
کابل (جیوڈیسک) عالمی سطح پر پولیو کے خاتمے کی کوششیں ہو رہی ہیں اور مرض کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔
افغانستان کے صوبے ہرات اور دیگر علاقوں میں ہزاروں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
