Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گستاخی پر قوم سراپا احتجاج

May 17, 2014May 17, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Pakistan Army
Pakistan Army

افواج پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹے پروپیگنڈے کے بعد بھی پاکستان بھر میں ہونے والے شدید ترین احتجاج کے باوجود جیو گروپ باز نہیں آیا اور اس نے پاکستان کی نظریاتی، جغرافیائی سرحدوں کی پامالی کے بعد ایک ایسا وار کیا جس پر کوئی کلمہ گو خاموش نہیں رہ سکتا۔ جیو نے مارننگ شو میں حضرت علی اور حضرت فاطمةالزہرا کی شا ن میں گستاخی کی جس پر پاکستانی قوم میں شدید غم و غصہ کی لہر پائی جاتی ہے۔ پیمرا نے اس پروگرام کا نوٹس لیا ہے مگر عملی طور پر کچھ نہیں کیا۔ حکومت بھی خاموش ہے لیکن ملک بھرکی مذہبی جماعتیں احتجاج کر رہی ہیں۔

مفتیان نے فتوے دے دیئے کہ اس گستاخی کے بعد جیو ٹی وی کو دیکھنا حرا م ہے۔ آل رسول ۖ اور اہل بیت رضوان اللہ علیھم اجمعین کی گستاخی افواج پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ سے کروڑوں گنا بڑا جرم ہے۔ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں ایسی گستاخیوں کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی۔ صحابہ کرام کی توہین پر معافی کا اختیار کسی کے پاس نہیں۔ گستاخانہ ویڈیو کی وجہ سے یو ٹیوب بند ہو سکتی ہے تو جیو پر پابندی کیوں نہیں لگائی جاسکتی؟جیو کی نشریات پر فی الفور پابندی لگائی جائے اور گستاخی کے ذمہ داران کو قرارواقعی سزا دی جائے۔ توہین صحابہ اور اہل بیت رضوان اللہ علیھم اجمعین کی گستاخی پر سزائے موت کا قانون پاس کیاجائے۔

تین دن گزر گئے جیو ٹی وی کی گستاخی پر پیمرا نے کوئی کردار ادا نہیں کیا۔ فوج اور آئی ایس آئی کے خلا ف بنا ثبوتوں کے جو پروپیگنڈہ کیا تھا وہ بھی ایک جرم تھا لیکن صحابہ کرام کی توہین اس جرم سے لاکھوں کروڑوں گنا بڑا ہے۔ پاکستانی قوم اس گستاخی کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ یو ٹیوب میں گستاخانہ ویڈیو موجود تھی تو اسے حکومت نے پاکستان میں بند کر دیا اگر یو ٹیوب بند ہو سکتی ہے تو جیو کیوں بند نہیں ہو سکتا؟۔ یہ پروگرام ایسے نہیں چلائے جاتے۔ پہلے آئیڈیا پیش ہوتا ہے پھر منظوری ہوتی ہے جس کے بعد تیاری اور ریکارڈنگ کے بعد ایڈیٹنگ ہوتی ہے اسکے بعد پروگرام آن ایئر ہوتا ہے سات مراحل سے گزرنے کے بعد پروگرام چلتا ہے تو کیا ان سات مراحل میں کسی میں بھی حمیت یا غیرت نہیں جاگی کہ اسکو روکا جائے اور اگر یہ پروگرام لائیو تھا تو بھی کئی منٹ تک چلتا رہا اسے کیوں نہیں روکا گیا؟ جیو ٹی وی پر فی الفور پابندی عائد کی جائے اور قانون میں جو سزا ہے اسے ملنی چاہئے۔

پیمرا کردار ادا کرے حکمران اسے چھوٹی بات نہ سمجھیں اسکا تعلق ایمان سے ہے۔ ایمان کے ساتھ مت کھیلا جائے۔ نائن الیون کے بعد امریکہ کی طرف سے صلیبی جنگوں کے آغاز کے بعد سے ہی نبی کریم کی توہین کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔ اب جیو ٹی وی چینل کی طرف سے حضرت علی اور فاطمة الزہرا کی توہین بھی اسی تسلسل کا حصہ ہے۔ پاکستان میں بیٹھے کچھ لوگوں نے کفار کا ساتھ دیتے ہوئے وہ کردار ادا کیا جو گستاخوں کا تھا۔ جیو ٹی وی نے امریکہ کا ساتھ دیا، انڈیا کا ساتھ دیتے ہوئے امن کی آشا کی مہم چلائی گئی۔ انڈیا میں مسلمانوں پر مظالم کے باوجود ہندوستان سے دوستی کی باتیں کی گئیں۔ نظریاتی جنگ میں جیو کا پلڑا بھارت کی طرف ہی رہا۔ آزادی اظہار رائے یہ نہیں کہ کوئی صحابہ کرام اور اہل بیت رضوان اللہ علیھم اجمعین کی گستاخیاں شروع کر دے۔

Hazrat Ali
Hazrat Ali

حضرت علی اور حضرت فاطمةالزہرا رضی اللہ عنہماکے مقام کو کسی عام مسلمان کے ساتھ بھی منسوب نہیں کیا جا سکتا۔ جرم کی معافی اسوقت ہوتی ہے جب تک معاملہ عوام کے سامنے نہ آئے لیکن اگر جرم عوام کے سامنے آجائے تو پھر سزا ہے، معافی نہیں، اس پروگرام میں جو بھی لوگ ملوث ہیں انکو سزا دی جائے۔ جیو کا اس ملک میں فحاشی پھیلانے میں جتنا کردار ہے اتنا کسی اور چینل کا نہیں، حکمران اگر جیو کی گستاخی پر نوٹس لے کر کاروائی نہیں کرتے تو قیامت کے د ن وہ بھی برابر کے مجرم ہوں گے۔ علماء کرام کی ذمہ داری ہے کہ وہ معاشرے سے برائی کو روکنے کے لئے کردار ادا کریں۔ پاکستان میں توہین صحابہ و اہلبیت کی سزاموت کا قانون بنایا جاتا تو آج یہ جرم نہ ہوتا۔

جیو ٹی وی پر سب سے پہلے توہین صحابہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہونا چاہئے۔ صحابہ کرام کی توہین پر معافی کا اختیار کسی کے پاس نہیں۔ اسے صرف سزا ملے گی۔ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد راجہ جہانگیر اعوان نے ایک شہری کی درخواست کی سماعت پر مارگلہ پولیس کو جیو ٹی وی کے خلاف توہین آمیز پروگرام نشر کرنے کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ میر شکیل الرحمن، پروگرام ”اٹھو جاگو پاکستان” کی میزبان شائستہ لودھی، اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر اسد بشیر خٹک کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے آزا دکشمیر میں جیو کی نشریات کو بند کرا دیا ہے اور حکومت پاکستان سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ اہل بیت کی شان میں گستاخی کرنے والے اس چینل کو بند کر کے اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔

انہوں نے جیو کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چینل انتظامیہ سمیت پروگرام ”آن ائر” کرنے والی پوری ٹیم اہل بیت کی گستاخی میں برابر کی شریک ہے جس کی مذمت کرتے ہیں جبکہ جیو کو اپنے کیے کی سزا مل رہی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں جیو کے پروگرام میں شعائر اسلام اور اہل بیت کی توہین کی شدید مذمت کی قرار داد منظور کر لی گئی۔ اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے جیو کے خلاف قرارداد صوبائی وزیر قانون راناثناء اللہ خان کی ترمیم کے بعد منظور کی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان جیو کے پروگرام میں شعائر اسلام اور اہل بیت کی توہین کی شدید مذمت کرتا ہے اور پیمرا جو کہ اس بات کا نوٹس لے چکا ہے وہ انصاف اور قانون کے تمام تقاضے پورے کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے اور پنجاب اسمبلی کا ایوان تمام علمائے دین سے درخواست کرتا ہے کہ وہ اس معاملے پر قوم کی فکری و نظریاتی رہنمائی کریں۔ صوبائی وزیر قانون نے بھی اپوزیشن لیڈر کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اس معاملے پر پوائنٹ سکورنگ نہیں ہونی چاہئے۔ جیو پر توہین آمیز پروگرام نشر ہونے کیخلاف فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں گزشتہ روز احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں اور جیو کیخلاف زبردست نعرے بازی کی گئی۔

اس موقع پر جیو کیخلاف مذمتی قراردادیں بھی منظور کی گئیں جبکہ اسلام آباد میں پیمرا کے دفتر کے سامنے بھی مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔ جماعة الدعوة، تحریک حرمت رسولۖ، سنی اتحاد کونسل، سنی تحریک، الحمدیہ سٹوڈنٹس اور دیگر مذہبی جماعتوں نے لاہور، گوجرانوالہ، حافظ آباد سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں اور مذمتی قراردادیں منظور کی گئیں۔ چوبرجی چوک میں احتجاجی مظاہرے سے امیر جماعة الدعوة پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا کہ جیو ٹی وی اس وقت اللہ تعالیٰ کی پکڑ میں ہے۔

قوم کو فکری انتشار میںمبتلا نہ کیا جائے۔ حکومت کو فوری طور پر مضبوط پالیسی وضع کرنی چاہئے اور ان گستاخیوں کا سلسلہ بند کروانا چاہئے۔ حکومت، پیمرا اور چینلوں کے ذمہ داران معاملات کی اصلاح کیلئے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔ الامة لائرز فورم کے رہنما رائو طاہر شکیل ایڈوکیٹ نے کہا کہ جیو کی اس گستاخی کیخلاف وکلاء بھر پور تحریک چلائیں گے۔ سنی اتحاد کونسل کے ملک گیر یومِ احتجاج کے تحت اہلسنّت کی دو لاکھ سے زائد مساجد میں کروڑوں نمازیوں سے جمعہ کے اجتماعات میں جیو کے بائیکاٹ کا حلف لیا گیا۔ اب حکومت کا فرض بنتا ہے کہ وہ پاکستان میں ایسے کسی بھی ادارے کو جو صحابہ کرام و اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں گستاخی کرنے والے ہیں کاروائی کر کے پاکستانی قوم کے جذبات کی ترجمانی کرے۔میڈیا کے لئے مفتیان اور علماء کرام سے مشاورت کے بعد ایک ایسا ضابطہ اخلاق بنایا جائے جو سب کے لئے قابل قبول ہواتا کہ آئندہ کسی بھی چینل کو ایسی حرکت کرنے کا موقہ نہ ملے اگر حکمرانوں کی خاموشی جاری رہی جیوکے خلاف کاروائی نہ ہوئی تو کل قیامت کے دن وہ بھی اللہ کی عدالت میں مجرموں کے کٹہرے میں ہونگے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان

Share this:
Tags:
against Blasphemy pakistan people protest احتجاج پاکستان خلاف قوم گستاخی
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post کنڈیشننگ کیمپ ، گرمی میں ٹریننگ سے کھلاڑیوں کو پسینے آگئے
Training

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close