کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے آئندہ برس ملک میں پارلیمانی اور ضلعی کونسلوں کے انتخابات کا اعلان کر دیا۔
افغانستان میں پارلیمان اور ضلعی کونسلوں کے انتخابات 2016ء کے موسمِ گرما اور خزاں کے درمیانی عرصے میں کرائے جائیں گے۔

Start typing to search...