Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افغانستان میں امریکہ کی قبضہ سے افغانستانی ثقافت کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں!

April 9, 2013 0 1 min read
Taliban
Afghanistan
Afghanistan

اسلامی جمہوریہ افغانستان کو دہشت گرد تصور کرنے والے اپنی غلط فہمی کو دور کرنے کے لیے اس کی اپنی تاریخ اور ثقافت کا زرا مطالبہ کریں تو بہتر ہے کیونکہ سنی سنائی باتوں میں انٹر نیشنل میڈیا نے تقریبا افغانستان کو دہشت گرد قرار دیا ہے طالبان اصلی افغانستانیوں کی سپائیوں کو کہتے ہیں ۔ یاد رہئے کہ طالبان مذہب یا کوئی قوم نہیں ہے۔ صرف ایک تنظیم کا نا م ہے جس طرح ہر ممالک اپنی سپائیوں کے لیے الگ قسم کا نام اور پہچان رکھ کے سمجھنے و پکارنے کے لیے آسانی پیدا کرتا ہے ۔ افغانی جنگ کے مفکرین بھی طالبان کے نام پکارتے ہیں۔

افغانستان میں میں افغانی ثقافت کی تین بنیادیں ہیں ایرانی ثقافت ، پشتون ثقافت اور اسلام ۔ جس میں اسلام کا اثر بہت زیادہ ہے ۔ افغانیوں کے لیے ان کا ملک، قبیلہ سے وفاداری، مذہب ، اپنا شجرہ نسب اور سب سے بڑکرآزادی بہت اہم ہے۔ افغانیوں میں وفاداری اور مذہب ، قبیلے سے وفادری اور آزادی ہی امریکہ جیسے نام نہاد کمزور ممالک پر اپنی قبضہ جمانے والے خود غرض ممالک کے ساتھ جنگ کو اپنی جہاد تصور کرتے ہیں ۔کرنا بھی چائیے کیونکہ افغانستان نہ صرف مسلم ملک ہے ساتھ ساتھ ایک اپنی پہچان رکھتا ہے۔

مذہب کے ساتھ ساتھ شاعری اور موسیقی بھی ان کے زندگی میں اہمیت رکھتے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ افغانستان اسلامی دنیا و تاریخ میں اپنی الگ پہچان اور الگ تاریخ رکھتا ہے۔ جس کے نشان جابجا آثار قدیمہ کی صورت میں نظر آتے ہیں۔ بزکشی افغانستان کو قومی کھیل ہے جو پولو سے ملتا جلتا ہے۔اگرچہ جدید نئی نسل کے لیے ٹیکنالوجکل تعلیم (Technological Education For New Generation)کی شرح کم ہے مگر حقیقی تعلیم قران پاک کی تعلیم اور اس پر عمل پیرا ہوکر اپنی زندگی کو گزارنے میں اہم ہیں اور شاعری خصوصاََ فارسی شاعری ان کی زندگی اور خیالات کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرے ہیں۔

افغانستان کی سر زمین کو قدیم زمانے میں خراسان بھی کہا جاتا تھا مگر آ جکل خراسان ایران کے ایک حصے کو کہا جاتا ہے مگر یہ دونوں علاقے (ایرانی اور افغانستانی خراسان ) تاریخی طور پر ہمیشہ متعلق رہے ہیں۔افغانی خراسان نے بہت اہم لوگ جنم دیئے ہیں جن کو عام طور پر عرب سمجھتے ہیں امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ تعالیٰ کے قریبی اجداد کا تعلق بھی افغانستان سے تھا۔ بو علی سینا اسلامی اور مغربی دنیاؤوں اپنے وقت کا سب سے بڑا طبیب اور گنا جاتا ہے اس کا تعلق بلخ سے تھا۔ بو علی سینا کے والد نے عرب کو ہجرت کی تھی مولانا جلالدین محمد بلخی رومی کی پیدائش اور تعلیم بھی بلخ میں ہوئی تھی۔ مشہور فلسفی ابوالحسن الفارابی کا تعلق بھی افغانستان کے صوبہ فاریاب سے تھا۔

Taliban
Taliban

مشہور فارسی صوفی شاعر نور الدین عبدالرحمن جامی کا تعلق بھی افغانستان کے صوبی غور کے ایک گاؤں جس کا نام جام ہے سے تھا جس وجہ سے جامی بھی کہتے تھے ۔
اسی طرح کے ایسے عظیم انسان ہزاروں کی تعداد میں ہیں جن لوگوں اپنے متعلقہ شعبہ میں اپنی الگ پہچان بنائی ہے جدید دور میں طالبان بھی دنیا میں الگ نام رکھتے ہیں جن سے مقابلے کے لیے نیٹو جسی ادارے تیار کیے گئے ہیں جس لوگوں وقت سپر پاور روس کو بھی دال پانی کھلادیے ہیں سوویت یونین کو توڑنا کوئی عام بات نہیں تھا مگر ان افغانیوں نے صفہ ہستی سے مٹا دیا ہے اب جبکہ نیٹو کی باری ہے جس کو کھربوں ڈالر کا نقصان بھی ہزاروں جوجیوں ہضم کی ہے۔

افغانستان کی تاریخ تو ایسا نہیں تھا جیسا پچھلے چند برسوں سے ناپاک سوچ رکھنے والے امریکہ نے بنا دیا ہے ۔ امن پسند و مہمان نواز افغانیوں کو امریکہ نے آ ج انتہائی زیادہ متاثرہ کیا ہے جس کی احتساب طالبان کی جنگ کی شکل میں جاری ہے۔ طالبان نے اپنے دور حکومت میں انصاف اور امن کی وہ مثال بنائی ہے جو شائد جدید دورمیں کہیں کم وقت میں ایسا دوسرا کوئی مثال ملے۔افغانی طالبان تو اپنی سر زمین پر کسی کی قبضہ نہیں چاہتے ہیں یہ افغانی سوچ نہیں بلکہ دینا کی ہر خطے میں رہنے والے لوگ ایسا نظریہ ضررور رکھتے ہیں ۔ کوئی سر زمین پر کسی غیر کی قدم نہیں چاہتا ہے۔ جیسا کہ پاک و ہند برصغیر ہندوستان پر 1865ء میں برطانیہ برٹش گورئمنٹ نے تجارت کے بہانے آ کر قبضة کی تو ہندوں و مسلمان نے خون بہا کر اسے آخر کا 1947ء میں آزاد کردیا۔

اسی طرح طالبان بھی اپنی افغانستان کی سر زمین پر امریکہ کا قدم نہیں چاہتا ہے تو اب دیکھنا یہ ہے کہ طالبان افغانستان سے کب تک امریکہ قدم کی برداشت کرتے ہیں اور افغانستان سے امریکہ حکومت کا خاتمہ کر کے افغانستان میں امن اور مساواتی انصاف کا بحالی یقینی بناتے ہیں۔طالبان کے حامی حضرات کہتے ہیں کہ امریکہ نے بیشتر ممالک کے ساتھ تعاون کی درخواست کی ہے جہاں سے مالی و فوجی امداد بھی ملتا ہے مگر طالبان کو اپنے خالق کائنات اللہ رب العزت پر یقین ہے وہ عبادت کر کے اللہ سے مدد مانگتے ہیں۔ اور دیکھنے میں بھی آتا ہے کہ طالبان کو شہادتیں بھی بہت زیادہ ہوتی ہے۔

لیکن طالبان کی تعداد کم ہونے کے بجائے تعداد میں اضافگی ہوتا رہتا ہے یہ ایک معجزہ کے ساتھ ساتھ حق اور باطل کی جنگ میں حق کی فتح بھی ہے افغانستان کے کھا نے بھی لاجواب ہوتے ہیں جن میں سے افغانی یا کابلی پلاؤ، خمیری روٹی، تکے کباب شاید دنیا میں اہم قسم کے اور لذیز کھانوں میں شامل ہے اور دیگر علاقوں میں خاص طور پر ایران و پاکستان میں بھی مشہور ہیں۔ مذہب اسلام کو افغانستان میں بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے اور ان کے چار اہم چھٹیاں عید الفطر، عید العضیٰ ، اور عید میلاد النبی ۖ مذہبی نوعیت کے ہیں اور اس کے علاوہ افغانستان کا یوم آزادی 19اگست اور نوروز 19 مارچ بھی چھٹیوں میں شامل ہیں۔

Muslims
Muslims

افغانستان میں مسلمانوں کی تعداد 99فیصد ہے جن میں سنی مسلمانوں کی تعداد اکثریت میں ہے مسلمانوں کے علاوہ ہندو ں اور سکھ بھی موجود ہیں جو کابل ، کندھار اور جلال آباد سے تعلق رکھتے ہیں ۔افغانستان میں پشتون ، تاجک، ہزارہ ، ازبک،ترکی، بلوچی،کھوار زبان بولنے والی قوم کھو اور دیگر لوگ بھی آباد ہیں۔لیکن آج ناپاک امریکہ نے افغانستان میں اپنی کی قبضہ سے افغانستانی ثقافت کی دھجیاں اڑائی دیئے ہیں افغانستان میں طالبان ہی کی اصل حکومت ہے جس میں افغانستان میں امن و امان کی مثال قائم ہوگئی تھی انصاف عام اور مساوات نے عروج حاصل کی تھی۔ تمام غیر قانونی سر گرمیاں بند کر دیے گئے تھے۔

جس سے پورا افغانستان کی رونقیں بکھرنا شروع ہو گئے تھے۔امریکہ کو ڈر پیدا ہوگیا تھا کہ طالبان نے افغانستان امن و امان بحال کی ہے اس کے بعد طالبان پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے کر شریعت نافذ کر کے خطے کو امن و امان ترقی بخشیں گے جس سے امریکہ کو حسد پیدا ہوگیا اور طالبانائزیشن کے خلاف جنگ شروع کر کے انھیں دہشت گرد قرار دینے میں اہم کرداد ادا کی ہے۔ آج افغانستان آگ میں جل رہی ہے جس سے افغانستانی اپنے گھر چھوڑ کر امن کی تلاش میں در پدر ہیں ۔امریکہ کی جنگ سے لاکھوں بے گناہ عام معصوم شہری بھی قتل ہوئے ہیں ۔افغانستان میں امریکہ کی قبضہ سے افغانستانی ثقافت اور اسلامی معاشرہ کے ساتھ مدارس بھی متاثر ہوئے ہیں۔

لوگ اپنے بال بچوں کی نہیں اپنی سر زمین ، ثقافت اور اپنے مذہب کو بچانے کے لے طالبان کی شکل میں افغانستان میں امریکہ سے چھٹکارا دلانے کی جانی و مالی قربانیاں دے رہے ہیں۔ امریکہ کو افغانستان میں طالبان کی جنگ سے اب شرمندگی تو بہت ہو رہی ہے ۔ کیونکہ مٹھی بھر طالبان نے نیٹو کو شکست دی ہے اور الٹے پاؤں واپس ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔
تھریر: آصف یٰسین لانگو
03003802786

Share this:
Tags:
afghanistan america Islamic Islamic Republic اسلام اسلامی جمہوریہ افغانستان امریکہ دھجیاں
Schoolo Students
Previous Post اسپیشل اور نابینا کیلئے حکومت اور دیگر ادارے روزگار کے مواقع فراہم کریں۔ ریحانہ یعقوب
Next Post حلقہ یوسی 47 کی معروف سماجی شخصیت الحاج مرزا محمد یونس کے صاحبزادے حافظ ناصر کی شادی خانہ آبادی بخیروخوبی سرانجام پاگئی
Hafiz Nasir Marriage

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close