ریموٹ کنٹرول بم کابل کے جنوبی علاقے میں نصب کیا گیا تھا جسے اس وقت اڑا دیا گیا جب ایک فوجی قافلہ قریب سے گزر رہا تھا۔ دھماکے سے چار امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔
پولیس اور فوجی انتظامیہ نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے تلاشی کا عمل شروع کر دیا ہے۔

Start typing to search...