Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افغانوں کی پشتو زبان اور ادب

November 11, 2021 0 1 min read
Afghans
Afghans
Afghans

تحریر: میر افسر امان

تاج برطانیہ کا ملازم جی پی ٹینٹ اپنی کتا ب ”افغانستان تاریخ کے آئینے میں” جس کا اُردو ترجمہ ارشد عزیز نے کیا ہے کہ لکھتا ہے کی افغان نہات جری اور جفاکش باشندے ہیں۔ان میں قوم پرستی اور اپنی مذہب سے لگن اور محبت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔افغان قدرتی طور پر آزادی پسند ہیں۔ وہ اپنے معاملات میں مداخلت پسند نہیں کرتے۔وہ غیر ملکیوں کو اچھی نظروں سے نہیں دیکھتے ان کاا شارہ برطانوی باشندوں کی طرف ہے۔ وہ برطانوی جو تجارت یا وائسرئے ہند کے نمائندے کی حیثیت سے افغانستان میں مقیم تھے۔

ان ہی وجوہات سے تاج برتانیہ اور افغانستان میں جنگیں بھی ہوئی۔جی بی ٹینٹ کہتا ہے کہ وہ قابائل جو خود کو افغان کہلاتے ہیں ان کی زبان پشتو ہے۔ پشتو زبان کا تعلق آریا اقوام کی یورپی نژاد زبانوں سے ہے۔ تاہم افغانستان میں کچھ علاقے ہیں یہاں پشتو زبان نہیں بولی جاتی۔

مگر آبادی کے اکثریت پشتو بولتی ہے۔جن علاقوں میں پشتو بولی جاتی ہے ان میں جنوب اور مشرق اور شمالی بلوچستان شامل ہے۔ایک علاقے میں بولی جانے والی پشتون زبان دوسرے علاقے میں بولی جانے والی پشتو زبان سے قدرے مختلف ہے۔افغانستان میں تاجک، ہزارہ قزلباش رہائش پذیر ہیں۔ یہ لو پشتو زبان سمجھتے ہیں۔کیونکہ ان کا ایک دوسرے سے رابطے ہیں۔ ہزارہ جات کے باشندے آپس میں پشتو نہیں بولتے بلکہ وہ فاسی یا منگولین نسل کی مادری زبان بولتے ہیں۔تاجک آبادی والے فارسی بولتے ہیں۔ پشتو زبان میں اکھڑ پن اور روکھا پن والے اُوصاف ہیں۔ اس زبان کی ہی اوصاف ان کے بولنے والوں میں بھی ملتے ہیں۔ مگر مشرقی علاقوں کے باشندوں کو یہ زبان عجیب و غریب معلوم ہوتی ہے۔جی بی ٹینٹ اپنی کتاب کے صفحہ نمبر ٣٧٦ پر لکھتا ہے کہ قدیم زبانوں کی تاریخ اور ریکارڈ کے بارے میں ایک روایت ہے کہ شاہی وزیر نے روئے زمین پر بولی جانے والی زبانوںکے نمونے شہنشاہ کو پیش کیے۔ مگر پشتو زبان کو نمونہ ایسا تھا جیسے کی خالی برتن سے پتھر بجنے کے آواز آرہی ہے۔ایک ضرب المثل کے مطابق عربی زبان سائنسی زبان ہے۔ ترکی مقاصد کا حصول ہے۔ فارسی زبان میںمٹھاس ہے۔

ہندوستانی زبان نمک کی طرح ہے۔ مگر پشتو ایسی ہے جیسے گدھا ہنستا رہا ہو۔(راقم )گدھے والی بات شاید جی بی ٹینٹ نے اس لیے لکھی کہ پشتونوں کو انگریزوں سے نفرت تھی) اس غیر موافق تبصرے کے باوجود پشتو زبان ایک مضبوط زبان ہے۔ اور اس میں کسی بھی خیال و افکار کو پیش کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔پشتوزبان میں بلوچی زبان کے الفاظ بہت ہی کم ہیں۔ تاہم پشتوزبان میں ہندوستانی زبان کے الفاظ بھی شامل ہیں۔(راقم )شاید اس کی وجہ افغانوں کی صدیوں ہندوستان پر حکمرانی اور پختون فوجوں کی ہنددستان میں آمد و رفت کی وجہ ہو سکتی ہے۔پشتو زبان نے اپنی توجہ ہندوستان اور یورپ کے اسکالروں کی جانب مبذول کرائی ہے۔ پشتو کا تعلق یامیر کے گلاچاچ زبانوں سے ہے۔ اسے بارک کی زبان بھی کہا جاتا ہے۔ یہ زبان وزیرستان میں رہنے والے کافی گورام قبائل بولتے ہیں۔ ان باشندوں کی ایک رایت کے مطابق یہ باشندے عرب سے آئے ہیں۔ ان کی زبان ایک بہت عمر رسیدہ شس ” عمر لابان” نے چار سو برس قبل ایجاد کی۔ یہ باشندے دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کا تعلق میر بارک سے ہے۔ اور اس کی زبان اور قبیلے کا نام اس سے موسوم ہے۔

مشرقی ایران مین بھی یہ زبان بولی جاتی ہے۔ اس کا کوئی ادبی ذخیرہ نہیں مگر اسے لکھنے کے لیے عربی و فارسی رسم الخط استعمال کیا جاتا ہے۔پشتوزبان کو جس شخص نے ادبی مقاصد کے لیے پہلے استعمال کیا اس کا نام روشن ہے ۔ یہ روشنوں یا آ تاداس فرقے کا بانی ہے۔ اس نے قومی زبان کو افغانستان میں اپنے عقیدے کو مقبول بنانے کے لیے استعمال کیا۔ افغانوں نے بعد میں قومی ادب کی ضرورت محسوس کی۔ یہ طلب اُس وقت شروع ہوئی جب عربی زبان عام ہوئی۔ عربی زبان سیکھنا ضروری سمجھا جاتا تھا۔پشتو زبان لکھنے والے ادیب علم و ادب سے بے بہرہ نہیں تھے۔ ان میں اکثر تعلیم یافتہ تھے۔ انہوں نے اپنی سماجی حیثیت کی وجہ سے قدیم زبانوں میں آزادانہ تعلیم حاصل جس میں فارسی بھی شامل ہے۔ان عناصر نے اپنی حب الوطنی اور اپنی مرضی سے شعر و ادب کے اظہار کے لیے مادری زبان پشتو کو اپنا یا۔فارسی کے ممتاز ادیبوں شیراز کے شیخ سعدیاور حافظ نے مشرق وسطیٰ میں تعلیم یافتہ طبقے کا اپنی نگارشات سے متاثر کیا۔ان کے پرستاروں نے ان کے کلام کا پشتو میںترجمہ کیا۔پشتو ادب میں محنت محبت کو جذبات کا مرکز بنایا گیا۔

فارس میں کئی ادوار میں بر سراقتدار حکومتوں نے اپنی شناخت اور شہرت کے لیے ادبی شہ پارے تخلیق کیے۔جن افراد نے اس طرح کی کتابیں مرتب کیں ان میں علماء حضرات شامل تھے۔ یا پھر فتح خان یوسف زئی جیسے خاندان کے افراد شامل ہیں۔جن کی عزت اورمرتبہ کسی سے چھپا ہوا نہیں۔فتح خان یوسف زئی شہنشاہ اورنگ زیب کے ساتھ دکن اور گجرات کی فتوحات میں شامل تھا۔ خٹک سردار خوشحال خان خٹک قبائل کا ممتاز سردار پشاور جنوب میں دریائے سندھ کے دائیں کنارے پر رہائش پذیر تھا۔

خوشحال خان خٹک ایک قوم پرست سردار تھا۔ علم ادب کا دلدادہ تھا۔ مگر قومیت کی وجہ سے ایک مسلمان با عمل بادشاہ اورنگ زیب کے خلاف تھا۔ خوشحال خٹک نے شاعر و شاعری میں اپنے ہم عصروں کو پیچھے دیا تھا۔فتح خان یوسف زئی اور خوشحال خان خٹک سترویں صدی سے تعلق رکھتے تھے۔ملا عبدلرحمان ایک عظیم پشتو شاعر تھے۔ اس کا تعلق مہمند قبیلہ کی شاخ کریا خیل سے ہے۔اس کا ادبی کام مذہبی اور روحانی شعبے سے تعلق رکھتا ہے۔خوشحال خان خٹک کے کلام کا انگریزی میں ترجمہ کیا گیا۔ملا عبدالحمید نے شاہ تیمور کے دور میں اپنی شاعی کی ابتداء کی۔اسے افغانستان کا شیخ سعدی کہا جاتا ہے۔اس کے بعد قاسم علی آفریدی نے صوفیانہ شاعری میں نام پیدا کیا۔ قاسم علی آفریدی فرخ آباد کے مقام پر پیدا ہوا۔یہ شاعر ہندوستان کو دوکانداروں کا ملک کہتا ہے۔ اس نے ہندوستان میں انگریزی زبان پر روشنی ڈالی۔دیگر افغان سرداروں نے نواب مہابت خان اوراللہ یار روہیلہ نے بھی کتابیں مرتب کیں۔افغان باشندوںکی تاریخ اہم واقعات خاص کر فتوحات کے ذمہ داروں کی کہانیاں اور واقعات کو نظموں ک شکل میں بیان کیا۔یہ نظمیں مختلف قبائل کے حوصلوں کو بلند رکھتی ہیں۔اور ان نظموں سے بغاوت کے رجحان پر وان چڑھتے ہیں۔

علماء جو بغاوتوں میں شامل ہوتے تھے کی تعلیمات کا اثر ہے کہ افغان بہادر ہیں۔ امن کے طویل دور کے بعد قبائل ہر اجتماع یا گائوں میں شام کے وقت اپنے اکابرین اور ہیروز کی شان میں نظمیں گاتے ہیں۔ان نظموں میں افغانیوں میں مثبت انتہا پسندی کے اوصاف اور رجحان پیدا ہوتے ہیں۔ایسی نظمیں افغانیوں کو عمل پر ابھارتی ہیں۔اس سے ان کی مقبولیت اور شہرت میں اضافہ ہوتا ہے۔

نوشہرہ کی جنگ میںسکھوں نے افغانیوں کو شکست دی تھی۔ ان کا سردار عباس خان شہید ہوا تھا۔اس پر پشتو میں نظم لکھی گئی۔ جس کا ترجمہ میجر راویرٹی نے انگریزی زبان میں تھا۔یہ ترجمہ اعلیٰ قسم کا شاہکار ہے۔پیر روشن کا لڑکا اورپوتا اس جنگ میں شہید ہوا تھا۔پیرروشن کے پیروکار اس علاقے میں آباد ہیں اس کے علاوہ ہندوستان کے کئی علاقوں میں بھی اس کی مرید آباد ہیں۔میر روشن خان کی ایک شاخ ١٦٠٩ء میں پنجاب میںجالندھر میں آبادہوئی۔شاہ جہاں کے دربار میں حاضری دی اور اطاعت قبول کی۔شاہ نے اسے ایک ہزار گھڑ سواروں کے دستے کا کمانڈر مقرر کیا۔ دہلی کے شمال میں پانی پت کے مقام پر زمیں بھی فراہم کی۔علماء کو افغانستان میں عزت دی جاتی ہے۔انگریز اسی بات سے ہمیشہ خوف زدہ رہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان

Share this:
Tags:
afghanistan Afghans Freedom Literature Pashto language Wars آزادی ادب افغانستان افغانوں پشتو زبان جنگیں
Pakistan Team
Previous Post امارات میں 5 سال سے ناقابل شکست پاکستان آج آسٹریلیا کیخلاف میدان میں اترے گا
Next Post بختاور نے بیٹے کی پیدائش کو ایک ماہ مکمل ہونے پر نئی تصویر شیئر کر دی
Bakhtawar Bhutto Son

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close