Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمارا اتفاق کیونکر ضروری ہے؟

December 8, 2016 0 1 min read
Coincidentally
Coincidentally
Coincidentally

تحریر : محمد وقار
جہاں ہم بہت سے چھوٹے مسائل کو معمہ بنائے بیٹھے اپنادردِ سر بنائے ہوئے ایک بامقصد زندگی گزارنے کاڈھونگ رچا رہے ہیں ایک دوسرے سے آگے نکل جانے کی حرص ہمارے اذہان و قلوب پر غلبا باچکی ہے۔ مسلمانی کے اوصاف و خصائص ہمارے نزدیک ایک بھولی بصری یاد اور داستان ہی میں منجمد ہو کر رہ گئے ہیں تو تو پھر ہمیں بڑے دل کے ساتھ تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہماری اوقات ہی یہ ہی ہے کہ جب جس کا جی چاہے ہمیں جھنجوڑ دے، ہچکولوں سے سامنا کروا دے اور موجوں میں ذرا سی طغیانی کو ہماری انحطاط کا وسیلہ کردے۔اصل مسئلہ پر کسی کا فوکس نہیں ہے سب اپنی اپنی ترجیحات میں منعطف ہیں اور اقوامِ عالم خصوصا مسلمانوں کو درپیش مسائل سے بے خبر ی کی نیند سونے کاشاید عیادہ کرلیا گیا ہے۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جب رواداری اور اتصال کی بازگشت سنائی دیتی ہے تواسے ماند پڑتے دیر نہیں لگتی بلکہ بسا اوقات صرف پوائنٹ اسکورنگ کی خاطر اسے اپنی تقاریر کا حصہ بنایا جاتا ہے فرقوں کی ہم آہنگی کی بات تو ہر مسلمان کو لبھاتی ہے مگرکوئی بھی عملی اقدام کرنے سے گریزاں دکھائی دینے والے مسلمان کیونکر نہیں اسٹینڈ لیتے؟جب بات سر سے گزر جائے گی تو کیا ان کے ضمیرجاگیں گے؟۔

جب اب سازشی عناصر سرگرم ہیں اور امن و امان کو تہس نہس کرنے کے لیے تیار ہیں تو ہمیں بھی اب غفلت کی نیند سے جاگ جانا چاہیے اور ان دشمن قوتوں کو شٹ اپ کال دے دینی چاہیے۔بھارتی ایجنٹس کا گلا گھونٹ کر انہیں ان کی کاروائیوں سے باز رکھا گیا ہے بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد سے ”را” کے 9 ایجنٹس دھر لیے گئے اور انہیں واپس بھیج دیا گیا جو آفیشل اسٹاف میں چھپے ہوئے اپنی کارروائیوں کو انجام تک پہنچانا چاہتے تھے اور انہیں واپس بھیج دیا گیا ، اسلام آباد میں واقع ہائی کمیشن آف انڈیا اتنا سیکرٹ ہے کہ اس کے اندر کسی کو جانے کی اجازت نہیں یہاں تک کہ پاکستان کے اقلیتی ایم این ایز جو ہندو ہیں انہیں بھی اندر کی پروسیڈنگ دیکھنے کی اجازت نہیں یہ آفس اتنا پوشیدہ ہے کہ یہاں چڑیا بھی پر نہیں مار سکتی۔

ہائی کمیشن کے افسران کی صرف اپنی ہی پناہ گزینی ہے اور یہ اس دفتر کو ایک کسی نئی اختراع کا رخ دیتی ہے۔ پس پردہ پلاننگ مملکت خداداد پاکستان میںدہشتگردی پھیلانے کے حوالے سے ترتیب دی جاتی ہے اور گھناؤنے عناصر کی پشت پناہی کے لیے باقاعدہ اسٹریٹجی مرتب کی جاتی ہے بھارت کے ساتھی بھی میدان میں کود پڑے ہیں اور بد حواسی کے ساتھ اپنی کاروائیوں میں تیزی کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔ ان میں ایک ملک ایسا ہے جس پر سے حا ل ہی میں سینکشنس اٹھائی گئی ہیں اس سے پاکستان نے ہمیشہ اچھا سلوک رواں رکھا حتیٰ کے اس سے معاہدات طے کر نے کی بات تک چل نکلی تھی۔

Pakistan
Pakistan

مگر اس ملک کے بعض بے امن دستے نہیں چاہتے کے پاکستان پُرا من ہوجائے لیکن اب ان کا بھی ہمارے ادارے گھیراؤ کر چکے ہیں اور ان کے مذموم مقاصد کو ہرگز پورا نہ ہونے دیں گے صد خیف کے یہ وہی ہے جو بھارت سے معاملات حل کرنے میں ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہتا تھا۔اب چونکہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کا ” نو ڈائیلاگ ٹل کشمیر ایشو ریسولوز” والا موقف دھتکار کر پاکستان کے وزیرخارجہ کو نمایاں ہونے ہی نہ دیا گیا سرتاج عزیز وطن لوٹ کر متانت سے کہتے رہے کہ بھارت نے میزبانی کے اصول بھلا دیئے اچھا سلوک نہیں کیا گیا ۔ احسان فروش افغانی صدر کو گولڈن ٹیمپل کا دورہ تک کرایا گیا گو کہ کانفرنس افغانستان کے متعلق تھی پر دوسرے مسائل پاکستان سے واسطہ رکھتے تھے مگر اسے شدید نظر انداز کیا گیا اور اشرف غنی پاکستان کے بارے میں ہرزہ سرائی کرتے رہے بھارت کی لفظی معاونت کو ہی سب کچھ سمجھ بیٹھے انہیں یہ بھولنا نہیں چاہیے کہ پاکستان نے افغانستان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا۔

پریکٹیکل گراؤنڈز پر اس کی مدد کرنے کو ترجیح دی ہے۔ NDS کی تحریک طالبان پاکستان سے ملاقاتیں کسی سے چھپی نہیں ہیں یہ باقاعدہ شدت پسندوں کو بریف کرتی ہے جب سے ٹی ٹی پی کا نیٹ ورک بکھرا اور وہ مختلف گروہوں کے اکھاڑے میں نظر آئی تو اس کے سر پر افغانستان کی خفیہ ایجنسی نے ہاتھ رکھا افغان طالبان سے ان کے گٹھ جوڑ میں کام آتی رہی اور انہیں اسلحہ سے لیس کرنے میں کام آئی۔ مودی کا مُکر جانا کوئی نیا نہیں وہ کچھ بھی کہہ کر اس پر قائم نہیں رہتا جیسا کہ وہ اپنے ساتھ ملے ملکوں کو سہانے خواب دکھا رہا ہے کہ بھارت ان کو کسی مشکل میں تنہا نہیں چھوڑے گا حالات چاہے جیسے بھی ہوں وہ ان کا ساتھ نہیں چھوڑے گا ان باتوں کے زیر اثر آکر پاکستان مخالف قوتوں میں ایک ہیجان سا ہے کے کیسے اپنے ایجنڈے کو سہل کر سکیں اور پاکستان کو نقصان پہنچا کر ثمرات حاصل کریں۔

اس وقت ہمیں پاکستان کی بقا ء و سلامتی عزیز ترین ہونی چاہیے اور متحد ہوکر اغیار کی مہلک خواہشات کو خاک میں ملانا ہے ہمیں اپنی فارن پالیسی پر بے جا تبصرے نہیں کرنے چاہیے اپنی خامیوں کو سامنے لانا چاہیے مگر مناسب وقت پر ابھی بطریق احسن ان تمام ملک مخالف قوتوں کو للکارنا ہوگا اپنی غیور افواج کا مورال ہائی کر نا ہوگا ۔ سول ملٹری تعلقات کی بحث سے باہر نکلنا ہوگا اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے بہترین اسٹانس کو سامنے رکھتے ہوئے امن کے لیے اتصال کا ثبوت دینا ہوگا۔

Mohemmed Waqar
Mohemmed Waqar

تحریر : محمد وقار

Share this:
Tags:
Agreed issues life Muslim necessarily part point اتفاق پوائنٹ حصہ زندگی ضروری مسائل مسلمان
DMC KORANGI KARACHI
Previous Post عید میلاد النبی پر مسائل سے پاک معاشرے کا قیام ممکن بنایا جائیگا۔ سید نیئر رضا
Next Post لاہور : ابھی تک صدمے میں ہوں اور مجھے اس حادثے کا یقین ہی نہیں آرہا، ساجدہ ملک
Plane Crash

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close