
اوٹاوہ (جیوڈیسک) افغانستان میں 2011ء میں اغوا ہونیوالے کینیڈین سیاح کو طالبان نے رہا کر دیا۔ 26 سالہ کولن رتھر فولڈ کی رہائی قطر کی معاونت سے عمل میں آئی ہے۔
کینیڈین وزیر خارجہ نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ تاہم ڈوئن نے تصدیق کرتے ہوئے اظہار مسرت کیا ہے۔
