Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

احمد پور شرقیہ آتشزدگی ذمہ دار کون

June 28, 2017 0 1 min read
Oil Tanker Tragedy
Oil Tanker Tragedy
Oil Tanker Tragedy

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان
آئل ٹینکر آتشزدگی کے المناک سانحہ کی تفصیل سے تو ہر شخص آگاہ ہے جس نے نہ صرف سینکڑوں زندگیوں کا چراغ گل کردیا بلکہ جھلسے ہوئے درجنوں افراد اب بھی موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ توجہ طلب یہ ہے کہ اس سانحے کے اسباب پر غور کیا جائے کہ یہ غیر معمولی واقعہ آخر کیونکر پیش آیا ، اورآئل ٹینکر کے الٹنے کے بعد اور اس المناک سانحہ سے پہلے پولیس اور انتظامیہ نے کیا کردار ادا کیا ۔ بلاشبہ بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ کے موضع رمضان کی بستی جوئیہ کے غریب اور مفلوک الحال علاقہ مکینوں کے لئے یہ آئل ٹینکر عذاب بن کر آیا، جس کے پٹرول کے لالچ نے انہیں زندہ جلادیا۔ ویسے تو آج پوری قوم محنت و ایمانداری کی بجائے شارٹ کٹ کی خواہاں ہے ، مذید یہ کہ ہمارے ٹی وی چینلوں پر دیکھائے جانے والے لاٹری نما انعامی پروگرامز نے ہر شخص کو لالچ میں مبتلا کر دیا ہے۔

انہیں دیکھ کر لوگ محنت کی بجائے جائز ناجائز ذرائع اختیار کررہے ہیں، اس بات سے قطع نظر کہ ہمارا معاشی، سماجی اور دینی پس منظر کیا ہے۔غور طلب بات یہ ہے کہ جہاں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا یہ کوئی جنگل نہیں بلکہ کراچی کو پورے پاکستان سے ملانے والی مین شاہراہ ہے جہاں وقوعہ کے روز صبح چھ بجے آئل ٹینکر الٹنے کے بعد جب تیل رس رہا تھا اور سینکڑوں لوگ خواتین اور بچوں سمیت اس تیل کو گھریلو برتنوں اور شاپر بیگز میں بھر رہے تھے، اور ہائی وے سے گزرنے والوں نے بھی اپنی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں روک کر تیل جمع کرنا شروع کردیا تھا اور بہت سے لوگ حادثہ دیکھنے کیلئے رکے ہوئے تھے تو اس وقت سب سے پہلے موٹروے پولیس بیٹ نمبر21 احمد پور شرقیہ کی موبائل یہاں پہنچی جس نے آئل ٹینکر کے گرد رکاوٹیں بنا کر وہاں سے گزرنے والی ٹریفک کو ڈائیورٹ کیا، موٹر وے پولیس کے چیف پٹرولنگ آفیسر سید رضوان شاہ کے مطابق موٹر وے پولیس نے لوگوں کو تیل جمع کرنے سے روکا اور انہیں کہا کہ اس سے حادثہ ہوسکتا ہے لیکن لوگ لالچ میں کوئی بات نہیں سن رہے تھے۔

یہاں سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ موٹروے جیسی ذمہ دار پولیس کے اہلکار آخر کیوں آئل ٹینکر میں پیٹرول کی صورت میں پڑے سانحہ کے خطرے کو بھانپ نہ سکے ؟ یہاں سے تیل اکٹھا کرتے لوگوں کو منتشر کرنے کے ٹھوس انتظامات کیوں نہ کئے گئے؟ آئل ٹینکر الٹنے کے بعد محض ڈرائیور، کنڈیکٹر کے بحفاظت باہر نکل آنے پر معاملہ ختم سمجھ کر آنکھیں کیونکر بند کرلیں؟ ٹینکر الٹنے اور آگ لگنے میں 30سے 40منٹ کا وقفہ تھا، اس دوران وقوعہ پر لوگوںکی تعداد بڑھتی رہی ، لیکن علاقہ پولیس جائے وقوعہ پر کیوں نہ پہنچی؟ اگر موٹروے پولیس اور علاقہ پولیس اپنی ذمہ داری نبھاتے تو اتنا بڑا سانحہ ہر گز نہ ہوتا۔ ایک عینی شاہد نے بتایا کہ میں وہاں موجود تھا جب آئل ٹینکر الٹ گیا تو اس کے بعد دیر تک پٹرول زمین پر گرتا رہا۔ اچانک ایک شخص نے ماچس نکالی اور سگریٹ جلایا اور ماچس کی تیلی زمین پر پھینکی جس سے آگ بھڑک اٹھی، اور سگریٹ پینے والا شخص وہاں سے فرار ہو گیا، تاہم اس ماچس کی تیلی نے تمام علاقے کو آگ کی لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد خوفناک دھماکہ ہوا اور وہاں موجود سینکڑوں افراد اس کی زد میں آ گئے۔عینی شاہد کے اس بیان کی روشنی میں دہشت گردی کے امکان کو بھی مسترد نہیں کیا جا سکتا۔

بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال قدیمی ہسپتال ہے لیکن یہاں برن یونٹ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے زخمیوں کو طبی امداد فراہم نہ کی جاسکی۔ جھلسنے والے افراد کو پہلے احمد پور شرقیہ کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پہنچایا جاتا رہا لیکن وہاں علاج کی ناکافی سہولیات کے باعث انہیں الخدمت، ایدھی، فلاح انسانیت فاؤنڈیشن اور ریسکیو 1122 کی ایمبولینسوں کے ذریعے بہاول وکٹوریہ ہسپتال پہنچایاگیا، جہاں برن یونٹ نہ ہونے کی وجہ سے انہیںپاک آرمی کے ہیلی کاپٹروںمیں ائیر لفٹ کرکے نشتر ہسپتال ملتان کے پاک اٹالین برن یونٹ میں منتقل کیا گیا ۔ یہاں بھی جگہ کم ہونے کے باعث باقی مریضوں کو سی ون تھرٹی طیاروں کے ذریعے لاہور اور فیصل آباد کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

اگرڈویژنل ہیڈ کوارٹر کے بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں برن یونٹ کی مناسب سہولت موجود ہوتی تو جھلسنے والے بہت سے افراد کی زندگی بچائی جاسکتی تھی۔ مگر آج کے جدید دور میں بھی بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال برن یونٹ سے محروم ہے جو کہ اس خطے کی تعلیم و صحت کے حوالے سے پسماندگی کی عکاسی کرتا ہے ۔ جنوبی پنجاب کے اس اہم اور تاریخی ہسپتال میں تیزاب گردی اور آتشزدگی کا شکار ہو کر آنے والے مریض علاج کی سہولت نہ ہونے کے باعث ایڑیاں رگڑ رگڑ کر ہلاک ہوجاتے ہیں، جبکہ2009ء میں بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں برن یونٹ کی تعمیر کیلئے 453.715ملین روپے کے فنڈزمختص کئے گئے جن میں سے ایک ملین کے فنڈز جاری بھی ہوئے مگر پھریہ منصوبہ سرخ فیتے کی نظر ہو گیا ، اور جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر برن یونٹ کے قیام کے لیے گزشتہ آٹھ سالوں سے ہر بجٹ کے موقع پر حکومت سے بہاولیور میں برن یونٹ کے قیام کے لیے رقم مختص کرنے کا مطالبہ اور فنڈز کی عدم فراہمی پر احتجاج کر رہے ہیں، مگر حکومت نے آج تک اس پر کوئی غور نہیں کیا۔

حالانکہ ریاست بہاولپور ر قیام پاکستان کے وقت برصغیر کی دوسری امیر ترین ریاست تھی جہاں عوام کو صحت و تعلیم جیسی سہولیات مفت دستیاب تھیں، مگر آج محرومیاں یہاں کی عوام کا مقدر ہیں۔ اور وفاقی و صوبائی حکومت کی ساری توجہ میٹرو اور اورنج ٹرین پر ہے، تعلیم اور صحت اس کی ترجیحات ہی نہیں ہیں اسی وجہ سے یہاں کے عوام بحالی صوبہ بہاولپور کا مطالبہ کرتے ہیں۔ آئل ٹینکر کے المناک سانحہ پر کہ جس میں جھلسنے کے باعث متعدد نعشوں کی شناخت تک ممکن نہیں رہی پوری پاکستانی قوم حالت غم میں ہے ، ہر ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل مغموم ہے ۔ یہ افسوسناک واقعہ جہاں حکومت اور پولیس کی ذمہ داریوں کی قلعی کھولتا ہے وہاں ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ اس دنیا میں مال مفت نام کی کوئی چیز نہیں ، ہر مال کی کوئی نہ کوئی قیمت ہے، کہیں پیسہ، کہیں عزت نفس اور کہیں اپنی قیمتی زندگی۔ اللہ تعالیٰ اس المناک سانحے میں جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے ، زخمیوں کو صحت عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے، آمین۔

Rana AIjaz Hussain
Rana AIjaz Hussain

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان
ای میل :ranaaijazmul@gmail.com
رابطہ نمبر:03009230033

Share this:
Tags:
fire oil tankers responsible tragedy آئل ٹینکر آتشزدگی ذمہ دار سانحہ
Protest in Holland Against Modi Visit
Previous Post ہالینڈ میں مودی کی آمد پر کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ، بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے
Next Post عید کا تیسرا روز، گھروں میں مزیدار پکوانوں کی تیاری
Eid Third Day Cooking

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close