Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عالم اسلام کی کمزوری یا بے ضمیری ؟

August 30, 2014 0 1 min read
Islam
Islam
Islam

اسلام کی تاریخلاکھوں پیغمبروں ،صحابہ کرام ،ولی اللہ ،شہیدوں اور غازیوں کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے اللہ تعالیٰ نے جب سے بن انسان کو روح کائنات پر پیداکیااسی دن سے اللہ تعالیٰ نے اپنے مخلوق کو اپنے بڑائی کیلئے پیداکیااور ہرپیغمبرنے اپنے دورمیں ہی انسانوں کو اللہ تعالیٰ کی راہ پر چلنے کی ہدایت اور تبلیغ کی جس نے اللہ تعالیٰ کی راہ اور اس پیغمبرکی راہ پر چلنے کاارادہ کیااور وہ دنیااور آخرت دونوں میں کامیاب اور سرخروہواجس نے اللہ تعالیٰ اور اسی زمانے کی پیغمبرکی بات نہ مانی وہ دنیااور آخرت دونوں میں خوار اور رسواہوئے اسی طرح اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے پیغمبرحضرت محمدۖ کو570،ء میں عرب سرزمین پر پیداکیااورپیارے بنیۖ کاوصال63،سال کی عمر میں یعنی 632،ء میں ہوئی نبی کریم ۖ کو اللہ نے اپنے دین کی درست شکل انسانوں کی جانب آخری بار پہنچانے کیلیئے دنیا میں بھیجااور قرآن پاک کی پہلی آیت چالیس برس کی عمرمیںان پر نازل ہوئیآپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عرب قبائل میں صادق اور امین کے القابات سے پہچانے جانے لگے تھے۔

آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنا کثیر وقت مکہ سے باہر واقع ایک غار میں جا کر عبادت میں صرف کرتے تھے اس غار کو غار حرا کہا جاتا ہے حضورۖ نے لوگوں کو خالق کی وحدانیت کی دعوت دینا شروع کی۔ انہوں نے لوگوں کو روزقیامت کی فکر کرنے کی تعلیم دی کہ جب تمام مخلوق اپنے اعمال کا حساب دینے کے لیئے خالق کے سامنے ہوگی۔ اپنی مختصر مدتِ تبلیغ کے دوران ہی انہوں نے پورے جزیرہ نما عرب میں اسلام کو ایک مضبوط دین بنا دیا، اسلامی ریاست قائم کی اور عرب میں اتحاد پیدا کر دیا جس کے بارے میں اس سے پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہے۔

قرآن کے مطابق کوئی مسلمان ہو ہی نہیں سکتا جب تک وہ ان کو اپنی جان و مال اور پسندیدہ چیزوں پر فوقیت نہ دے۔ قیامت تک کے لوگ ان کی امت میں شامل ہیںحضورکریم ۖ نے دین اسلام کوپھیلانے کیلئے مشرکین اور کفارسے کئی جنگیں لڑی جن میں ، 17 رمضان 624کو بدر کے مقامات پر مسلمانوں اور مشرکینِ مکہ کے درمیان غزوہ بدر ہوئی۔ مسلمانوں کی تعداد 313 جبکہ کفار مکہ کی تعداد 1300 تھی۔ مسلمانوں کو جنگ میں فتح ہوئی۔ 70 مشرکینِ مکہ مارے گئے جن میں سے 36 حضرت علی علیہ السلام کی تلوار سے ھلاک ہوئے۔

مشرکین 70 جنگی قیدیوں کو چھوڑ کر بھاگ گئے۔ مسلمان شہدا کی تعداد 14 تھی۔ جنگ میں فتح کے بعد مسلمان مدینہ میں ایک اہم قوت کے طور پر ابھرے اسی طرح 7،شوال 625،میں ابوسفیان کفار کے 3000 لشکر کے ساتھ مدینہ پر حملہ آور ہوا۔ احد کے پہاڑ کے دامن میں ہونے والی یہ جنگ غزوہ احد کہلائی۔ آپ نے مسلمانوں کے ایک گروہ کو ایک ٹیلے پر مقرر فرمایا تھا اور یہ ہدایت دی تھی کہ جنگ کا جو بھی فیصلہ ہو وہ اپنی جگہ نہ چھوڑیں۔ ابتدا میں مسلمانوں نے کفار کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ ٹیلے پر موجود لوگوں نے بھی یہ سوچتے ہوئے کہ فتح ہو گئی ہے کفار کا پیچھا کرنا شروع کر دیا یا مالِ غنیمت اکٹھا کرنا شروع کر دیا۔(بشکریہ میڈیاورلڈلاین)۔خالد بن ولید جو ابھی مسلمان نہیں ہوئے تھے اس بات کا فائدہ اٹھایا اور مسلمانوں پر پچھلی طرف سے حملہ کر دیا۔

یہ حملہ اچانک تھا۔ مسلمانوں کو اس سے کافی نقصان ہوا لیکن کفار چونکہ پیچھے ہٹ چکے تھے اس لئے واپس چلے گئے۔ اس جنگ سے مسلمانوں کو یہ سبق ملا کہ کسی بھی صورت میں رسول اکرم کے حکم کی خلاف ورزی نہ کریں۔بعدمیںشوال۔ ذی القعدہ 5ھ 627میں مشرکینِ مکہ نے مسلمانوں سے جنگ کی ٹھانی مگر مسلمانوں نے حضرت سلمان فارسی کے مشورہ سے مدینہ کے ارد گرد ایک خندق کھود لی۔ مشرکینِ مکہ ان کا کچھ نہ بگاڑ سکے۔ خندق کھودنے کی عرب میں یہ پہلی مثال تھی کیونکہ اصل میں یہ ایرانیوں کا طریقہ تھا۔ ایک ماہ کے محاصرے اور اپنے کئی افراد کے قتل کے بعد مشرکین مایوس ہو کر واپس چلے گئے۔ بعض روایات کے مطابق ایک آندھی نے مشرکین کے خیمے اکھاڑ پھینکے اسی طرح ذی القعدہ۔

ذی الحجہ 5ھ (627) کو یہ جنگ ہوئی۔ مسلمانوں کو فتح حاصل ہوئی بعدمیںغزوہ بنی مصطلق: شعبان 6ھ 627۔ 628میں یہ جنگ بنی مصطلق کے ساتھ ہوئی مسلمان فتح یاب ہوئے غزوہ خیبر: محرم 7ھ 628میں مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان یہ جنگ ہوئی جس میں مسلمان فتح یاب ہوئے جنگِ موتہ 5 جمادی الاول 8ھ 629کو موتہ کے مقام پر یہ جنگ ہوئی۔ اس میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم شریک نہیں ہوئے تھے اس لیے اسے غزوہ نہیں کہتے۔غزوہ فتح.فتحِ مکہ رمضان 8ھ 630 میں مسلمانوں نے مکہ فتح کیا۔ جنگ تقریبا نہ ہونے کے برابر تھی کیونکہ مسلمانوں کی ہیبت سے مشرکینِ مکہ ڈر گئے تھے۔ اس کے بعد مکہ کی اکثریت مسلمان ہو گئی تھی۔غزوہ حنین: شوال 8ھ (630) میں یہ جنگ ہوئی۔ پہلے مسلمانوں کو شکست ہو رہی تھی مگر بعد میں وہ فتح میں بدل گئی غزوہ تبوک: رجب 9 ھ 630 میں یہ افواہ پھیلنے کے بعد کہ بازنطینیوں نے ایک عظیم فوج تیار کر کے شام کے محاذ پر رکھی ہے۔

کسی بھی وقت حملہ کیا جا سکتا ہے، مسلمان ایک عظیم فوج تیار کر کے شام کی طرف تبوک کے مقام پر چلے گئے۔ وہاں کوئی دشمن فوج نہ پائی اس لیے جنگ نہ ہو سکی مگر اس علاقے کے کئی قبائل سے معاہدے ہوئے اور جزیہ ملنے لگا اور مسلمانوں کی طاقت کے چرچے عرب میں دور دور تک ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ اور انکے پیارے پیغمبرحضرت محمدۖ کی تبلیغ دنیا بھرکی بڑے حصے میں پھیل گئی اسی طرح دنیاپراسلام کاراج نافذہوگیاکفاراور مشرکین کو تاریخی شکست نصیب ہوئی۔

پیارے قارئین اسلام کی کامیابی کی داستانیں تاریخ کاحصہ بنی ہے آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ خطے میں کوئی52ممالک مسلمانوں کی ہے جن میں اکثرممالک مالی لحاظ سے انتہائی مضبوط ،تیل ،معدنیات سے مالامال بھی ہے اور جن میں خاص کرعالم اسلام کامضبوط قلعہ سمجھا جانے والاایٹمی قوت پاکستان بھی شامل ہے لیکن اس کے باوجود آج ہم اور آپ دیکھ رہے ہیں کہ دنیا بھرمیں مسلمان کتناخواراور بدنام ہوچکے ہیں اسی طرح عالمی غنڈہ اور بدمعاش اسرائیل کاوجوداقوام متحدہ کی توسط اور سازش سے29 نومبر1947 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی تقسیم کا منصوبہ منظور کیا۔ 14 مئی 1948 کو ڈیوڈ بن گوریان نے اسرائیل کے ملک کے قیام کا اعلان کیا۔ 15 مئی 1948 کو یعنی اعلان آزادی کے اگلے روز کئی ہمسائیہ ممالک نے اسرائیل پر حملہ کر دیا۔ بعد کے برسوں میں بھی کئی بار اسرائیل کے ہمسائیہ ممالک اس پر حملہ کر چکے ہیںبعدمیں کہانی ختم ہوگئی جوکہ آج تک ختم ہوچکی ہے۔

America
America

عالمی غنڈہ اسرائیل عالمی بدمعاش امریکہ کے تعاون سے آئے روزبے گناہ اور نہتے فلسطینوں پر مختلف بہانوں سے ظلم کے پہاڑتھوڑڈالے ہیں اور آخری باراسرائیل نے عالمی قونین برائے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے 8جولائی بروزمنگل کو دوپہرسے غزوہ کے عوام پر وحشانہ بمباری کاآغازکرکے ماہ ایصام میں فلسطینی عوام کواپنے پیاروں کے غم میں ڈوبادیئے جوکہ تاحال اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ جاری ہے اوردنیا بھرکے کئی ممالک بشموراقوام متحدہ نے 12جولائی بروزہفتہ کو اسرائیلی وزیراعظم سے فوری غزہ پر جنگ بندی کاکہاجس کے جواب میں اسرائیلی بدمعاش قاتل وزیراعظم نے عالمی ممالک کے اس گزارش کو مستردکرتے ہوئے کہاکہ فلسطینوںکیخلاف کاروائی جاری رہینگی اور ابتک اسرائیلی جارحیت سے 170سے زائد بے گناہ فلسطینی شہیدہوچکے ہیں اور غزہ شہرپرابتک سینکڑوں فضائی حملے کئے جس سے غزہ کاشہر کھنڈررات میں تبدیل اور غزہ شہرکی ہسپتالیں زخمیوں سے بھرگئے پیارے قارئین آج کفارکی سازش سے دنیابھرمیں کئی بھی مسلمان محفوظ نہیں ہے۔

آپ افغانستان، کشمیر، برما، عراق، شام، پاکستان میں مسلمانوں کے حالت دیکھ کر فیصلہ کریں کہ اس میں سب سے بڑی کمزوری کس کاہے وہ بھی زمانہ تھاکہ غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعدادصرف اور صرف 313 جبکہ کفارکی تعداد 1300 تھی اور ان کو اتنی کم تعدادمیں شکست نصیب ہوئی لیکن آج ہم دنیابھرمیں 52 ممالک پر مشتمل اور اربوں کی تعدادمیں ہے لیکن ہم اتنے بے بس اور کمزورہوچکے ہیں کہ دنیامیںکسی بھی مسلمان کی مددنہیں کرسکتے ہیں اور اسی طرح اسلامی ممالک کے حکمرانوں نے تو بے ضمیری کے وہ انتہاکی ہے کہ جس کی مثال دنیابھرکی تاریخ میں کئی اور آپ کونہیں ملتی ہونگی بہرحال مسلم ممالک میں سب سے پہلے پھربھی پاکستانی وزیراعظم نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی شدیدالفاظ میں مذمت کی اوراسرائیل کی اس عمل کو غیرانسانی قراردیا لیکن بات صرف مذمت تک کافی نہیں ہے۔

بلکہ دنیابھرکے اسلامی ممالک سمیت پاکستانی حکومت کو بھی چاہئے کہ وہ اقوام متحدہ پرزور ڈالتے اور ہنگامی بنیادوں پر جنرل اسمبلی کااجلاس طلب کرتے اوراسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں دہشتگردی ،ہزاروں بے گناہ فلسطینوں کے قتل عام اور وحشات کامقدمہ درج کرتے اور اسرائیل سے ہرقسم کیسفارتی اورتجارتی تعلقات کوختم کردیتے اسی طرح 12جولائی بروزہفتہ کو پاکستان میں مقیم فلسطین کے سفیرولیدنے بھی سب سے پہلے پاکستانی حکومت کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ اسرائیلی جارحیت کی سب سے پہلے پاکستان نے ہی مذمت کی لہذا بات صرف مذمت تک نہیں رہناچاہیے بلکہ مذیداقدامات کی بھی ضرورت ہیلیکن اسلامی ممالک اور پاکستانی حکمرانوں کی جانب سے اس طرح کے نہ کرنے سے آپ خود سوچیں کہ عالم اسلام کے مسلمان کمزورہوچکے ہیں۔

یا بے ضمیرجس کافیصلہ تو آپ نے ہی کرناہوگااگرآج ہی اسلامی ممالک کے حکمران ،علماء کرام ،سیاسی ومذہبی رہنما،سائنسدان، یکجہاہوجائے تومیں گارنٹی سے کہتاہوں کہ کئی بھی مسلمان کو کسی قسم کی مشکلات اور تکلیف نہیں ہونگی اور جوکچھ بھی آج مسلمانوں اور اسلام کیخلاف ہورہے ہیں جس میں عالم اسلام کے حکمران برابرکے ملوث اورشریک ہے لہذامسلم حکمرانوں کوچاہئے کہ وہ بے ضمیری کی زندگی کو چھوڑکراللہ اورانکے پیارے نبیۖ کے احکامات پر پوراپورااتریں اوردنیااور آخرت دونوں میں کامیابی حاصل کریںورنہ کفرکے موجودہ سازشوں،ظلم وستم سے مذیدبھی بتراوربربادہوجائینگے۔

Mohammad Aslam Achakzai
Mohammad Aslam Achakzai

تحریر:محمداسلم اچکزئی

Share this:
Tags:
afghanistan iraq Islam kashmir pakistan state Syria افغانستان برما پاکستان حالت شام عراق فیصلہ کشمیر کمزوری مسلمانوں
Pakistani
Previous Post سری لنکا کے خلاف فیصلہ کن معرکے میں پاکستانی ٹیم 102 رنز پر ڈھیر
Next Post انجلینا جولی اور بریڈ پٹ نے کئی برس ساتھ رہنے کے بعد شادی کرلی
Angelina Jolie, Brad Pitt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close