واشنگٹن (جیوڈیسک) ائر ایشیا طیارے کا کچھ ملبہ اور مزید 8 نعشیں برآمد کر لی گئیں۔
جہاز کے بلیک باکس کی تلاش جاری ہے۔ امریکہ کے ساتویں بحری بیڑے نے جمعہ کو اعلان کیا کہ اس نے طیارے کی تلاش والے علاقے میں اپنا ایک اور بحری جہاز روانہ کردیا ہے۔

Start typing to search...