
کابل (جیوڈیسک) شدید گرمی اور پانی کی کمی سے فصلوں کو بھی نقصان پہنچا۔ جانور پالنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
افغانستان میں شدید گرمی اور پانی کی کمی سے فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
مویشی پال زمینداروں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ بعض علاقوں میں قحط کی سی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
سنگلاخ علاقوں کے مکین کئی کلومیٹر دور سے پانی بھر کر لانے پر مجبور ہیں۔
