کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے جوزجان میں پولیس کی فائرنگ سے چار مظاہرین ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے۔
مظاہرین مقامی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔
جس نے ضلع قرقین کے قریبی جنگلات سے لوگوں کو لکڑیاں کاٹنے کی اجازت نہیں دی۔

Start typing to search...