
اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی کو ایوان وزیراعظم ہاوس آمد پر گارڑ آف آنر پیش کیا گیا۔ افغان صدر حامد کرزئی نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ گارڈ آف آنر کے بعد افغان صدر سے وزیر اعظم نواز شریف نے کابینہ کے اراکین سے تعارف کرایا،حامد کرزئی نے فردا فردا ہاتھ ملایا۔
