Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میاں صاحب سچ بولیں

September 27, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif
 Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : انجینئر افتخارچودھری
ہم سادہ دل تھے ہمیں یہ شخص بتاتا رہا کہ میں کوئی معاہدہ کر کے نہیں آیا مرحوم قاری شکیل بھی اعتبار کر گئے ملک محی الدین رو ء و ف طاہر بھی اور جدہ میں مقیم بہت سے پاکستانی بھی کہ جی ہمارے وزیر اعظم آپ ہی ہیں بلکل اسی طرح جس طرح شاہد خاقان کہتے ہیں کہ میرے وزیر اعظم تو نواز شریف ہیں یہ گردان سن ٢٠٠٠ میں بھی تھی جناب آپ آئینی وزیر اعظم ہیں مسلم لیکیوں کی وہاں بھی عادت تھی ہاتھ بندھے ہوئے آنکھیں زمین پر اور ظل الہی کو مخاطب ہونے سے پہلے کہا کرتے تھے جناب آئینی وزیر اعظم۔موصوف خوش ہو جاتے ۔ان کے دستر خوان پر رنگ برنگے لوگ ہوا کرتے تھے ان میں حاجی اختر حسین(البیلا) بھی ہوا کرتے جو انہیں ہنسانے کے لئے میز پر بیٹھے لوگوں کی تضحیک کیا کرتے تھے۔روکھے اور پھس پھسے لطیفوں پر سارے ٹکڑ خور قہقہے لگایا کرتے(ویسے کھانا بھی اکثر مفت کا ہوتا تھا مکہ ہوٹل اشرفیہ کا)۔میں جھوٹ نہیں بول سکتا میں نے ان سے دو تین نشستیں کیں اور قاری شکیل سے معذرت کر لی کہ مجھے سرور پیلیس آتے اچھا نہیں لگتا جو خبر بھیجنی ہو مجھے کہہ دیا کریں میں بھیج دیا کروں گا(میں خبریں کا بیورو چیف تھا) اور ایسا ہی ہوتا رہا میاں صاحبان کی خبریں بواسطہ قاری شکیل مجھ تک پہنچتیں میں ارشد خان اور اپنے گھر کی فاکس مشین سے اسے لاہور بھیج دیا کرتا۔کتنا مضبوط شخص تھا یہ اپنے چاہنے والوں کو کبھی نہیں بتایا کہ میں وعدہ کر کے آیا ہوں اور معاہدہ کر کے آیا ہوں ۔کل نوابزادہ صاحب کی برسی تھی انہوں نے کیا خوب کہا تھا کہ میں سیاست دانوں سے معاملات کرتا رہا مگر ایک تاجر کے ہاتھوں مات کھا گیا۔جس وقت نوابزادہ صاحب کے ساتھ مشرفی آمریت کیے خلاف میٹینگ جاری تھی دوسری جانب ان کے ان گنت بکسے تیار ہو رہے تھے اور ایک معاہدے کے تحت موصوف جدہ پہنچ گئے۔میاں صاحب کا کمال یہ ہے کہ جب وہ جھوٹ بولتے ہیں تو ان کے چہرے پر کوئی علامت نہیں واضح ہوتی یہ جھوٹ خانہ کعبہ میں بولتے رہے۔قاری شکیل تو اب اس دنیا میں نہیں ہے ہمارے پیپلز پارٹی کے ایک دوست دلشاد جانی اس بات کے گواہ ہیں کہحجر اسود کے پاس جب وہ ہم سے پہلی بار ملے تو نماز عصر ہو چکی تھی اور مغرب قریب تھی وہاں بھی بتایا گیا میں کسی معاہدے کے تحت نہیں آیا ہوں وہاں بھی وہ پیپلز پارٹی سے مدد مانگ رہے تھے۔

سردار شیر بہادر جو اس وقت سعودی پیپلز پارٹی کے سرگرم رکن تھے ان سے پوچھ لیں۔لدھڑ کے چودھری شہباز حسین گواہ ہیں۔میں کس کس کا نام لوں ہزار گواہیاں موجود ہیں۔سب کو کہتے رہے کہ میں کوئی معاہدہ کر کے نہیں آیا۔پھر ہوا یوں کہ ٢٠٠٢ میں ہم پاکستان ّآ گئے اور تھوڑے ہی عرصے میں موصوف بھی پاکستان پہنچنے کے لئے پر تولنے لگے۔اور ایک دن وہ پاکستان کی سر زمین پر آن وارد ہوئے مگر انہیں بڑا بے آبرو کر کے اسلام آباد سے واپس سعودی عرب بھیج دیا گیا۔پرنس مقرن بن عبدالعزیز جو سعودی خفیہ ایجینسی کے چیف تھے انہوں نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر پاکستانی صحافیوں کو بتایا کہ یہ ہمارا مفرور ہے ہم اسے لے جا رہے ہیں۔میاں صاحب پاکستان کیسے آئے یہ موضوع آج کے کالم کا نہیں ۔اصل موضوع میاں صاحب کا جھوٹ ہے۔میاں نواز شریف کو نوٹ کیجئے جب وہ کھنگورا مار کے گفتگو کر رہے ہوتے ہیں یہ وہ وقت ہوتا ہے کہ جھوٹ ان کے منہ سے نکل کر لوگوں کی سماعتوں سے ٹکرا رہا ہوتا ہے۔وہ کہہ رہے تھے کہ میں نے کبھی آمر کے سامنے سر نہیں جھکایا یہ آج کی پریس بریفینگ کا سب سے بڑا جھوٹ تھا جنرل جیلانی کی روح بھی آج قبر میں مسکرا دی ہو گی اور کہہ رہی ہو گی جھوٹھیا وے اک جھوٹ ہور بول جا۔اور جنرل ضیاء الحق بھی ہنس دیئے ہوں گے۔یہ اللہ کے کام ہیں انہوں نے ایک موقع پر دعا دی تھی کہ اسے میری عمر لگ جائے اور وہ قبول ہو گئی قوم ان کی اس دعا کو بھگت رہی ہے۔نواز شریف کی سب سے خطرناک بات یہ ہے جو وہ تواتر سے دہرا رہے ہیں کہ میرے اس نکالے جانے پر پاکستان میں کوئی سانحہ ہو جائے گا۔

میں تنقید نگاروں سے پوچھنا چاہوں گا کہ خدا را اس ایک فقرے پر غور کریں۔کیا میاں صاحب کی خواہش ہے کہ وہ شیخ مجیب بنیں کیا وہ جس سانحے کی بات کر رہے ہیں وہ سانحہ کیا ہے وہ واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ وہ سانحی ٧١ جیسا ہو سکتا ہے۔وہ کس کی بنیاد پر اتنا بڑا منہ کھول رہے ہیں؟یہ سوال آج بیس کروڑ پاکستانی کر رہے ہیں کہ جناب نواز شریف صاحب بتائیں کیا آپ ہل چل مچا کر بھارتی فوج کو لاہور میں خوش آمدید کرنارہے ہیں کہ وہ آئیں اور آپ کو دوبارہ اقتتدار کے سنگھاسن پر بٹھا دیں۔اگر ایسا ہے تو کرئیے بسم اللہ اور بلا لیں اپنے اس بھارتی مودی کو اور دعوت دے دیجئے کہ مجھے میرا حق دلائیں۔حضور جرم کریں آ پاکستانی قوانین کی دھجیاں بکھیریںآپ اور اس کے بعد جب قانون حرکت میں آئے تو کہہ دیں کہ دیکھیں جی ہمارے ساتھ کیا ہوا؟این اے ١٢٠ میں جیت کے باوجود مجھ سے زیادتی ہوئی۔صد حیف کے یہاں پاکستان میں کوئی ادارہ ہی نہیں جو آپ کی خر مستیوں کا حساب لے اور آپ کے گریبان میں ہاتھ ڈال کر کہے کہ مجھے کیوں نکالا کی گردان کرتے ہوئے جی ٹی روڈ پر کیا اول فول بکا گیا۔عدلیہ کے ساتھ این اے ١٢٠ کے ٥٩٠٠٠ ووٹ تو ضرور ہوں گے مگر وہ لاہوریئے جو سٹیڈیم میں گو نواز گو کے نعرے لگا رہے تھے ان کو بھی گن کیا ہوتا اڑتالیس ہزار ووٹ آپ کے گڑھ سے ایک نہتی خاتون لے گئی جس کی مدد کو کوئی بھی نہیں آیا۔

دوسری بات یہ نوٹ کر لیں یہ جو خفیہ ہاتھوں کی بات آپ کرتے ہیں یہ ہاتھ ہم سمجھتے ہیں کہ کس کے ہاتھ ہیں جس کی جانب آپ کا اشارہ ہے۔جاوید ہاشمی آپ کو جس پٹی پر لگا گیا ہے اس نے آپ کا بیڑہ غرق کیا ہے کبھی پیپلز پارٹی سیکورٹی رسک تھی آجکل آپ ہیں۔ایسے ہاتھوں کو نہ چھیڑیں۔آپ مزید تنگ ہوں گے۔میں کب کہتا ہوں فوج مقدس گائے ہے مگر آپ کی ٹیٹیریوں کی بکواسیات سن کر لگتا ہے آپ گائے گروپ سے نہیں کسی ایسی مخلوق سے تعلق رکھتے ہیں جسے نجس ہی کہا جا سکتا ہے۔آپ کو ذرا برابر خیال نہیں آیا آپ اگر سیاست دان ہوتے تو کری روڈ پر جاتے ہوئے شہید ارسلان عالم کے گھر رک جاتے جسے افغانی بدمعاش لوگوں نے سنائپر کی مدد سے سر میں گولی مار کر شہید کیا۔

آپ کیوں کرتے اس لیئے کہ آپ نے کلبھوشن کو بچانا تھا اس بائیس سالہ شہید کی کیا قیمت تھی آپ کے نزدیک۔ارسلان کی ماں کی گود میں اس کی کیپ دیکھ کر رویا ہوں کہ ایک طرف فوج قربانیوں کے انبار لگا رہی ہے اور دوسری جانب بے حس سیاست دان ان پر تیر برساتے ہیں۔کوئی اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات کرتا ہے اور کوئی کہتا ہے ٧١ بنا دوں گا۔جناب نواز شریف صاحب جو جھوٹ آپ صحن کعبہ میں بولتے رہے وہ آپ نے آج پنجاب ہائوس میں بھی بولے ہیں۔ستر سالہ تاریخ کی بات کی آپ نے حضور وزرائے اعظم کا زکر کیا جنہیں رخصت کیا گیا۔بتا دیجئے بھٹو کی کے ہاتھوں گئے ۔بی بی دو بار کیسے گئیں اور خود آپ کس طرح روانہ ہوئے جونیجو کو بھیجنے میں کس کا ہاتھ تھا یوسف گیلانی کیسے گئے۔میاں صاحب آپ جھوٹے ہیں۔سچ آپ کے پاس سے نہیں گزرا۔قوم اس جھوٹ پر آپ کی مذمت کرتی ہے۔

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخارچودھری

Share this:
Tags:
Agreement Nawaz Sharif pakistan Prime Minister پاکستان معاہدہ نواز شریف وزیر اعظم
Supreme Court
Previous Post ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے
Next Post سٹاک ایکسچینج میں 376 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 42 ہزار 290 پوائںٹس کی سطح پر بند
Pakistan Stock Exchange

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close