
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبہ بلخ میں ایک خاتون صحافی کو چھرا گھونپ کر قتل کر دیا گیا۔
پلوشہ توفی شمال نیوز نیٹ ورک سے وابستہ تھی۔ پولیس کے افغانستان کے صوبہ بلخ میں ایک خاتون صحافی کو چھرا گھونپ کر قتل کر دیا گیا۔پلوشہ توفی شمال نیوز نیٹ ورک سے وابستہ تھی۔
پولیس کے مطابق کسی نامعلوم حملہ آور نے گھر میں گھس کر پلوشہ توفی کو چھرا گھونپ کر قتل کیا۔پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
