پاکستان(جیوڈیسک)کے مقبول ترین کرکٹر شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ان کے انتخابی جلسے میں شرکت کا وعدہ کیا ہے۔
اپنا بلا چوکوں اور چھکوں کے لئے گھمانے والے آفریدی اب بلے کی حکومت کے لئے مہم چلائیں گے۔

Start typing to search...