Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اور پھر جہیز جلنے لگا

March 17, 2013 0 1 min read
Sami
Pakistan People
Pakistan People

جذبات کی رو میں بہہ جانے والے لوگ پانی کی بے رحم موجوں کی مانند بغیر پہچان کیئے سب پر حملہ کردیتے ہیں ۔ان کا نہ کوئی عقیدہ ہوتاہے نہ ہی یہ محب وطن کہلانے کے حقدارہوتے ہیں۔یہ ہرسنی سنائی بات کومن وعن حقیقت تسلیم کرلیتے ہیں آدم کی اولاد کاخون پیتے ہیں اور ان کے احساسات کوکچل کررکھ دیتے ہیں۔ظلم بربریت’زیادتی جیسے الفاظ ان کیلئے مقدس ہوتے ہیںاوررحم رواداری’برداشت جیسے الفاظ ان کی ڈکشنری میں سماہی نہیں سکتے۔

گزشتہ دنوں مینار پاکستان وشاہی قلعہ کے بیچ وبیچ آباد غریبوں کی ایک بستی کے 177گھراور سولہ دکانیں نذرآتش کردی گئیں۔اس سے قبل اگر یکم اگست 2009کوگوجرہ میں آباد غریبوں کی ایک بستی پر حملے کی تحقیقات کی جاتیںاور ان پر عمل درآمد ہوتا توشاید اس قسم کے دلخراش وغیرانسانی فعل کا ہم تذکرہ ہی نہ کررہے ہوتے۔ سوچتاہوں تو دماغ سن ہوتاہے کروٹ بدلنے کی سعی کروں تو جسم کومنجمد پاتاہوں کہ اپنے آپ کو عاشق کہلانے والوں نے جوزف کالونی میں آباد غریب مولوی مشتاق اور اس کے کلمے کو پہچاننے سے انکار کرتے ہوئے اس کے گھر پراتنی ہی شدت سے حملہ کیا۔

جتنی طاقت ونفرت سے انہوں نے غریب مسیحوں کی سالہا سال کی محنت کو لمحوں میں خاکستربنایا۔دیاسلائی جلی اور حوا کی تین مسلم بیٹیوں سمیت باقی ماندہ بیٹیوں کاجہیز بھی جلنے لگا۔اس دھوئیں میں موجود جلتے ارمانوں آہوں سسکیوں کو وہی پہچان سکتاہے جس نے ذرہ ذرہ اپناخون جلاکراکھٹاکیاہویاسینے میں دل رکھتاہو۔ اس سانحہ کاسکرپٹ تیارکرنے والے لینڈمافیا’سیاسی ونگ یاکوئی ملک دشمن قوتیں بھی ہوسکتیں ہیں۔

مگر جن ہاتھوں نے یہ کام سرانجام دیا ان کے پاک نبی صلی اللہ عیلہ واالہ وسلم کے پاس ایک دفعہ نجران کے عیسائیوں کاچودہ رکنی وفد مدینہ آیاتو آپ صلی اللہ عیلہ واالہ وسلم نے اس وفد کومسجدنبوی میں ٹھہرایااور عیسائیوں کواپنے عقیدے کے مطابق عبادت کی اجازت دی”(طبقات ابن سعد)۔حقیقت یہ ہے کہ جب ریاست اپنی رٹ کھودے ہرجانب انارکی پھیلی ہو لوگ غیرمحفوظ ہوں تب ہی قانون ہاتھ میں لیتے ہیں۔سرورکائنات یاکسی بھی پیغمبر کی گستاخی کرنے والا بدبخت اس قابل نہیں ۔

اسے اس دنیامیں سانس لینے کی اجازت دی جائے مگر اس کی سزا اس کے اہل وعیال یا ہم مذہبوں کو دینا پیارے رسول صلی اللہ عیلہ واالہ وسلم کی تعلیمات سے منحرف ہوناہے ۔رحمت العالمین نے تو آج سے چودہ صدیاں قبل اہل کتاب سے ایک ایسا تابناک معاہدہ کیاکہ آج تک دنیاکی کوئی تہذیب ومذہب اس کی مثال لانے سے قاصرہے۔جسٹس امیر علی اپنی کتاب سپرٹ آف اسلام میں آپ صلی اللہ عیلہ واالہ وسلم کے ساتھ سینٹ کیتھرین کی خانقاہ کے وفد کی ملاقات کاتذکرہ کیاہے۔

Muhmmad Saw
Muhmmad Saw

جس میں انہوں نے نبی آخرالزماں صلی اللہ عیلہ واالہ وسلم سے پناہ کی درخواست کی تو شہیدکربلا کے نانانے نہ صرف انہیں اپنی پناہ کاشرف عطاء کیا بلکہ ایک ایسامعاہدہ ضبط تحریرمیں لائے کہ انسانیت تاقیامت ان کی مشکوررہے گی یورپ وگردونواح میں جوحقوق اقلیتوں کو سولھویں اورسترھویں صدی میں جاکے ملے وہ اس معاہدے کاعشرعشیربھی نہیں۔”یہ پیغام محمدبن عبداللہ کی طرف سے عیسائیت قبول کرنے والوں کے ساتھ چاہے وہ دور ہوں یانزدیک ‘ایک عہد ہے کہ ہم انکے ساتھ ہیں۔

بے شک میں میرے خدمت گار’مددگاراورپیروکاران کاتحفظ کریں گے کیونکہ عیسائی بھی میرے شہری ہیں اور خداکی قسم میں ہراس بات سے اجتناب کروں گاجوانہیں ناخوش کرے۔ان پر کوئی جبرنہیں ہوگا۔نہ ان کہ منصفوں کوان کے عہدوں سے ہٹایاجائے گااور نہ ہی ان کے راہبوں کو ان کی خانقاہوں سے۔ان کی عبادت گاہوں کو کوئی بھی تباہ نہیں کرے گا’نقصان نہیں پہنچائے گااور نہ وہاں سے کوئی شہ مسلمانوں کی عبادت گاہوں میں لے جائی جائے گی۔اگرکسی نے وہاں سے کوئی چیز لی تووہ خداکے عہدکوتوڑنے اور اس کے نبی صلی اللہ عیلہ واالہ وسلم کی نافرمانی کامرتکب ہوگا۔

بے شک وہ میرے اتحادی ہیں۔اور انہیں ان تمام کے خلاف میری امان حاصل ہے جن سے وہ نفرت کرتے ہیں ۔کوئی بھی انہیں سفر کرنے یا جنگ کرنے پرمجبورنہیں کرے گا۔ان کے لیئے جنگ مسلمان کریں گے۔اگر کوئی عیسائی عورت کسی مسلمان سے شادی کرے گی تو ایسااس کی مرضی کے بغیرنہیں ہوگا۔اس عورت کو عبادت کیلئے گرجاگھرجانے سے نہیں روکاجائے گا۔ان کے گرجاگھروں کااحترام کیاجائے گا۔انہیں گرجاگھروں کی مرمت یااپنے معاہدوں کااحترام کرنے سے منع نہیں کیاجائے گا۔(مسلمان)قوم کاکوئی فردروزقیامت تک اس معاہدے سے روگردانی نہیں کرے گا”(واللہ اعلم)۔

تاریخ گواہ ہے کہ آپ صلی اللہ عیلہ واالہ وسلم کی حیات مبارکہ اور اُس کے بعد آپ صلی اللہ عیلہ واالہ وسلم کے سچے جانشینوں نے اس معاہدے کے حرف حرف پر عمل کیا اور اگر کبھی اہل کتاب کو ادنی سی بھی تکلیف پہنچی تو ان کی اشک سوئی کیلئے ہر ممکن قدم اُٹھایا۔سانحہ کے بعدپنجاب حکومت نے فوری امداد کاآغاز کیا ‘اوروفاق بھی پیچھے نہیں رہا۔لیکن ایک ٹی وی پروگرام میں جناب اکرم مسیح گل نے کہاکہ آبادی کی تعمیری سرگرمیاں عدم توجہ کا شکارہیں ۔بغیربنیاد رکھے عمارتیں تعمیر کی جارہی ہیں ۔تو اس ضمن میں پاکستان کے واحد ورکر وزیراعلی کو خصوصی توجہ دینی چاہیئے ۔کیونکہ ہماری جان ومال کے تحفظ کی ذمہ داری انھیں پرہے۔

Sami
Sami

تحریر : سمیع
0333_9838177

@yahoo.com

Share this:
Tags:
emotions identity pakistan probe پاکستان پہچان تحقیقات جذبات
PAT Rawalpindi
Previous Post پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام لیاقت باغ راولپنڈی میں تاریخی جلسہ عام آج ہو گا
Next Post کرپٹ نطام ِ انتخاب اور حقیقی جمہوریت
Anaiza

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close