بغداد (جیوڈیسک) عراق کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی رابطہ کار لیس گرانڈے نے کہا ہے کہ امدادی رقوم کی عدم دستیابی کی وجہ سے 20 لاکھ سے زیادہ عراقیوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہو گئی ہیں۔

Start typing to search...