Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امیدِ صبح جمال / افضال احمد گوندل

February 28, 2015 0 1 min read
Afzal And Qamar

افضال احمد گوندل
(قمر عباس بوسال ایڈووکیٹ)
میں تو اس کربِ نظارہ سے تڑپ اٹھتا ہوں
کتنے ایسے ہیں جنہیں حسرتِ بینائی ہے
گفتگو میں کمال کا ٹھہراؤ ٬الفاظ نپے تلے ٬ باوزن جملے اور جامع انداز بیاں ٬ ہر کسی کا خاصہ نہیں ہوتا٬
پی ٹی آئی کے اکثر رہنماؤں کی شخصیت پُرتاثر لیکن جہاں بات کرنے کا مؤقف دینے کا وقت آتا ہے تو کہیں قدرے دوسری سیاسی جماعتوں سے کمزور دکھائی دیتے ہیں٬
منطق کے ساتھ دلائل کو آسانی سے گفتگو کا حصّہ بنا کر بڑی بات کو بآسانی نرم حروف میں بیان کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں٬
میڈیا پے ان جیسے لوگوں کو پی ٹی آئی کا مؤقف پیش کرنا چاہیے٬ تا کہ سننے والے پر بھرپور اثر ہو٬
قمر عباس بوسال
میرے علاقے سے تعلق رکھنے والے اچھی شہرت کے حامل انسان ہیں ٬
منڈی بہاؤالدین “”چوٹ دہیران”” کے گاؤں سے آپکا تعلق ہے٬
بچپن میں والد فرانس آگئے ٬ لیکن یہ محسوس کرتے تھے کہ انہیں یہاں نہیں رہنا ان کی پاکستان کو بہت ضرورت ہے ٬ ہر انسان کو اللہ پاک نے کوئی نہ کوئی خاص خوبی سے نوازا ہوتا ہے ٬ ان کا خیال تھا کہ سیاست ان کو پکار پکار کر اپنی جانب کھینچ رہی ہے٬ تا کہ یہ وہاں جا کر پاکستان کیلیۓ قابل ذکر کام کر سکیں ٬
فرانس کی خوشحالی ہمیشہ انہیں سوچنے پر مجبور کرتی تھی کہ پاکستان کو بھی ایسا بنانا ہے ٬ لیکن اس کیلیۓ
انہیں پاکستان جا کر وہاں جدوجہد کرنی ہوگی٬ کنارے پے کھڑے ہو کر آپ منزل حاصل نہیں کر سکتے٬
بہت سوچ و بچار کے بعد آخر کار پاکستان واپسی کا فیصلہ ہوا اور آج انہیں فخر ہے کہ کہ یہ فیصلہ انہیں “” پی ٹی آئی کے ساتھ نئے پاکستان کی جدو جہد میں شامل کرنے کا باعث بنا٬
1990 میں دل دماغ کی شدید کشمکش سے چھٹکارہ پانے کیلئے پاکستان واپس چلے گئے ٬
فیصل آباد کے “” ڈی پی ایس سکول سے میٹرک کیا “”
گورنمنٹ کالج لاہور سے ایف اے اور پھر بی اے کیا٬
ایل ایل بی پھر ماسٹرز ڈپلومیسی اینڈ سٹریٹجک اسٹڈیز
پی ایم ایل این میں شمولیت اختار کی
پھر اپنا سیاسی سفر شروع کیا٬
ماس کمیونکیشن کے سٹوڈنٹ رہے
ایڈیٹر برائے گورنمنٹ کالج لاہور کے میگزین “” پطرس ٬”” نام سے ٬
پریکٹس ہائیکورٹ لایہور سے شروع کی پھر سیاست شروع کی
پھر پلٹ کر پیچھے نہیں دیکھا
2004 سے لے کر اب تک فل ٹائم پالیٹکس کر رہے ہیں٬ علاقے کے مکینوں کو ان کی سیاست پر گہرا یقین ہے٬ یہی وجہ ہے کہ ہردلعزیز رہنما ہیں ٬ سیاسی آغاز سے این اے 109 منڈی بہاؤالدین تک کا وقت کیسے گزرا کچھ پتہ نہیں لگا٬
ان کے سسر فیصل آباد این اے 76 ملک نواب شیر وہاں ایم این اے ہیں٬
فرانس سے واپس ہی اس لٔئے گئےکہ ان کا خیال تھا کہ مجھے اپنے ملک کے لوگوں کیلیۓ کچھ نہ کچھ کام کرنا ہے ٬ آج یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ جو سوچا تھا وہ کرلیا ٬
اب ان کا مقصد اور سوچ یہ ہے
کہ
مجھے اپنے بے بس لاچار مفلس لاغر لوگوں کا حق ادا کرنا ہے
پچھلے دس سال انہوں نے نون لیگ میں بہت کام کیا ٬ عہدہ اور اس کے لوازمات کے ساتھ کامیاب زندگی بسر کی٬ اس کا یہ فائدہ ہوا کہ کوئی حسرت نہیں ہےانہیں اب نام اور نمائش کی ٬
لیکن
ایک کمی تھی وہ تھی
کہ پاکستان کے لئے حقیقی معنوں میں کچھ نہیں کیا ٬
یہ ان کی اندرونی سوچ ہے کہ انہیں ابھی حققیت میں کچھ کرنا ہے
کیونکہ
ان جیسے لوگوں کیلیۓ سیاست دکھاوا نہیں بلکہ ایک فکر انگیز درد بھری تحریک ہے٬ جو اپنے نیم مردہ لوگوں کیلیۓ ہے ٬
مسلم لیگ نون میں کئی مدوجزر کئی اتار چڑہاؤ دیکھے٬ وہاں سوائے اقتدار میں مستقل براجمانی کے علاوہ عوام کیلیۓ کوئی منصوبہ کوئی سوچ نہیں٬ مشینی لوگ جزبات سے عاری رہنما اپنی ذات میں گُم ٬
جستجو کے سفر میں ان کی کھوج کچھ اور تھی ٬ شش و پنج میں تھے ٬ جہاں تھے وہاں سے دل بیزار سا ہونے لگا٬
دل
کچھ الگ کچھ سچا کچھ کھرا کام چاہتا تھا٬جو تاریخ بنے ٬ امر ہو جائے٬
سوچ کی تبدیلی کا سفر شروع ہو چکا تھا
زہن کی سکرین پر بار بار صرف ایک نام جھلمل کرتا ہوا ڈوبتا ابھرتا تھا
پی ٹی آئی
کا نام انہیں بہت پرکشش لگ رہا تھا
٬ عمران خان کا نام اور پہچان معلومات حاصل کرنے پر وہی کردار لگا جو ان کےضمیر کا سکون بن سکتا تھا٬
عمران خان کے ساتھ کام کرنا عوام کے درد کا درماں بن سکتا تھا٬
بہت سوچ وبچار کے بعد دل اور دماغ کا فیصلہ آیا کہ عرصہ دراز سے جاری سیاسی خشک صحرا میں اب سیاسی جل تھل کا وقت آگیا ٬
ابر رحمت
پی ٹی آئی
کی صورت پاکستان کے خشک بنجر زمین پر برس کر مدتوں کی تشنگی کو ختم کرنے کیلیۓ چھا چکا ہے٬
لہٰذا
فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں ہوگیا ٬
2013 کے بعد عمران خان کے ساتھ نئے پاکستان کا سفر شروع ہوا٬ اس سفر کے آغاز سے پہلے وہی روایتی مخصوص سیاست تھی وہی نظام تھا٬ وہی انداز چودھراہٹ تھا
میں ہرگز نہیں جھجھکتا کہنے سے
کہ
اُس عالیشان سیاسی محل کے دربارکا ایک وزیر میں بھی تھا ٬ جو اپنا اصل سیاسی مقصد (عوام ) بھول چکا تھا ٬ اور مجھے بھی اچھا لگتا تھا طمطراق سے رہنا ٬ لوگوں پر اپنا رعب رکھنا ٬ ان کو عاجزی سے گھگیاتے ہویے دیکھنا٬ اور پھر کسی مطلق العنان حکمران کی طرح ان کے ضرورت کے کشکول میں بھیک کے کچھ سکے ازراہ ہمدردی پھینک دینا٬ حالانکہ ہم ان کیلیۓ ان سے بہت زیادہ کر سکتے ہیں٬ مگر ایسا کرنا نہیں سیکھا قائدین سے ٬
یہ سب لکھنا ضروری ہے تا کہ بزرگوں کی عام مثال
“” خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے”” کا اصل مفہوم آپ سب سمجھ سکیں٬
کہنا یہ چاہتا ہوں کہ اگر رہنما عاجز ہو ٬ ہمدرد ہو فراخدل ہو مخلص ہو ٬ تو اس کے ساتھ چلنے والے بھی وہی انداز فکر اختیار کریں گے٬
لیکن
اگر
رہنما خود لُٹیرا ہو ٬ ذاتی حسب نسب کے غرور سے تنی گردن کو عاجزی سے عام بندے کے سامنے جھکانے سے قاصر ہو٬
اسلامی تعلیمات سے نابلد ہو ٬ اور یہ نہ جانتا ہو کہ اس کو اللہ نے ایک بھاری بھرکم ڈیوٹی دی ہے جس کا مقصد غریب رعایا کی بہتری کرنا ہے٬ نا کہ ذاتی جاگیروں کی تعداد میں ہر آنے والے دن کے ساتھ اضافہ٬
تو پھر اس کے ساتھ چلنے والے بھی ویسا ہی طرزِ عمل اختیار کرتے ہیں٬ جیسا کہ اپنی سوچ کے برعکس میں ہو چکا تھا٬
حاکم کیسا ہونا چاہیے؟
یہ اب پتہ چلا عمران خان کو قریب سے دیکھ کر کہ ایک اسلامی سوچ کے مطابق رہنما کیسا شاندار ہوتا ہے٬
اختیارات کا ناجائز استعمال ہمیشہ دیکھا جب سے سیاست میں آیا ٬ لیکن ایک رہنما اپنے جیسے لوگوں کو اکٹھا کر کے کیسے دن رات اس ملک کے لوگوں کی تقدیر بدلنا چاہتا ہے ٬ یہ متاثر کُن مشکل عمل اب دیکھنے کو مل رہا تھا٬ میرا نظریہ مزید مضبوط ہو کر حقیقی سکون اور خوشی محسوس کرنے لگا تحریک انصاف میں آکر٬
اسلام بہت پڑھا لیکن زندگی پر اس کا اثر کہیں نہیں تھا٬ کیونکہ اس کو پڑھ کر عمل نہیں کیا٬ مگر اب پی ٹی آئی میں شامل ہو کر سنجیدہ مزاج لوگوں کی ہمراہی ملی ٬ ان کا عمل دیکھا٬ ان کو دیکھ کراسلام کی روح نے قلب ونظر نرم کئےاور سیاست میں سوچ کے فرق کو جس شخصیت نے واضح کیا وہ نام تھا٬
عمران خان
ایسا سیاسی کردار ہے٬ جسے بیان کریں تو شائد بین القوامی مبصرین سر پکڑ کے رہ جائیں
کہ یہ انسان اتنی خوبیاں رکھنے والا کوئی پاکستانی نہیں ہو سکتا اورخاص طور پر سیاستدان٬
مگر
یہ سچ ہے اور مجسم سچ
پاکستان کی تاریخ بھری پڑی ہے ہمارے سیاسی اکابرین کی بیان بازیوں سے ٬ نسل در نسل سیاسی خاندانوں
نے اپنے جانشین سیاست میں صرف اس لئے اعلیٰ ڈگریوں کے ساتھ داخل کئے کہ وہ ان سے بہتر انداز میں اعلیٰ ڈگریوں کے ساتھ اعلیٰ طرز کی بے ایمانی کے نئے باب رقم کرتے ہوئے ان کی سابقہ سیاسی زندگی کو دوام بخشیں٬
مگر
پی ٹی آئی نے آکر ان کا طویل عرصہ سے بچھی سیاسی بساط کو تہس نہس کر دیا٬
اس ملک کے روز مرتے ہوئے لوگوں کی بیچارگی نے اب عرشِ معلیٰ کو ہلا کر رکھ دیا ٬ ظلم کی انتہاء جب انسانوں کا زمین پے سانس لینا دوبھر کر دیتا ہے تو بے انصافی کی کھاد سے مُردہ ہوتی زمین میں انصاف کی کونپل پھوٹتی ہے٬
پی ٹی آئی
وہی کونپل تھی جو اب سایہ دار شجر کی صورت تپتی دھوپ میں آبلہ پا لوگوں کو سایہ فراہم کر رہی ہے٬
یہاں انہیں ہر روز نیا سیاسی سبق ملنے لگا٬ یہ بذاتِ خود سیاسی شطرنج کے ماہر کھلاڑی ہیں سیاسی نشیب و فراز کو جانچنا پرکھنا اور پھر اپنے لئے بہترین راستہ بغیر کسی ٹکراؤ کے نکالنا بخوبی جانتۓ ہیں٬
کیونکہ
اللہ کا حکم ہے کہ جیسی نیت ویسی مراد
ان کی نیت میں ہمیشہ سے ایک سچی سوچ پِنہاں تھی ٬
خدمت خلق ٬
اور
یہی سوچ انہیں دشت وبیابیاں کی سیاحی کرتے ہوئےآخر کار پی ٹی آئی تک لے آئی ٬
عمران خان کی نظریاتی سوچ اور اس کا دشوار گزار یہ سفر ایسے پُرخطر سیاسی متلاطم سمندر میں ہے جہاں خطرناک سیاسی مگرمچھ اپنے قوی الحبثہ وجود کے ساتھ اس 1996 میں بنی ننھی منی جماعت کو بڑے بڑے منہ کھولے ہڑپ کرنے کو بیتاب تھے٬
مگر
اب تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئی ہے٬
اس نئی کمزور جماعت نے 2011 کے بعد جیسے تند وتیز سونامی کی صورت اختیار کر کے پہلی بار قیام پاکستان کا وقت دہرا دیا ٬ مرد عور بوڑھا بچہ جوان ٬ ہر وجود صرف پاکستان بن کر باہر نکلا ٬ اور سیاسی شہتیروں کو جڑ سے اکھاڑ کر بارآور کر دیا کہ
وہ اب اس سیاسی طلسم کو توڑ کر شفاف نظام حاصل کئے بغیر دم نہی لیں گے٬
نیا پاکستان
اس نعرے نے پاکستان کے طول وارض کو ایک سوچ سے باہم جوڑ دیا ہے
صرف یہ نہیں ہر سیاسی کارکن اس اجڑتے بکھرتے پاکستان سے اپنے اپنے حصے کی خوشیاں کشید کر چکا ہے٬
مگر
اب کچھ لوگوں کا ضمیر احساس دلاتا ہے کہ خوشیوں پر حق صرف
ان کا نہیں ہے٬
وہ جو ایک بڑی کثیر تعداد میں ان پر انحصار کئے بیٹھے تھے ان کی ڈوبتی نبضوں کو کون زندگی کی رمق دے گا٬
نیم مُردہ تنِ سوختہ کو”” نیا پاکستان “” پھر سے حرارت پی ٹی آئی کی فراہم کر رہی ہے٬
تحریک انصاف مرکز ہو یا ذیلی شاخیں ٬ اسکے ہر کارکن کیلئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ
ہر فرد صرف اور صرف پاکستان کی خوشحالی کامیابی اور عام آدمی کی کامیاب زندگی کا خواہاں ہے٬
آج ان کو اپنے فیصلے پر فخر ہے کہ انہوں نے بلآخر وہ راستہ چنا جس کا رخ منزل مقصود یعنی”” نئے پاکستان “” کی طرف جاتا ہے٬
آپ سب کو بھی دعوت فکر و عمل دینا چاہتے ہیں٬
اپنی زندگی سے ذرا ایک نظر پرے دور حسرت و یاس بھری نگاہوں کو دیکھیں جو ہم سے مایوس ہو کر آسمان کو تک رہے ہیں ٬ ان کی خاموش دعائیں اب رنگ لائیں گی ٬
آئیے
ایک ساتھ مل کر ایک سوچ ایک رہنما کے ساتھ آگے بڑہیں
اور
بنا لیں
نیا پاکستان
ہاتھوں میں ہاتھ دیں
تحریک انصاف کا ساتھ دیں
قمر بوسال جیسے لوگ ہی پاکستان کے لوگوں کیلیۓ
امیدِ صبح جمال ہیں ٬
آئیے ان کا ساتھ دیں
اب اگر زلزلے بھی آئے تو قیامت ہوگی
میرے دلگیر میرے درد کے مارے لوگو
کسی غاصب کسی ظالم کسی قاتل کیلئے
خود کو تقسیم نہ کرنا میرے پیارے لوگو

Share this:
Karachi
Previous Post لیاری کے علاقے دریا آباد میں فائرنگ، اہلکار زخمی
Next Post ایم آر آئی رپورٹ نے احمد شہزاد کی جعلی انجری کا بھانڈا پھوڑ دیا
Ahmad Shahzad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close