کابل (جیوڈیسک) افغان صوبے قندھار کے نائب گورنر عبد القدیم پٹیال کو مقامی یونیورسٹی کی ایک کلاس میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ 32 سالہ نائب گورنر کو دوران کلاس ایک مسلح حملہ آور نے کھڑکی سے گولی ماری۔
حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

Start typing to search...