Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایئر مارشل اصغر خان کا مقدمہ

May 17, 2014 0 1 min read
M R Malik
Patriotism
Patriotism

وطن عزیز کی سیاسی تاریخ میں ہم جب حب الوطنی ،ایمانداری ،فرض شناسی اور پاکستانیت کے اوراق اُٹھا کر دیکھتے ہیں تو ان اوراق میں ہمیں انتہائی روشن نام ایئر مارشل اصغر خان کا نظر آتا ہے اصغر خان ہماری عسکری تاریخ کا ایک انتہائی معتبر نام ہے میں نے پاکستان کے ان محب ِ وطن حلقوں اور بزرگوں کی انکھوں میں اصغر خان کے ذکر پر آنسوئوں کی جھڑی دیکھی پاکستان بنتے وقت جن کے بچے نیزوں کی انیوں میں پرو دیئے گئے ،جن کی بیٹیوں نے اپنی عزت بچانے کی خاطر کنوئوں میںچھلانگیں لگا کر اپنے آپ کو امر کر لیا ،جنہوں نے آزادی کی بہت بڑی قیمت اپنے پیاروں کی جانوں کا نذرانہ دیکر چکائی اصغر خان کا ذکر جب چھڑا تو وہ زاروقطار روئے پاکستان کی تاریخ میں اگر کوئی سیاسی قیادت تھی تو وہ اصغر خان تھے یہ حقیقت ہے۔

ایک آمر جنرل ضیا اگر 90روز میں الیکشن کرانے کا وعدہ پورا کردیتا تو تحریک استقلال کو آنے سے کوئی نہیں روک سکتا تھا جنرل ضیا کے کھاتے میں اگر بھٹو کی پھانسی کا جرم نہ بھی ڈالا جائے تو پھر بھی یہ تسلیم کیئے بنا چارہ نہیں کہ وہ ایک وطن دشمن حکمران تھا اس لیئے کہ اس نے اصغر خان جیسی محبِ وطن قیادت کا رستہ روکااور گیارہ سال تک بلا شرکت غیرے اقتدار پر مسلط ہو کر محض اصغر خان کے اقتدار میں آنے کے خوف میں مبتلا ہو کر وطن عزیز کا مستقبل تاریک کر دیا 77ء کی تحریک چلی تو اس تحریک کے اختتام پر وطن عزیز کی عوامی قوت کا سارا وزن تحریک ِاستقلال کے پلڑے میں جا گراتحریک استقلال کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ1کچہری روڈ ایبٹ آباد میںاصغر خان کی رہائش گاہ کے سامنے مقبول عام سیاسی شخصیات کی ٹکٹ کے حصول کی خاطر لائنیں لگ گئیں۔

مگر تحریک استقلال کی قیادت کو داد دیجئے کہ اس کی نظریں اُن سیاسی شعبدہ بازوں ،وفاداریاں تبدیل کرنے والے لوٹوں کے بجائے اپنے ان نظریاتی ورکروں پر جاٹھہریں جنہوں نے کارزار ِسیاست کے آبلہ پا سفر میں اصغر خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر مستقل مزاجی اور ثابت قدمی سے حالات کا مقابلہ کیا جنوبی پنجاب کے مہر فضل حسین سمرا جو اس وقت تحریک استقلال میں پارلیمانی بورڈ کے ممبر تھے کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی 200نشستوں میں سے 195نشستوں پر ہماری کامیابی یقینی تھی شجاع آباد کی نشست پر عبدالرزاق ایڈووکیٹ کو پارٹی ٹکٹدیا جا چکا تھا مگر وہاں سے دیوان غلام عباس بخاری نے ٹکٹ کیلئے رجوع کیا۔

تین لاکھ روپے تحریک کو فنڈ دینے کا بھی کہا عبدالرزاق چونکہ تحریک استقلال کے دیرینہ ورکر تھے اور دیوان غلام عباس بخاری ایک جاگیر دار تھے پارلیمانی بورڈ نے جب اصغر خان کے سامنے دیوان غلام عباس کانام رکھا تو ایئر مارشل اصغر خان کا جواب تھا کہ عبدالرزاق ایک ورکر ہے اس کا ٹکٹ منسوخ نہیں کیا جا سکتا یہ ورکروں کی پذیرائی تھی آج آپ ن لیگ کو دیکھ لیں وہ دھڑا دھڑ اُن لوگوں ،جاگیرداروں ،لوٹوں کو اپنی پارٹی میں شامل کر رہی ہے۔

General Zia
General Zia

جنہوں نے ایک آمر کے ساتھ کھڑے ہو کر ن لیگ کے نظریاتی ورکروں پر ناجائز پرچوں کا اندراج کرایا اور نظریاتی ورکروں نے آٹھ سال تک ان کی انتقامی کارروائیوں کو جھیلا جنرل ضیاء کے اقتدار پر قابض ہونے کے بعد جنرل سوار خان ایئر مارشل اصغر خان کے پاس پہنچا اور کہا کہ 90دن میں الیکشن تو ہو جائیں گے مگر آپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ہمارا کردار کیا ہوگا اصغر خان نے کہا کہ وہی کردار جو ایک سپاہی کا ہوتا ہے آج 16کئی برس بعد بے اختیار اصغر خان کا وہ کردار یاد آیا جس پر ہر محبِ وطن پاکستانی فخر کرتا ہے اُ ن کی نجی زندگی کے کئی واقعات انسان کو یہ سوچنے پر مجبور کرتے ہیں کہ کیا اصغر خان اس دھرتی کا باسی ہے جس کا انگ انگکرپشن کی غلاظت میں لتھڑا ہوا ہے۔

عمر اصغر خان پائلٹ بننا چاہتے تھے بچپن سے ہی عینک لگاتے تھے اس لیئے کہ نظر ویک تھی ریکروٹمنٹ کمیٹی نے نظر کو ویک قرار دے دیا مگر یہ بھی کہا کہ اگر آپکے والد صرف ایک بار آپ کی سفارش کر دیں آپ بغیر کسی تردد کے پائیلٹ بھرتی ہو جائیں گے عمر والد کے پاس پہنچے مدعا بیان کیا اصغر خان نے بیٹے پر واضح کردیا کہ سفارش میرٹ کا قتل کرتی ہے اور میں تمہاری سفارش کرکے کسی حق دار کا حق نہیں مار سکتا ،انصاف کا قتل نہیں کر سکتاعمر اصغر خان پنجاب یونیورسٹی میں لیکچرار بنے ضیا کے خلاف جب اصغر خان نے آواز بلند کی تو انہیں اور 16 دیگر لیکچرارز کو سروس سے نکال دیا گیا۔

ضیا آمریت کے بادل چھٹے تو محترمہ بے نظیر بھٹو اقتدار میں آئیں انہوں نے باقی لیکچرارزکو سروس پر بحال کردیا مگر عمر اصغر خان کو بحال نہیں کیا کسی نے عمر سے کہا کہ اگر اصغر خان محتر مہ بے نظیر بھٹو سے کہہ دیں تو وہ آپ کو بحال کر دے گی عمر پھر والد کے پاس پہنچے مگر اصغر خان کا جواب تھا کہ محترمہ کو نہیں پتا کہ تم کو ایک آمر نے غلط فیصلے کے تحت سروس سے نکالا میں تمہاری سفارش نہیں کروں گا۔

راجن پور سے نصراللہ دریشک تحریک استقلال میں شامل تھے اصغر خان جنوبی پنجاب کے اضلاع کے دورہ پر تھے تاکہ ورکروں کو ٹکٹ الاٹ کیئے جا سکیں اصغر خان ہمیشہ وقت اور اصولوں پرکاربند رہنے والے سیاست دان رہے چہرے نہیں نظام کو بدلو لوٹ کھسوٹ کے راج کو بدلو کا نعرہ ان کی تحریک کا منشور بنا نصراللہ دریشک سے انہوں نے کہا کہ میں ٹھیک ایک بجے آپ کے ہاں پہنچوں گا اور دو بجے وہاں سے روانہ ہو جائوں گا نصراللہ دریشک چونکہ جاگیردارانہ سوچ رکھتے تھے اس لیئے انہوں نے سوچا کہ اصغر خان کو مزید وقت ٹھہرا لیا جائے گا اصغر خان مقررہ وقت پر راجن پور پہنچ گئے اور ان کے ہمراہ ملک وزیر علی اعوان بھی تھے۔

جو پارٹی منشور کے بانیوں میں سے تھے ایک بجے جب نصراللہ دریشک کے ہاں پہنچے تو جلسہ کا نام ونشاں تک نہ تھا دو بجے کا وقت ہوا تو اصغر خان روانہ ہو گئے نصراللہ دریشک روکتیرہ گئے اصغر خان نہ رکے نصراللہ نے گاڑی بھگاتے ہوئے برابر لاکر کہا کہ خان صاحب آپ نے اچھا نہیں کیا اصغر خان نے کہا کہ میں نے آپ کو ایک بجے کا وقت دیا تھا اور دوبجے میری روانگی تھی جو قومیں وقت کی پابندی نہیں کرتیں وہ برباد ہو جاتی ہیں نصراللہ دریشک نے کہا کہ میں وہاں کا ایک جاگیردار ہوں اس سے عوام میںمیری سبکی ہو گی اصغر خان نے اپنے ساتھ بیٹھے ملک وزیر علی سے کہا کہ جس شخص کی سوچ جاگیر دارانہ ہے اس کا ٹکٹ کینسل کر دو مجھے یاد ہے۔

حامد میر نے روزنامہ جنگ کے صفحات پر90کے الیکشن میں دھاندلی کو اجاگر کرنے کے بجائے اصغر خان کی ذات پر ہرزہ سرائی کی مگر اصغر خان نے تو اپنے اس کیس میں یہ واضح کیا کہ الیکشن کو دھاندلی کے ذریعے کیسے چرایا جاتا ہے اور عوام پر غیر منتخب قوتیں کیسے مسلط ہوتی ہیں 2008کے الیکشن میں بھی ایک آمر نے دھاندلی کی انتہا کی جس کی نشاندہی محترمہ بے نظیر بھٹو نے بھی کی ”جمہوریت کے چہرے پر ایک اور دھبہ ”کے عنوان سے جو رپورٹ تیار کی اس میں بڑے پیمانے پر بیلٹ بکسوں کو ووٹوں سے بھرنے ،ووٹر لسٹوں میں ردو بدل اور اپوزیشن ووٹروں کو حراساں حتیٰ کہ قتل کرنے کے الزامات لگائے گئے انہوں نے لکھا کہ مشرف حکومت امریکی امداد کو سیاست دانوں کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں کیلئے استعمال کر رہی ہے ایک ایسا میگا کمپیوٹر سسٹم نصب کیا گیا ہے۔

جو پاکستان میں ناصرف کسی بھی کمپیوٹر کو ہیک کر سکتا ہے بلکہ الیکشن کمیشن کے کمپیوٹر نظام سے منسلک ہے اور اس سے ہی نتائج کو اُلٹا جانا ہے یہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں الیکشن کے نتائج سے عوام کبھی بھی مطمئن نہیں ہوئے مگرعدالت عظمیٰ کے فیصلے پر اصغر خان کا ایک محب وطن پاکستانی کا کرداراُجاگر ہوا گو اس حب الوطنی کی انہیں بڑی قیمت چکانی پڑی ایک آمر نے ان سے اُنکی زندگی کے پانچ قیمتی سال اور قوم کا مستقبل چھیناتو دوسرے آمر نے ان کی قیمتی متاع حیات ان کا بیٹا اُن سے چھین لیا۔

M R Malik
M R Malik

تحریر: ایم آر ملک

Share this:
Tags:
Air Marshal case face pakistan اصغر خان پاکستان قیمت مارشل مقدمہ
Prime Minister
Previous Post وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 22 مئی کو طلب کرلیا
Next Post ایران کوجوہری طاقت نہیں بننےدیں گے امریکااسرائیل اتفاق
America, Israel

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close