
ڈھاکا (جیوڈیسک) شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بالر بن گئے۔
انہوں نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے رنگپور رائیڈرز کے خلاف میچ میں دو وکٹیں لیکر یہ اعزاز حاصل کیا۔
