Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افغانستان پاکستان کے تعلوقات کا تاریخی جائزہ اور سرحد پار بمباری

February 21, 2017 0 1 min read
Afghanistan Pakistan Relations
Afghanistan Pakistan Relations
Afghanistan Pakistan Relations

تحریر : میر افسر امان
افغانستان پاکستان کی مغربی سرحد پر ایک اسلامی ملک ہے۔افغانستان کی زیادہ تر زمین پہاڑی ہے۔ انسانی زیست کے سامان بہت ہی کم ہیں۔سال میں کئی مہینے اس کے پہاڑوں پر برف جمی رہتی ہے۔ہمیشہ سے افغانستان کے لوگ قبیلوں میں بنٹے ہوئے ہیں۔ہر قبیلے کا اپنا اپنا علاقہ اور وار لارڈہے۔اس طرح یہ ملک وار لارڈز کے رحم کرم پر رہتا ہے۔زندگی مشکل ہونے اور لارڈز کے ظلم ستم سے اس کے عوام میں برداشت کا عنصر بہت ہی کم ہے۔ مشکل زندگی کی وجہ سے بہادری ان میں کوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ہے۔ شاید اسی وجہ سے فلسفی شاعر علامہ اقبال نے اس کا نقشہ اپنے شعر میں کچھ اس طرح کھینچا تھا کہ” فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے ترجمانی۔ یابندہ ِ صحرائی یا مرد کوہستانی”افغانستان کے راستے وسط ایشیا سے حملہ آور ہندوستان پر حملہ آور ہوتے رہے ہیں۔ خود افغانوں نے بھی ہندوستان پر کئی حملے کیے۔ ان حملہ آوروں میں آریا اور مغل زیادہ مشہور ہوئے۔ جب انگریزوں نے ہندوستان پر اپنے گرفت مضبوط کر لی تھی تو انہیںمغرب سے اُٹھتے ہوئے کیمونسٹوں کے خطرے سے اپنی حکومت کو محفوظ کرنے کے لیے افغانستان سے ایک سرحدی معاہدہ کیا تھا۔ اس معاہدے کے تحت انگریز سفارت کارسر ڈیورینڈ نے ایک سر حدی حد بندی طے کی تھی جسے ان کے نام ڈیورینڈسے منسوب کیا گیا تھا۔

برٹش ہندوستان افغانستان کے درمیان ڈیورینڈ لین سے مشہورہوئی۔ڈیورینڈ لین کے دونوں اطراف پٹھان قوم آباد ہے ان کی آپس میں رشتہ داریاں ہیں۔١٩٤٧ء میں ہندستان کا بٹوارہ ہوا تو دنیا کے نقشے پر پاکستان نمودار ہوا۔اس وقت سے یہ ڈیورینڈ لین پاکستان اور افغانستان کی سرحد تسلیم کی گئی تھی۔ یہ بھی تاریخی حقیقت ہے کہ اسی علاقے سے کئی حملہ آور ہندوستان پر حملے کرتے رہے ہیں۔ اسی بات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہندو لیڈر شپ نے افغانستان میں پاکستان بننے سے بہت پہلے اثر و نفوظ بڑھاناشروع کر دیا تھا۔اسی سوچ کے تحت صوبہ سرحد یعنی موجودہ خیبرپختونخواہ اورافغانستان میں قوم پرست تحریک کی بنیاد رکھی تھی۔پاکستان بنتے وقت صوبہ سرحد میں سرحدی گاندھی خان عبدالغفار خان کے بیٹے اور ولی خان کے بھائی ڈاکٹرخان کی ہندوئوں کی سرپرستی میں قوم پرست حکومت قائم تھی۔ اس قوم پرست حکومت کے افغانستان کی قوم پرست حکومت سے بہترین تعلوقات تھے۔ افغانستان کے مشرق کی طرف قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں دو قومی نظریہ کے تحت ایک اسلامی حکومت کی جدو جہد شروع تھی جس نے ١٩٤٧ء میں اپنی منزل حاصل کر لی یعنی اسلامی جہوریہ پاکستان قائم ہو گیا۔

افغانستان کی دوسری طرف سرخ انقلاب جس نے آدھے یورپ پر اپنا قبضہ مکمل کر کے وسط ایشیا کی مسلمان حکومتوں کو بھی ترکوں سے چھین لیا تھا اور اب سویت یونین کی سر حد دریائے آمو تک پہنچ گئی تھی۔سویت یونین کی اگلی منزل گرم پانیوں یعنی خلیج تک رسائی تھی۔سویت یونین نے اسی وجہ سے نام نہاد دوستی کی بنیاد پرافغانستان میں بادشاہ ظاہر شاہ کی حکومت میں کمیونزم کے اثرات پھیلا دیے تھے۔ سویت یونین اپنے بانی لیڈر ایڈورڈ کے خواب پر عمل کرتے ہوئے گرم پانیوں تک رسائی کے لیے بے چین تھا۔ پاکستان دشمنی میںسویت یونین اور بھارت کی سازش کے تحت افغانستان بادشاہ ظاہر شاہ کی حکومت کا تختہ قوم پرست سردار دائود نے الٹ دیا۔ دوسری طرف صوبہ سرحد میں پاکستان بنتے ہی سرحدی گاندھی نے بھارت اور سویت یونین کی شہ پر پشتونستان کا مسئلہ کھڑاکر دیا تاکہ پاکستان کو ختم کر دیا جائے۔ ان ہی وجوہات کی بنا پرپاکستان بننے پر افغانستان نے پاکستان کو تسلیم نہیں کیا تھا۔ پاکستان کے دوسرے حصہ مشرقی پاکستان میں اگر تلہ سازش کے تحت دشمن پاکستان مجیب الرحمان نے بھارت ، امریکا اور سویت یونین کی مدد سے پاکستان کے دو ٹکڑے کر دیے۔ اسی دوران بھارت، سویت یونین اور افغانستان کی مدد سے پاکستان توڑنے اور پشتونستان بنانے کی سازش بھی زوروں پر تھی۔

ولی خان نے سردار دائود کو کہا تھا کہ اس وقت پاکستان کی فوج بہت کمزرو ہے لہٰذا پاکستان ٹوڑنے کا سنہری موقعہ ہے۔نیشنل عوامی پارٹی کے باغی کارکن جمعہ خان صوفی خفیہ طور پر افغانستان اور سویت یونین کے دورے کرتے رہے تھے۔ افغانستان میں نیشنل عوامی پارٹی کے سیکر ٹری جنرل اجمل خٹک مقیم تھے اور کہتے تھے کی وہ افغانستان سے سرخ ٹینکوں پر بیٹھ کر پاکستان آئیں گے۔جمعہ خان صوفی بھی اجمل خٹک کے ہمراہ افغانستان میں رہائش پذیر تھے۔ اپنی کتاب” فریبِ ناتمام” میں لکھتے ہیں کہ وہ سردار دائود کا پیغام لے کر پاکستان ولی خان کے گھر ولی باغ آئے اور کہا کہ سردار دائود افغانستان میں نیشنل عوامی پارٹی کے نوجوانوں کی تنظیم ،پختون زلمے کو فوجی ٹریننگ دینے کے لیے تیار ہے۔ واپسی پیغام میں ولی خان نے سردار دائود کو کہا کہ پشاور سے کچھ پشتون پائلٹ جیٹ طیارے اغوا کر کے کابل ایئر پورٹ پر اُتریں گے انہیں واپس پاکستان کے حوالے نہ کرنا۔ پھر پختون زلمے اور بلوچ سرداروں کے لوگ افغانستان میں دہشت گردی کے کیمپوں میں تربیت لیتے رہے۔ ٹریننگ لینے والوں میںایک نجی ٹی کے چڑیا والے نجم سیٹھی بھی شریک تھے۔

Pak-Afghan Border
Pak-Afghan Border

پختون زلمے کے نوجوان پاکستان میں تخریبی کاروائیاں کرتے رہے جس نمایاں میں حیات محمد شیر پائو کا قتل اور لاہور واپڈا پر بم حملہ جس میں درجنوں پاکستانی شہری شہید ہوئے تھے۔ بلوچستان میںپاکستان کے خلاف علم بغاوت بلند کیا گیافوج پر حملے کیے گئے۔ اسی وجہ سے بھٹو نے نیشنل عوامی پارٹی پر پابندی لگائی تھی اور ولی خان پر بغاوت کا مقدمہ بھی قائم کیا تھا۔صاحبو! یہ ساری داستان سنانے کا مقصد یہ ہے کہ پاکستان کے ازلی دشمن بھارت نے ہمیشہ قوم پرست افغان حکمرانوں کو پاکستان توڑنے کے لیے استعمال کیا ہے اور اب بھی کر رہا ہے۔ افغانستان پس ماندہ ملک ہونے کی وجہ سے ہمیشہ بیرونی مدد کا خواہش مند رہا ہے۔ بھارت نے پاکستان دشمنی اور رشوت کے طور پرافغانستان میں بھاری سرمایا کاری کی ہوئی ہے۔ افغانستان کے گیارہ سو فوجی بھارت میں ہر سال فوجی ٹریننگ لے رہے ہیں۔ بھارت نے افغان پارلیمنٹ کی عمارت بھی تحفہ میں بنا کر دی ہے۔بھارت نے افغانستان کو کئی ہیلی کاپٹر تحفہ میں دیے ہیں۔ کابل سے ایرانی بندر گاہ چاہ بہار تک سٹرک تعمیر کر کے دی ہے۔بھارت افغانستان کا پانچویں بڑا ڈونر ہے۔ اے کاش کہ پاکستان بھارت سے زیادہ مدد کر کے افغان عوام کے دل جیت سکتا مگر کسی وجہ سے یہ نہیں ہو سکا۔ بھارت کی اس امداد کے بدلے افغانستان نے پاکستان کی سرحد کے ساتھ ساتھ بھارت کو کونصل خانے کھولنے کی اجازت دی ہوئی ہے جہاں بھارت کی خفیہ تنظیم راپاکستان سے بھاگے ہوئے دہشت گردوں کی تربیت کرتی ہے۔پہلے کی طرح اب بھی افغانستان میں پاکستان مخالف ٹریننگ کیمپ موجود ہیں۔دہشت گرد بھارت کی شہ پر پاکستان میں خود کش حملے کررہے ہیں۔ پہلے افغانستان سے بھارت اور سویت یونین پاکستان میں دہشت گردی کرواتے تھے ۔ اب افغانستان بھارت اور امریکا پاکستان میں دہشت گردی کروا رہے ہیں۔ دوسری طرف افغان، بھارت اور اس کا اتحادی امریکا پاکستان میں دہشت گردی کی نرسیوں کا پروپگنڈا کرتے ہیں۔

ایک طرف افغانستان میں طالبان اپنے وطن سے خاصب امریکیوں کو نکالنے کے لیے جنگ کر رہے ہیں اورامریکا اور اس کے ٤١ ملکوں کے ناٹو ١٥ سال میں ان کو غلام نہیں بنا سکے۔ تنگ آکر ایک ایک کر کے امریکا ناٹو اتحادی افغانستان سے بھاگ گئے ہیں ۔اب فیس سیونگ کے لیے ایک دفاعی کے معاہدے کے تحت امریکا نے گیارہ ہزار فوجی افغانستان میں رکھے ہوئے ہیں۔امریکا پاکستان پر دبائو ڈال کو پاک فوج کو افغان طالبان سے لڑانے کی سازش کر رہا ہے ۔ جسے پاکستان ہر گز ماننے کے لیے تیار نہیں۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کو امریکا کے ساتھ خود اپنا مسئلہ حل کرنا چاہیے۔ طالبان کے بعد افغانستان کی دوسری بڑی مزاحمتی تنظیم حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے افغان حکومت سے ایک امن معاہدے کے تحت جس میں امریکی فوج کی افغانستان سے نکل جانے کی شق شامل ہے، لڑائی چھوڑ کربات چیت سے مسئلہ حل کرنے کی ابتدا کر دی ہے۔پاکستان افغانستان میں امن کی ہر کوشش کی حمایت کرتا ہے۔ لیکن افغانستان کی زمین سے بھارت کی شہ پر پاکستان پر اب بھی حملے ہو رہے ہیں۔ حالیہ دہشت گردی کی تازہ لہر کی وجہ سے پاکستانی فوج کے ہیڈ کواٹر راولپنڈی میںافغانستان کے سفیر کو بلا کر ٧٦ پاکستان دشمن جو افغانستان میں موجود ہیں کی فہرست دی کہ انہیں ختم کریں یاگرفتار کر کے پاکستان کے حوالے کریں مگر افغان حکومت اس پر عمل نہیں کر رہی۔ ساتھ ہی ساتھ دہشت گردوں کو پاکستان میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے افغان باڈر پر پیدل یا ٹرانسپورٹ کو بند کردیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے سپہ سالار نے افغانستان میں امریکی کمانڈر سے فون پر بات کرکے پاکستان میں حالیہ دہشت گردی پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ افغانستان میں موجود جماعت الحرار نے سیون شریف درگاہ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

آئی سندھ کی پریس کانفرنس کے مطابق سہلوت کاروں کی نشان دہی اور درگاہ میں لگے کیمروں کی فوٹیج سے افغانستان سے آئے ہوئے خود کش حمہ آور کو شناخت بھی کر لیا گیا۔ پاکستان کے وزیر اعظم نوز شریف صاحب نے سیون شریف میں سیکورٹی کے ایک اعلی سطح کے اجلاس میں فوج اور سیکورٹی اداروں کو حکم دیا ہے کہ پاکستان کے اندر اور باہر دشمنوں کو ہر حالت میںختم کر دیں ۔ اس حکم پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کی فوج نے افغانستان کے اندر موجود جماعت الحرار کے حملہ آوروں کے دہشت گردی کے ٹریننگ کیمپ پر بمباری کر کے ان میں سے چار کیمپوں کو تباہ کر دیا ہے۔ حالات نازک صورتحال کی طرف بڑھ رہے ہیں۔لہٰذا حکومت ِپاکستان کو چاہیے کہ فوراًآل پارٹی کانفرنس بلائے اورتازہ صورت حال پر پوری قوم کو اعتماد میں لے۔ قوم کی طرف سے منظور شدہ نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایاجائے۔پاکستان میں موجود دہشت گردوں کے معاونیں کو بھی ختم کرے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
afghanistan Mir Afsar Aman pakistan Shelling افغانستان بمباری پاکستان سرحد پار
Sheikh Rashid
Previous Post فیصلہ ہمارے خلاف آیا تو بھی جیت ہماری ہو گی، شیخ رشید
Next Post جنرل ضیاء الحق کے ہمجولی
General Zia ul-Haq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close