر اسلام کی نشاةثانیہ کے احیاء کا آغاز ہو چکا ہے ۔تاہم طالبان کی عبوری حکومت کو پاکستان سمیت اگرچہ اب تک دنیا کے کسی بھی ملک نے تسلیم نہیں کیا تاہم چین ، ایران ، ترکی اور پاکستان سمیت خطے کے بیشتر ممالک کی جانب سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا عندیہ دیا جا چکا ہے۔ پاکستان کے ساتھ تو حکومت کی تشکیل سے بھی پہلے طالبان کا نرم گوشہ رہا ہے اور وہ اپنی مزاحمتی تحریک میں پاکستان کی مدد حاصل ہونے کے بھارتی الزامات غلط اور محض جھوٹا پراپیگنڈہ قرار دیتے رہے ہیں جبکہ عبوری حکومت کی تشکیل کے بعد بھی طالبان نے افغانستان بالخصوص پنجشیر میں پاکستان کی مداخلت کے بھارتی الزامات مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹا پراپیگنڈہ قرار دیا۔ اس حوالے سے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا کے روبرو ایک سوال کے جواب میں باور کرایا کہ وادی پنجشیر میں کوئی جنگ نہیں ہو رہی اور وہاں مکمل امن ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ اب افغانستان میں جو ہتھیار اٹھائے گا وہ ہمارا دشمن ہو گا۔ اسی طرح طالبان ترجمان سہیل شاہین نے اعلان کیا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات ہرگز قائم نہیں کئے جائیں گے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ طالبان کے دوسری بار اقتدار سنبھالنے پراقوام عالم جہاںتشویش کا شکار ہے وہیں اس کے کشمیراور خالصتان تحاریک پر پڑنے والے اثرات سے بھارت بھی شدید خائف ہے کیونکہ افغانستان اور کشمیر کے درمیان سیاسی، ثقافتی اور لسانیاتی ہم آہنگی کوئی نئی نہیں بلکہ یہ صدیوں پرانی ہے،یاد رہے کہ کشمیر میں عبداللہ خان اسحاق نے پہلی بار 18ویں صدی کے وسط میں حکومت قائم کی تھی جس کے بعد افغان تقریباً 66 برس تک کشمیر کے حکمران رہے ۔کیااب طالبان کی نئی پالیسیاں افغانستان اور ہمسایہ ممالک کے لئے امن کی علامت بن پائیں گی یہ توآنے والا وقت ہی بتائے گا لیکن یہاںیہ بات ذہن نشین رہے کہ کشمیر سے متعلق بھارت ایک مرتبہ پھرویسی ہی تشویش میں مبتلا ہے جیسی 1996ء میں ظاہر کی گئی تھی، اب یہ پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ طالبان کشمیر کی مسلح تحریک میں پھر شامل ہوسکتے ہیں حالانکہ اس کے پاس 90ء کی دہائی میں کسی افغان جنگجو کو پکڑنے یا ہلاک کرنے کا کوئی ثبوت نہیں اور نہ ہی اس بات کے شواہد ہیں کہ کشمیریوں نے کبھی ان سے مددطلب کی ہو۔

اس میں کوئی شک و شبے کی گنجائش نہیں ہے کہ کشمیر ہندوستان اور پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور دونوں کوہی اس حل نکالنا ہو گا لیکن یہ بھی حقیقت اپنی جگہ موجود ہے کہ بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں کسی بھی مسلمان کی عزت و آبرو محفوظ نہیں ،سرعام چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے حوا کی بیٹیوں کی عصمتیں تار تار کی جا رہی ہیں ، نوجوانوں کو دہشت گرد کا لیبل لگا کر موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے،ہزاروں بے گناہ خواتین ،بچے اور بوڑھے عقوبت خانوں میں جرم ضعیفی کی سزا کاٹ رہے ہیں۔5 اگست 2019ء کو کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کیلئے دفعات 370 اور 35اے کو آئین سے حذف کرانے کیلئے لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے بل کی منظوری حاصل کرنے کے بعد مقبوضہ وادی کو جموں اور لداخ کے2حصوں میں تقسیم کرکے اسے بھارتی سٹیٹ یونین کا حصہ بنا دیا گیاتاکہ نریندرمودی کے توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل ہو سکے لیکن یہ قابل تحسین امر ہے کہ کشمیریوں نے بھارتی تسلط سے آزادی کی جدوجہد میں نہ ہی کوئی کمی آنے دی اورنہ ہی بھارتی مظالم کے آگے اپنے حوصلے پست ہونے دیئے۔

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
afghanistan Islam pakistan taliban terrorism war اسلام افغانستان پاکستان جنگ دہشت گردی طالبان
Islam
Previous Post اسلامی نظام کے خد و خال
Next Post نظر ثانی کی درخواست مسترد، سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو ایک ماہ میں خالی کروانے کا حکم
Nasla Tower

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close