واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی فوج نے کہا ہے کہ افغانستان میں رواں موسم گرما میں مزید 500 فوجیوں کو تعینات کیا جائے گا۔
پہلے تعداد 9800 ہے جس میں کمی کا کوئی امکان نہیں۔ غزنی میںسکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران 3 اہم کمانڈرز سمیت 13 طالبان ہلاک ہو گئے۔

Start typing to search...