Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افغانستان : تحریک اسلامی اور کیمونسٹوں میں تصادم (٣)

October 23, 2021 0 1 min read
Afghanistan
Afghanistan
Afghanistan

تحریر : میر افسر امان

جیسا کے اوپر بیان کیا گیا کہ ذوالفقار علی بھٹو کی پیپلز پارٹی کے دور میں سردار دائود نے پاکستان کا دوسرا
دورہ کیا تھا۔ لاہور شالیمار باغ میں ایک سیاستدان دان نے اس سے کہا تھا کہ افغانستان اور پاکستان کو ایک کنفیڈیشن نہیں بنا لینی چاہیے؟ تو سردار دائود نے کہا تھا کہ اس کے لیے پہلے دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان ایسی سوچ پیدا کر کے ممکن ہو سکتا ہے۔ اسی وجہ سے سردار دائود کو روس نے راستے سے ہٹا دیا تھااور اپنے دوسرے پھٹو کو اقتدار دے دیا۔افغانستان اور پاکستان کے عوام جو اسلامی سوچ رکھتے ہیں ان کے درمیان پرانے تعلوقات ہیں ۔ اسی لیے روس کے ساتھ لڑنے والے تحریک اسلامی کے مجائدین نے بھٹو سے حربی امداد کے لیے رابطہ قائم کیا تھا۔بھٹو نے ان کی بات سنی تھی۔گو کہ بھٹو خودلبرل اور سوشلسٹ سوچ کا حامی تھا۔ اس نے پاکستان میں اسی نعرے سے اقتدار بھی حاصل کیا تھا مگر بحر حال ایک مسلمان تھا۔ وہ پڑھا لکھا اور جہاندیدہ شخص تھا۔ اسے معلوم تھا کہ کیسے روس نے عثمانی ترکوں سے وسط ایشیا کی اسلامی ریاستیں چھینی ہیں۔ اپنی سرحدیں دریائے ”آمو”تک لے آیا ہے۔ اور آگے افغانستان ، بلوچستان اور پاکستان کو ہڑپ کر کے گرم پانیوں تک رسائی حاصل کرنے کے عزاہم رکھتا ہے۔ لہٰذا بھٹو نے افغانستان کے مجائدین کی حربی امداد کی۔ مجائدین نے درے سے اسلحہ خرید کر روس سے لڑتے رہے۔اصل بات یہ ہے جو ڈاکڑ علامہ شیخ محمد اقبال حکیم الامت نے مسلمانوں کو سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ :۔

میںتجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے
شمشیر سناں، اول طائوس و رباب آخر

ترکی کے مرد مجائد صدرطیب اردگان نے اس شہر کی تشریح ارتغل ڈرامہ چلا کر دنیا پر واضع کی ہے۔ کہ کیسے” کائی’ ‘قبیلہ اللہ کا نام لے تلوار چلاتاتھا اور اس کے سردار عثمان نے دنیا کے چار براعظموں پر عثمانی خلافت کی بنیادرکھی تھی۔اور پھر طائوس و رباب والے کمال اتاترک نے اسے صلیبیوں کے دبائو میں آکر کے اسلام دشمن سیکولر نظام حکومت قائم کیا۔

آہیے ذراعثمانی ترکوں کی وسط ایشا کی مسلم ریاستوں پر نظر ڈالتے ہیں کہ کس طرح زارِ روس کی حکومت میں اور اس کے بعد اشتراکی انقلاب کے زمانے میں روسیوںنے ان علاقوں پر قبضہ کیا تھا۔(یہ علاقے بعد میںافغان مجائدین کے جہاد کی برکت سے روس کی چنگل سے آزاد ہوئے)یہاں پر پروفیسر خورشید چیئرمین انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آبادکا ذکرنا فخرمحسوس کرتے ہیں کہ جنہوں نے روس کی افغانستان پر حملے سے کچھ عرصہ پہلے اپنے ادارے کے کچھ دانشورں کو اس کام پر لگایا تھا کہ اس امر کی تحقیق کریں کہ کیا وجہ ہے کہ مسلم دنیا کی کئی ریاستیں مغربی استعمار کے چنگل سے آزاد ہوگئیں۔ مگرسرخ ریچھ روسی استعمار سے ترکی سے چین کے سنکیاک تک کے علاقے کی مسلم ریاستیں ابھی تک کیوں آزاد نہیں ہوئیں؟دانشور ترکی گئے وہاں سے مواد اکٹھا کیا۔ پھر روس خفیہ طریقے گئے وہاں سے بھی مواد جمع کیا۔

ان کی تحقیق سے پتہ چلا کہ تین سوسال تک لڑائیوں کے بعد زار روس اور بعد میں اشتراکی روس نے اس علاقوں پر قبضہ کیا تھا۔ان میں سے ایک مصنف ثروت صعولت بیان کرتے ہیں کہ” سرخ جنت دکھانے والیوںکے ہاتھوںآزادی حُریت اور انسانی حقوق کا پروپیگنڈہ کرنے والوں کے ہاتھوں اور ساری دنیا کو مساوات اور انصاف کا درس دینے والوں کے ہاتھوں ان کی اپنی سرزمین پر اپنوں کے ساتھ سلوک کی داستان ہے۔

تاریخ کے تسلسل کو جس طرح سبوتاژ کیا گیا۔ انسانی خون کو ارزاں کیا گیا۔ بہیمیت اور درندگی کو جس طرح شرمندہ کیا گیا۔ اس کی روح فرساداستان اس میں کئی پہلو سوچ بچار کے ہیں۔ ۔۔الوالالباب کے لیے۔۔۔۔ کئی سبق عبرت ہیں۔۔۔ اولولا ا بصار کے لیے۔۔۔ کئی عنوان کام کرنے کے ہیں۔ کچھ کھلے الفاظ میںلکھے گئے ہیںاور کچھ بین ا لسطور بیان ہوئے،درس عبرت لینے والوں کے لیے۔۔۔ اس میں پیغام ہے۔ ایک پکار ہے، نئی جوت جگانے اور خون کو گرمانے کی دعوت ہے۔ ثروت صعولت لکھتے ہیں:۔

ایدل یورال،١٩١٧ء کے کیمونست انقلاب سے پہلے مسلمانوں کی سیاسی سر گرمیوں کا سب سے بڑا مرکز تھا۔سولہویںصدی میں زار روس کی حکومت قائم ہونے تک یہاں کے تقریباً تمام باشندے مسلمان تھے۔لیکن روس کی ساڑھ تین سو سالہ دور حکومت میں مسلمانوں کو مسلسل زمینوں اور جائیدادوں سے بے دخل کیا گیا اور ان کی جگہ روس کے مسحیی باشندوں کو آباد کیا گیا۔اس علاقے کے مسلمان جدید تعلیم کی طرف پہلے سے راغب ہوئے، اس لیے تعلیم کے لحاظ سے روس کے تمام مسلمانوں سے بڑھے ہوئے تھے۔ روسی مسلمانوں کے

پیشتر بڑے رہنما اسی علاقے سے تعلق رکھتے تھے۔١٩٠٧ء میں مسلمانوں پر سیاسی سر گرمیوں پر پابندی لگ جانے کی وجہ سے ١٩١٧ء کے پہلے اشترکی انقلاب کو موقع پر روسی مسلمانوں کی کوئی سیاسی تنظیم موجود نہیں تھی۔اشتراکی انقلاب کے بعد ایدل یورال کے مسلمانوں نے اپنی نیم خود مختیار حکومت قائم کر لی۔مگر اشتراکیوں کو یہ آزادی پسند نہیں آئی اور اس کے راہ میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کیا۔ایدل یورال کی نیم آزادی صر ف تین ماہ اور چھ دن قائم رہی۔ایدل یورال کے صدر بنیامین عاصم اور سابق حکومت کے افراد بھی یہاں موجود تھے ۔مگر یہ اشتراکیوں نے ظلم و بربریت سے ایدل یورال کی نیم خود مختیار حکومت کو ختم کر دیا۔

باشقردستان کے ترک باشندوں نے ایدل یورال کی طرح روسی تسلط سے آزادی کے کے لیے جد وجہد شروع کی۔ ان سے بھی زار کے روسیوں نے زمینیں چھین کو قبضہ کر لیا تھا۔ باشقردستان کے ترک باشندوں میں اپنی زمینی واپس لینے کی بڑے اور شدید خواہش پائی جاتی تھی۔١٩١٧ء کے اشترکی انقلاب کے بعد ان کو بھی موقعہ ملا۔ انہوں نے بھی شہر اورنبرگ میں زکی احمد ولیدی طوغان کی سربراہی میں اپنی آزاد حکومت قائم کر لی۔باشقرد فوجی پس منظر رکھتے تھے۔ زار روس کی فوجی میں یہ خدمات ادا کرتے رہے۔اس وجہ سے ان کے ہاتھ مضبوط تھے۔ چناچہ فروری١٩١٩ء میں وہ اشتراکیوں سے اپنی آزادی برقرار رکھنے کے لیے معاہدہ کیا۔اس میں ان کی خود مختیاری تسلیم کر لی گئی۔ریلوے،کارخانے اور کانوں کے علاوہ ہر چیز کا انتظام انہیں حاصل ہو گیا۔ اس طرح زمنیوں کا کنٹرول ان کے ہاتھ میں آ گیا۔پھر باشقرد فوجی دستے روس کی سرخ فوج میں ضم کر دیے گئے۔مئی١٩٢٠ء میں ماسکو نے نیا حکم نامہ جاری کیا اور باشقردکے پیشتر اختیارات واپس لے لیے گئے۔صرف چند ماہ یہ حکومت برقرار رہی۔لینن نے طوغان سے کہا کہ معاہدہ کاغذ کے ٹکڑاے ہوتا ہے۔طوغان نے کہا ”لیکن ہمارے ملک میں ہم وعدوں کو اپنے آبائو اجداد کی روایات کے مطابق قائم رکھنے کی عادی ہیں”۔لینن نے کہا کہ” پھر تمھاری آبائو اجداد بیوقوف رہے ہوں گے” اس سے اشترکی فلسفہ سمجھ آتا ہے۔باشقردوں نے چھاپہ مار جنگ شروع کر دی۔روسیوں نے جلد ہی چھاپ ماروں پر قابو پالیا ۔ باشقردوں پر مظالم کی انتہا کر دی کچھ بھوک کا شکار ہو کر ختم ہو گئے۔١٩٢١ء میں بشقردوں نے اطاعت قبول کر لی۔اشراکیوں نے بغاوت کا بدلہ لیتے ہوئے بشقردوں کا سب کچھ چھین لیا۔ بقول ایک مورخ کے اشتر
اکیوں نے رومیوں کا طریقہ اختیار کیا اور انہوں نے ایسا امن قائم کیا جو جنگ سے زیادہ ہولناک تھا۔ اشتراکیوں روسیوں نے اس حکومت کو رجعت پسند کہہ کر اس پر قبضہ کر لیا۔

جزیرہ نما کریکا کو عرب اورترک قرم لکھتے ہیں۔ تین سو سال تک ترک عثمانی سلطنت کا حصہ رہا۔ زار روس کے اس علاقے پر قبضہ سے پہلے مسلمانوں کے اقتدار کا بڑا مرکز تھا۔کریمایا پرزارِ روس کے دور اقتدار،١٧٨٣ء میں روسی تسلط ہوا تھا۔ہمشیہ کی طرح یہاں بھی پہلے روسیوں نے ارتدار کی مہم چلائی۔مسلمانوں کی زمنیوں پر روسیوں کو آبادکیا۔ تین لاکھ تاتاری مسلمان کریمیا سے ہجرت کر گئے۔پھر ڈیڑھ لاکھ مسلمان کریمیاچھوڑ کر سلطنت عثمانیہ کے علاقوں میں آباد ہو گئے۔١٩١٧ء کے اشتراکی انقلاب کے وقت ایک چوتھائی مسلمان یہاں رہ گئے تھے۔بعد میں اشتراکیوں نے سب کو جلاوطن کر دیا گیا۔ شروع میں جہاں بھی اسمٰعیل گسپرالی کی کمائنڈ میں آزادی کی جد وجہد شروع ہوئی۔ ان کا کریمیا سے جاری ہونے والا ہفت روزہ اخبار”ترجمان” جس کا روسی مسلمانوں کی بیداری میں بہت برا دخل ہے۔کریمیا کے نوجوانوںکی تنظیم سے روسی ،اشتراکی اور مغرب خوب زدہ تھا۔اشترکیوں نے ١٩٢٠ء میں کریمیا کی آزادی ختم کر دے۔پوری آبادی کو ان کے وطن سے نکال دیا اور اشترکی روس کے علاقوں میں تتر بتر کردیا۔ جوزار،روس کی حکومت میں بے دخلی شروع ہوئی اب وہ اشتراکی روس کے تین سال بعد اپنے اختتام کو پہنچی۔

داغستان شمالی قفقازکا علاقہ مسلمانوں کا تھا۔پیشتر حصہ پہاڑی ہے ۔یہاںاموی دور میں٧٢٤ء تا٧٤٣ء مسلمان سپہ سار مسلمہ بن عبدلمالک نے در بند پر قبضہ کیا ۔اس دور میں یہاں اسلام پھیلا۔ ١٥٥٦ء میں روس نے اس پر قبضہ کی کوشش کی۔پھر ١٧٢٢ء میںزارِ روس نے اس علاقہ پر قبضہ کرلیا۔یہاں سے بھی مسلمانوں کے بے دخل کر کے روسیوں کوآباد کر دیا۔روسی سپہ سار جنرل سوارروف نے قفقاز کے عوام کاقتل عام کیا۔جہاں امام شامل کے چند مجائدین کے سامنے روس نے تین لاکھ فوج لگائی تھی۔ساٹھ سال تک امام شامل روسی فوج سے لڑتا رہا۔جنوری ١٩١٨ء میں اشترکیوں نے قفقاز پر قبضہ کر لیا۔ (باقی آیدہ ان شاء اللہ)

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
afghanistan Mir Afsar Aman muslims pakistan people states World افغانستان پاکستان دنیا ریاستیں عوام مسلمان
Protest
Previous Post کالعدم جماعت کا احتجاج، لاہور میں سڑکیں اور انٹرنیٹ بند، پنڈی میں میٹرو سروس معطل
Next Post ملک میں مہنگائی میں اضافہ، شرح 14.48 فیصد پر پہنچ گئی
Inflation

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close