Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افغانستان میں سی آئی اے کے خفیہ فنڈ کی روداد

May 3, 2013May 3, 2013 0 1 min read
Karzai
Karzai
Karzai

دو دن پہلے اخبارات اور خاص کر اخبار نئی روشنی کے آخری صفحے پر( اے ایف پی )کے حوالے سے خبر چھپی ہے کہ سی آئی اے کرزئی حکومت کو ملک میں اثر و نفوذ کے لیے گزشتہ دس سالوں سے زیادہ عرصے تک کروڑوں ڈالر فراہم کرتی رہی ہے یہ رقم ہر ماہ سوٹ کیسوںاور پلاسٹک کے تھیلوں میں بھر کر صدر حامد کرزئی کے دفتر پہنچائی جاتی رہی ہیں نیو یارک ٹائمز نے کرزئی کے سابق چیف آف ا سٹاف خلیل رومن کے حوالے سے بھی لکھا ہے کہ ”اس رقم کو بھوت رقم” کہتے تھے کیونکہ یہ خفیہ طریقے سے آتی تھی اور خفیہ طریقے سے کہیں اور چلی جاتی تھی۔ یہ بات نہیں ہے ہمارے نزیک کبھی بھی اتنی بڑی رقم ویسے ہی سی آئی اے سے نہیں آتی پلائنگ سے آتی ہے اور پلائنگ سے ہی خرچ ہوتی ہے۔

بظاہر وہ بھوت قوم نظر آتی ہے اخبار کے مطابق ایران سے بھی رقم ملی جو جنگی سرداروںاور سیاست دانوں کے ہاتھ لگی تھی ۔ہمارے لیے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے تمام ممالک خاص کر طاقتور ممالک کے خفیہ فنڈ ہوتے ہیں جن کو ان ممالک کے خفیہ سیکورٹی کے ادارے اپنے اپنے ملک کے مفادات کے لیے اپنے آلہ کار ممالک کو مختلف طریقوں سے تقسیم کرتے رہتے ہیں پاکستان میں بھی آج کل عدالت میں بھی خفیہ فنڈ کی میڈیا کو تقسیم کی باتیں ہو رہی ہیںتعجب اس بات پر ہے کہ پہلے تو خفیہ فنڈ سے امریکیوں نے حامد کرزئی کو فنڈ دئیے اور گیارہ سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا دیتے رہے اب کسیانی بلی گھمبا نوچے والی بات ہو رہی ہے۔

امریکیوں نے گیارہ سالوں میں افغانستان کو فتح کرنے کے لیے ہر ناجائز کام کیا جو اب تاریخ کا حصہ بن چکا ہے یقینا اس رقم کا کچھ حصہ حامد کرزئی کے رشتہ داروں،سیاست دانوں اور طالبان مخالف شمالی اتحاد اور دوسرے وار لارڈز میں تقسیم ہوئی ہو گی مگر خدشہ ہے کہ اس رقم کا پیشر حصہ پاکستان میں امریکا کی برپاہ کی ہوئی جنگ میں صرف ہوتا رہا ہو گا کیا پاکستان میں سی آئی اے کا چیف ریمنڈ ڈیوس بغیر پیسے کے اتنی بڑی بڑی کاروائیاں کرتا رہا ہے اس کا قبائلی علاقوں میں پھیلایا ہوا نٹ ورک بغیر پیسے کے چلتا رہا ہے ان دنوں کی اخباری خبروں کے مطابق ریمنڈ ڈیوس نے دوران تفتیش اس بات کا اقرار کیا تھا کہ کراچی کی قوم پرست جماعتوں میں اس نے رقم تقسیم کی تھی۔

America
America

وہ تو امریکا کا اتنا اہم آدمی تھا کہ اس کی رہائی کے لیے دبئی میں امریکہ کے چوٹی کے چار فوجی جرنلز نے میٹنگ میں رہائی کے لیے زور لگایا تھا مگر ہمار آرمی چیف نے انکار کر دیا تھاکہ یہ معاملہ ہمارے ملک کی عدالت ہی حل کرے گی اس پر ہم نے ایک کالم بھی لکھا تھا ”چار امریکی جرنل اور ہمارا ایک پاکستانی سپہ سالار” مگر بعد میں این آر او زدہ حکومت کے صدر اور وزیر اعظم کی سفارش پر ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا ڈرامہ دیت کے تحت رچایا گیا اور اخبارات میں آرمی چیف کا بیان بھی آیاتھا کہ ریمڈ ڈیوس کو صدر اور وزیر اعظم کے کہنے پر چھوڑا گیا ہے ہماری امریکا غلام حکومت نے پاکستانیوں کے قاتل کو امریکا جہاز جو دو دن پہلے سے لاہور ایئر پورٹ پرہی انتظار کررہا تھا میں بیٹھا کر پہلے افغانستان پہنچایا گیا بعد میں امریکا بھیجا گیاتھا۔

امریکا کے اخبارات نے یہ بھی انکشاف کیا تھا کہ کشمیر میں زلزلے کے وقت امداد کے لیے آنے والے امریکی میرین کی ایک تعداد پاکستان میں غائب ہو گئی تھی اب ہر کوئی یہ اندازہ لگا سکتا ہے کہ وہ پاکستان میں سیر و تفر یح کے لیے رُکے تھے یا کوئی اور کام مدنذر تھا تفریح کے لیے تو معروف طریقے اختیار کیا جا سکتا تھا کیا ایک معمولی سی سوچ رکھنے والا پاکستانی بھی خدشے میں مبتلا نہیں ہو گا ؟کہ پیسے کے بغیر یہ جاسوسی کرنے والے لوگ پاکستان میں رہ سکتے ہیں اورکیا یہ پیسہ پڑوس کی افغانستان کرزئی حکومت نے مہیا نہیں کیا ہو گا؟پاکستان میں لاتعداد مقامی این جی اوز اور مغربی این جی اوز بیرونی امداد پر کا م کر رہی ہیں مغربی این جی اوز ملک میں اپنے ملکوں کے لیے جاسوسی کرتیں ہیں۔

عوام نے پاکستانی میڈیا میں خبریں پڑی تھی کی سیودی این جی اوز جو بچوں میں امدادی کام کرتی ہے جاسوسی میں ملوث رہی ہے کیا وہ اپنے جاسوی کرنے والے پاکستانی غداروں کو بھاری رقم مہیا نہیں کرتی ہو گی یہ پیسہ اسے کہاں سے ملتا ہو گا۔اسی سے ملی ہوئی بات پاکستانی قوم کے غدار ڈاکڑ شکیل آفریدی جو اپنے کئے کی سز ا بھگت رہا ہے کی غداری جو اس نے جعلی ویکسین کی مہم چلا کر اُسامہ تک رسائی کے لیے ترتیب دی تھی کیا بغیر پیسے کے چل سکتی تھی جاسوی کے لیے اتنا پیسہ ایک معمولی ڈاکڑ کے پاس کہاں سے آ سکتا ہے؟ صاحبو یہ تو کچھ واقعات ہیں جو کہیں چھپے ہوئے واقعات سے چھن کر پاکستانی میڈیا میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

Pakistan
Pakistan

جو ہم نے بیان کئے ہیں باقی اللہ ہی جانتا ہے کہاں کہاں اس ملک میں جاسوسی کے اڈے قائم ہیں اور کہاں کہاں مقامی اہلکار اس کاروائی میں شریک ہیں اور ملک دشمنی کر رہے ہیں۔ اب جب کہ امریکا شکست سے دو چار ہے تو نئی نئی باتیں سامنے آ رہی ہیں ایک تو اس کا پہلو ڈس انفارمیشن بھی ہو سکتا ہے جو ہمیشہ سے مغربی حکومتوں کا وطیرہ رہا ہے تاکہ لوگوں کے ذہنوں کو اپنے مطلب کی طرف موڑا جائے اور اصل بات کو چھپا دیا جائے یا پھر مادہ پرستانہ تہذیب کے لوگ حساب کتاب لگا رہے ہیں کہ جتنا پیسہ افغانستان میں خرچ کیا اتنا عراق کی طرح وصول کیوں نہیں ہوا۔ امریکی پشیماں ہو رہے ہیں کہ اتنی زیادہ رقم خرچ کر دی مگر کامیابی نہیں ہوئی ایک زود پشیماں کا پشیماں ہونے والی بات ہے۔

قارئین ! یہ اللہ تعالیٰ کی سنت ہے وہ کمزروں سے طاقت وروں کو شکست سے دوچار کرتا رہتا ہے اور فطرت کے مقاصد پورے ہوتے رہتے ہیں بقول فلسفی شاعر علامہ اقبال:۔
فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی. . . یا بندہ صحرائی یا مر د کوہستانی
امریکا شکست کھا کر افغانستان سے نکل رہا ہے افغان قوم نے اس سے قبل عالمی طاقت برطانیہ جس کی سلطنت کا سورج غروب نہیں ہوتا تھا شکست دی تھی عبرت حاصل کرنے کے لیے صرف ایک آدمی کو زندہ چھوڑاتھا۔روس جو دنیا کی سب سے بڑی مشین سمجھا جاتا تھا اور جس ملک میں داخل ہوتا تھا اس سے باہر نہیں نکلتاتھا ذلیل کر کے اپنے ملک سے باہر کیا اب امریکہ جس نے نیو ورلڈ آڈر کا نعرہ لگایا تھا اپنے ٤٨ نیٹواتحادیوں کے ساتھ اگلے سال واپس جا رہا ہے۔

اس کی ساری افغانستان میں لگائی ہوئے خفیہ کی رقم ضائع ہو گئی ہے جس کے حساب کتاب میں اب مصروف ہے ہمارا گمان کہ اب جب ساری دنیا کے ظالموں کو افغان شکست سے دوچار کر رہے ہیں اور افغان جنگ کے دوران جہادی بچے جو ترانے گاتے تھے ان کی تکمیل کا وقت آپہنچنے والا ہے وہ ترانہ یہ تھا۔
روسی بازی ہار چکے ہیںاب کشمیر کی باری ہے. . . چیچن سے کشمیر تلک جنگ ہماری جاری ہے.
اللہ ہمار ے پاکستان کی حفاطت فرمائے آمین۔
تحریر : میر افسر امان
ا ی میل: mirafsaraman@gmail.com

Share this:
Tags:
afghanistan government karzai newspapers اخبارات افغانستان حکومت سی آئی اے کرزئی
Previous Post محب اردو شیتل سونم نے معروف شاعر مسلم سلیم کو طغرے سے نواز کر تقریب کو یادگار بنایا
Next Post اس نغمہ کے ذریعے متحدہ قومی موومنٹ کے منشور برائے الیکشن 2013 کو دلکش اور متاثر کن انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔
Rizwan Kaku

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close