Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

احسن اقبال پر حملہ اس کی وجوہات اور اس کے اثرات حل کے ساتھ ‎

May 8, 2018 0 1 min read
Ahsan Iqbal
Ahsan Iqbal
Ahsan Iqbal

تحریر : انجینیر افتخار چودھری

پاکستان کے وزیر داخلہ جناب چودھری احسن اقبال کو گزشتہ روز اقلیتی جلسے میں گولی مار دی گئی اطلاعات کے مطابق آ ہیں ایک گولی لگی جو ان کے کاندھے میں. یں پیوست ہو گءی. انہیں فوری طور پر لاہور منگوا لیا گیا. ہیلی کاپٹر پنجاب کے یر دلعزیز وزیر اعلی نے فورا بھیج دیا. احسن اقبال کو گولی لگنے پر نہ صرف ان کے حلیفوں نے بلکہ سخت مخالفین نے بھی شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے. تحریک انصاف کے چیرمین بھی ان مزمت بیان جاری کرنے والوں میں شامل ہیں. سابق تا حیات نا اہل وزیر اعظم جناب میاں نواز شریف نے بھی فالحال تک مزمت ہی کی ہے. اللہ تعالی انہیں جلد صحتیاب کرے. اللہ کے یر کام. میں بہتری ہوتی ہے بعض اوقات چھٹے حادثے آپ کو بڑے حادثے سے بچا لیتے ہیں. احسن اقبال اگلے روز اسلام آباد میں اپنی اقامت سعودیہ اور سریعالزبانی کی وجہ سے سپریم کورٹ طلب کیے گے تھے. لیکن اللہ کو منظور کچھ اور تھا. میں نے بھی ان کے اس حادثے ہر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہم جماعتی جہاں کہیں بھی ہوں ایک دوسرے کے خیر خواہ ہوتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ جمعیت نے جو لوگ اس ملک کو دیے ان میں چند کھوٹے سکے بھی نکلے جیسے حسین حقانی جنہیں ننگ ملت کا لقب بھی مل چکا ہے. احسن اقبال بھی سابق جماعتی ہیں ان کا تعلق اسلامی جمعیت طلبہ سے رہا ہے وہ اس لحاظ سے سینءر تھے وہ رکن جنسیت تھے جو حامی رفیق امیدوار رکنیت کے بعد کا درجہ ہے. ایسے لوگ پابند صوم و صلوۃ لین دین کے کھرے اور مثالی ہوتے ہیں.

احسن اقبال سے اس لحاظ سے ایک احترام کا رشتہ تھا سعودی عرب مدینہ منورہ جدہ میں ملاقاتیں رہیں جب ہمیں 2002میں دھوکہ دے کر پاکستان بھیجا گیا تو ان سے راہ و رسم بہت اچھی رہی. ایک وقت مجھے پاکستان مسلم لیگ کے میڈیا سیل. میں شریک انچارج بھی نامزد کیا گیا جناب صدیقالفاروق کے ساتھ تھوڑا عرصہ کام کیا. سردار مہتاب عباسی جن سے فیملی مراسم تھے اور ہیں انہوں نے معاشی معاملات ہر توجہ دینے کا حکم دیا جس کی وجہ سے میں نے اسلام آباد کی ایک گاڑیوں کی کمپنی میں نوکری کر لی. جلد ہی جب معاملات سدھرے تو ایک بار پھر متھرا ہوا. احسن اقبال ان دنوں سیکرٹری اطلاعات تھے یہ وہی دور ہے جب ڈاکٹر طارق فضل چودھری اپنی چیک بنکوں کے تھیلوں کے ساتھ ایف ایٹ والی کوٹھی دے کر سید ظفر علی شاہ کو جھنڈی کرانے پہنچے تھے. جنرل مشرف کا دور تھا صحافیوں پر پابندیاں لگائی جا رہی تھیں میں جہاں کہیں احتجاج ہوتا پہنچ جاتا. اس کام کی رپورٹ میاں نواز شریف کو کر دیتا جو ان دنوں جدہ سے لندن پہنچ گئے تھے.

احسن اقبال ان دنوں بھی بڑے ڈیکوریٹڈ ہوتے تھری پیس سوٹ کانوں میں موبائیل کی لیڈیں لگانے مختصر وقت کے لیے آتے چلے جاتے جبکہ میں ایک قدم آگے بلکہ ایک دن تو معروف شاعر جناب احمد فراز کو بھی ہالیڈے ان کے جلسے میں لے گیا. صدارتی محل کے سامنے بھی سخت کرم میں میرے ساتھ گے میں انہیں ان کے گھر سے لے لیتا یہ وہی گھر تھا جہاں سے افتخار عارف وغیرہ نے ان کا سامان اٹھوا کر پھینکوایا تھا. احسن اقبال کو گولی لگنے پر چند ہی گھنٹوں میں سوشل میڈیا پر مختلف افواہیں گردش کر رہی ہیں کءی چینیل تو ان لوگوں کے انٹرویو بھی چلا بیتے ہیں جو اس معاملے جو کسی حساس مسلے سے جوڑ رہے ہیں. سب سے پہلے رات جو جب میں انہیں ہیلی کاپٹر پر سوار دیکھ رہا تھا تو میرے دل میں خیال آیا کہ کاش چھوٹے شہر بھی اس قابل ہوتے کہ ان میں اچھے یسپتال ہوتے اور کم از کم اس شہر نارووال میں ایسا یسپتال ہونا چاہیے جہاں سے احسن اقبال بار بار منتحب ہوتے رہے ہیں.

اس لمبے عرصے میں وہ کوئی چج کا ہسپتال. نہیں بنا سکے جو ان کے اس معمولی زخم کو ٹھیک نہیں کر سکتا. بے جی کو ستر کی دہائی میں گردن توڑ بخار ہوا تو انہیں چار سو کی خطیر رقم دے کر ایمبولینس کر کے باغبان پورے گوجرانوالہ سے میو ہسپتال لاہور لے گے. یہ کوئی پچاس سال پہلے کی بات ہے. یہ سوال پیدا ہوتا ہے گوجرانوالہ میں تو ہسپتال بن گے ہیں جہاں خطیر رقم دے کر مرا ھا سکتا ہے پرائیوٹ ہسپتال تو قصاب گاہیں ہیں. ایسی کوئی جگہ نارووال میں کیوں نہیں .ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ بڑے شہروں میں چھوٹے شہر گم ہو کر رہ جاتے ہیں۔بے ہنگم بے ترتیبے شہر اس قدر تیزی سے بڑھ رہے ہیں کہ انسان حیران ہو کر رہ جاتا ہے پنجاب کے میدان اب مرلوں میں تقسیم ہو کر رہ گئے ہیں ہمیں فلیٹوں کی طرف جانا ہو گا۔وہاں پارکنگ بنائیں جدہ کی طرح ہر بلڈنگ کے جتنے فلیٹ اتنی گاڑیوں کی جگہ۔گولیاں لگیں یا گردن توڑ بخار ایمبولینسیں چھوٹے شہروں سے بڑے شہروں کی طرف بھاگ رہی ہوتی ہیں وہاں اتنا رش ہے کہ ایمبولینس پہنچ ہی نہیں پاتی شائد یہی وجہ ہے جناب شہباز شریف نے ہیل بھیج کر اپنے دوست اور ملک کے انتہائی اہم وزیر کو لاہور بلا لیا۔

اس قسم کے کام ماضی میں بھی ہوتے رہے ہیں صاحبزادہ اسحق ظفر بیمار ہوئے تو ہیلی انہیں اسلام آباد لے گیا لیکن یہاں سوال پیدا ہوتا ہے تم کتنے صاحبزادے اور وزیر ہیلیوں پر لے جائو گے یہ بائیس کروڑ کا ملک ہے خدا را اسے الیٹ کلاس کا بنا کے رکھ دیا ہے آپ لوگوں نے۔کسی کو خیال نہیں کہ اسلام آباد لاہور جیسی سہولیات وہاں چھوٹے شہروں میں بھی ہوں۔آپ حیران ہوں گے کہ اس قسم کی عدم سہولیات نے ایک مافیا پیدا کر دیا ہے وہ ہے ہسپتال مافیا فائیو سٹار ہوٹلوں سے زیادہ کمروں کے کرائے وہی ڈاکٹر جو باہر پانچ سو میں ملتا ہے وہاں دو ہزار روپے میں۔یہاں اسلام آباد میں ایک ہسپتال ہے جو نام تو شفا یابی سے جڑا ہوا ہے ہو سکتا ہے مریض شفاٗ بھی پا جائے لیکن اس کے ہاتھ میں جو بل تھمایا جاتا ہے اس کی بات کر کے لوگوں کے دلوں کو نہیں دکھانا چاہتا خود میرے والد صاحب کا آپریشن لاہور کے ایک ایسے ہسپتال میں ہوا جو ملک کے متعدد مرتبہ اعلی عہدے دار سے جڑا ہے ۔ان کڑھ ڈاکٹر نے گلہ کاٹ کے رکھ دیا جب بلیڈنگ نہیں رکی تو کہا کہ خون کا بند وبست کریں ۔خون کہاں سے لاتے اور میرے والد میرے ہاتھوں میں اس دنیا سے چلے گئے یہ تو اس مافیا کی بات ہے لیکن اتنا ضرور ہوا کہ ہم گجرانوالہ سے انہیں لاہور لے گئے یہ تسلی تو ہوئی کہ ابا جی کسی ہسپتال میں مرے ہیں۔احسن اقبال کو گولیاں لگیں یا گولی سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر ملک کا وزیر داخلہ محفوظ نہیں ہے تو میں اور آپ کیا چیز ہیں۔ابھی تھوڑی دیر پہلے ایک نئے دوست راجہ خرم شہزاد نے تصویر بھیجی کہ انہیں گولی لگی ہے اور وہ سٹریٹ کرائم کا شکار ہوئے ہیں۔آج کل گولی تو ایسے ماری جا رہی ہے جیسے چاند ماری ہو۔ہم کس جانب جا رہے ہیں۔

کہاں ہیں وہ دعوے دار کہ ہم اس ملک میں امن لا ئے ہیں مانا کہ دو چار سو نہیں مر رہے لیکن دو چار تو آئے روز آپ کے دائیں بائیں مر رہے ہیں۔سنا ہے ملزم نے ختم نبوت کے غصے میں آ کر گولی چلائی ہے۔حضور اس کی نفیس جدید کٹنگ بتا رہی ہے کہ ملزم ایسا نہیں ہے جامعہ نعیمیہ میں جب جناب نواز شریف کے منہ پر جوتا مارا گیا تو مارنے والے کا حلیہ بتا رہا تھا کہ اسے ختم نبوت کا دکھ ہے یہ تو چھوکرا عاشق رسولﷺ کم اور ایک لوفر آوارہ نظر آتا ہے۔اس دال میں کچھ کالا ہے اور کافی کچھ کالا ہے اس حملے کے پیچھے جو مقاصد ہیں وہ کچھ اور ہیں۔اور یاد رکھئے جو جے آئی ٹی بنی ہے اس کا نتیجہ آنے دیں رانا ثناٗ اللہ نے ہمیشہ کی طرح بونگی ماری ہے اور عابد شیر علی نے بھی۔رانا ثناٗ اللہ کا فرمان ہے کہ ایک شیطان صفت شخص کا ہاتھ ہے۔ہم جانتے ہیں اس شیطان صفت کو بھی اور ان حیوان صفتوں کو بھی بھی ماڈل ٹائون کے چودہ لوگوں کا خون پی گئے اور یہ قوم بھی جانتی ہے کہ آپ کیا کرتے آئے ہیں اور کر رہے ہیں۔رانا ثناٗ اللہ کے بس میں ہو تو انھی پاٗ کے رکھ دیں۔پاکستان کو اس وقت داخلی دشمنوں کا سامنا ہے جو اہل اقتتدار کی صفوں میں دکھائی دیتے ہیں۔سچ تو یہ ہے کہ نون لیگ پنجاب میں ختم نبوت کے معاملے کے بعد عوام کا سمانا نہیں کر سکتی۔پچھلے دنوں خرم دسگیر بھی اسی قسم کی تقریب میں نہیں شریک ہو سکے۔جوتوں گولیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے۔میں کبھی بھی اس تشدد کا حمائتی نہیں ہوں لیکن یہ کہنا کہ پنجاب میں یہ لہر نئی ہے یہ غلط ہے غازی علم دین بھی اسی لہر کا شکار تھے ممتاز قادری بھی اور بہت سے لوگ۔انگریز نے رنگیلا رسول ﷺ لکھنے والے کو آزادی ٗ رائے کا علمبردار کہا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ وہ کتے کی موت مارا گیا جس کے بارے میں اقبال نے کہا کہ ترکھانں دا منڈہ ساڈے کولوں نمبر لے گیا۔

دوسرے معنوں میں اقبال نے غازی علم دین شہید کے فعل کو سراہا۔آج اقبال ادھر ہوتے تو اور تواور انہیں جنرل مشرف ہی امریکہ کے حوالے کر کے ڈالر کما لیتا۔ان کی تو بات ہی نہ کریں۔کیا مسلم لیگ نون پنجاب میں انتحابی مہم چلا سکے گی؟یہ ایک نیا سوال ہے۔خرم دستگیر گجرانوالہ جیسے شہر میں جہاں تیس فی صد کشمیری ووٹ ہے وہاں جلسہ اٹینڈ نہیں کر سکے تو دوسروں کے لیے کیا میدان ہو گا۔ممی ڈیڈی لوگ اس ایشو کو نہیں سمجھتے ایک نے تو غازی علم دین کو بھی برا بھلا کہہ دیا وہ پیپلز پارٹی کی ایک آزاد منش خاتون تھیں۔میں نے انہیں کہا بی بی ایسا نہ کرو عاشق رسولﷺ کتے کی موت مار دیں گے ۔سیدھا سا مشورہ ہے کہ اس مسئلے میں لوگوں کو سمجھانے کی بجائے خود سمجھ جائیں جب آپ کے نبیﷺ نے فرمیا ہے کہ تم میں سے کوئی مسلمان ہو ہی نہیں سکتا جب تک وہ مجھے اپنے والدین سے بڑھ کر نہ چاہے۔کر لیں بات دیں گالی کسی کے ابے کو دیکھیں پھر اپنی آنتیں کسدھر ہوتی ہیں چلو ابے کو نہیں کسی کی ماں کو گالی دیں۔یہ چند مٹھی بھر جو تلقین شاہ بنے ہوئے ہیں کہ جی یہ معاشرہ عدم برداشت کا معاشرہ بن گیا ہے۔او اللہ کے بندو نبی کا نام ہو اور اسے برا بھلا کہیں ان کی ختم نبوت کو چیلینج کریں اور کوئی خاموش رہے۔پس چہ باید کرد میں مشورہ دیتا ہوں دو فلائٹیں بک کرائیں عمرہ کریں نبیﷺ کے روزے پر جائیں معافی مانگیں تجدید ایمان کریں اور واپس آئیں۔احسن اقبال کے بیانات دیکھیں کسی طور آپا نثار فاطمہ کے بیٹے کے نہیں لگتے انہیں بھی اپنے رویے پر نظر ثانی کرنا ہو گی۔مجھے پتہ نہیں گولی ایک تھی یا زیادہ جان بچی سو لاکھوں پائے۔اللہ تعالی اس ملک عزیز کو فتنوں سے بچائے۔کتنی گولیاں تھیں مجھے نہیں پتہ۔۔۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینیر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
ahsan iqbal impact pakistan reasons solution‎ اثرات احسن اقبال پاکستان حل حملہ وجوہات
Quran
Previous Post پارہ: الم 1 سورةالبقرة مدنیہ رکوع 11 آیت 87 سے 96
Next Post انکم ٹیکس ریٹرن فائلرز کی تعداد میں رواں مالی سال 21 فیصد اضافہ ہوا: ایف بی آر
FBR

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close