لندن (جیوڈیسک) برطانوی آرمی چیف پیٹروال نے کہا ہے اتحادی و امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد امید ہے افغان فورسز سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لے گی لیکن افغانستان دہشت گرد گروپوں کی جنت بن گیا تو ہم دوبارہ امن فوج افغانستان بھیج سکتے ہیں۔

Start typing to search...