
کابل (جیوڈیسک) افغان سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں چالیس شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
مشرقی کنڑ کے ضلع ڈنگم میں کارروائی سے ستائیس شدت پسند ہلاک ہوئے۔ صوبہ ہرات میں محکمہ صحت کے پانچ کارکنوں کو اغوا کر لیا گیا۔
حکام کے مطابق کارکنوں کوزندہ جان سے اغوا کیا گیا۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
