Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آخرت کا پھندہ

November 6, 2018November 6, 2018 0 1 min read
Akhirat Ka Phanda
Akhirat Ka Phanda
Akhirat Ka Phanda

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

موجودہ دور کا انسان اپنی ترقی پر بہت نازاں ہے ‘ ما دیت پر ستی میں غرق آج کا انسان ‘ انسان کے اصل حسن سے غافل ہو چکا ہے ‘ ما دیت پر ستی ‘ خو دپرستی ‘ اقتدار پر ستی نے اُسے دیوانہ وار دوڑنے والا ایسا جانور بنا دیا ہے جس نے اچھا ئی برائی کے اپنے ہی معیار بنا لیے ہیں ‘ موجود ہ دور کے تقاضوں کو پورا کر نے کے لیے وہ اندھا دھند اِس برق رفتاری سے سرپٹ دوڑا جا رہا ہے کہ اُس گردو پیش کا بلکل بھی احساس نہیں رہا اور نہ ہی وہ پلٹ کر پیچھے یا دائیں با ئیں دیکھنا چاہتا ہے نہ ہی وہ ایسا کر نا گوارہ کر تا ہے نسل در نسل علم کی منتقلی نے آج کے انسان کو بہت چالاک عیار بنا دیا ہے وہ اپنی قوت گویائی اور علم کے زور پر معاشرے کا راہنما بن جاتا ہے ‘ آجکل آپ میڈیا پر موجودہ دور کے دانشوروں قلم کارو ں’ کالم نگا روں کا انداز بیان ملاحظہ فرمائیں جو الفاظ کی زیادہ جگالی ‘ لفظوں کی شاندار جادوگری کا بر جستہ جواب دوسروں کو زچ کردنے کا آرٹ جانتا ہے وہ اتنا ہی بڑا لیڈر ہے اگر کو ئی نیا مرا ثی نما انسا اچھا بو لنے کا آرٹ جانتا ہو تو ہر پارٹی ایسے جگت باز کو اپنی پارٹی کی اگلی صفوں میں جگہ دیتی ہے اُس انسان کا ماضی جتنا سیا ہ کار ‘ لوٹ مار کے عظیم کا رنامے ‘ جھوٹ فراڈ کی طویل داستانیں ‘ قرضے معاف کرانے کا شاندار ریکارڈ ‘ حکومتی پارٹی کا ہم نوالا بننے کا آرٹ ‘ عوام کو داغ دار ماضی سے فرق ہی نہیں پڑتا ‘ الفاظ کو لے کر یہ جادوگر ہر نئی گورنمنٹ کے اقتدار کے جھو لے مزے سے لیتے نظر آتے ہیں۔

آج کے دور کا انسا ن اپنے اِس فن کے زور پر لوگوں کو اپنا پیرو کار بنالیتا ہے ‘ دلیل بازی ‘ بر جستہ گفتگو ‘ دوسروں کو زیر کر نے کا فن کہ بڑے لیڈروں کو اپنا دیوانہ بنا لیتا ہے نکتہ آرائیوں اور سخن سخیوں سے لوگوں کو مسحور کر کے رکھ دیتا ہے حسن کلام سے عوام کا راجہ بن جاتا ہے اور تو اور کو چہ تصوف میںبھی ایسے لوگوں نے قبضہ کر لیا ہے ‘ قبروں میں موجود عظیم نفوس قدسیہ کے مزاروں پر بولنے والے سجادہ نشینوں کا قبضہ ہو گیا جو ہاتھوں میں سچے موتیوں کی مالا لے کر لوگوں کے جذبات کشید کر تے ہیں ۔ عبادت ریاضت ‘ عبا اور قبا میں ملبوس ہو کر اپنی اولیائی کا سکہ جماتے ہیں ‘ الفاظ کی جادوگری سے لوگوں کے دل لبھاتے ہیں ‘ معصوم بے نیاز صورت بنا کر خو د کو مادیت پرست معاشرے کا بے نیاز بندہ ہونے کا احساس دلاتے ہیں ‘ تقریر کے فن کو بطور استعمال کر کے عوام کے استحصال کا رونا رو کر کو چہ سیاست میں قدم رکھتے ہیں سٹیج پر آکر اپنی زندگی مال و دولت وقت سب کچھ عوام کے لیے لٹانے کا اعلان کر کے خود کو موجودہ دور کا حقیقت میں مخلص لیڈر ثابت کرنے کی کوشش کر تے ہیں زندگی کا مقصد عوام کی خدمت ‘ عوام کی حالت سدھارنے کا عزم ‘ پھر مو سموں کی شدت سے آزاد ہو کر ملک کے طول و عرض کے دورے کر کے عوام کو بیدار کر نے کا عظیم مشن زند ہ رکھتے ہیں عوام کا درد ‘ عوام کی تکلیف ‘مجھے کچھ نہیں چاہیے میں تو عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہوں ‘ میرے پاس تو اللہ کا دیا سب کچھ ہے یہ ساری جنگ تو عوام کی حالت بہتر بنا نے کے لیے ہے ‘ کوئی ایسے ڈرامہ بازوں سے پوچھے کہ تم نے اپنی اربوں کی جائیدادکیا عوام کی فلاح و بہبود کے لیے خرچ یا وقف کر دی ہے کیا تم عام سی کار میں پھرتے ہو کیا تم پانچ مرلے کے گھر میں رہتے ہو ۔

یہ اقتدار سے نفرت عوام سے محبت کے دعوے کر تے ہیں اور نسل در نسل مسائل کی چکی میں پسے بے بس لاچار غریب عوام بے بسی کی نیند سے جاگ کر اپنی جوتیاں سروں پر رکھ کر دن رات صبح شام اِن فراڈی لیڈروں کے دروں پر غلاموں کی طرح حاضر ہو تے ہیں یہ لیڈر یہ صوفی درویش راہِ طریقت کے سالک بن جاتے ہیں یہ عوام بیچارے ایسے لیڈروں نام نہاد بزرگوں گدی نشینوں کی کرامات عوام دوستی کے قصے اور کراما ت عوام میں پھیلا کر ایسے لیڈروں اور بزرگوں کو آسمانی مخلوق بنا کر پیش کر تے ہیں حقیقی مسیحا بن کر پیش کر تے ہیں سیاستدانوں کو اپنے خوابوں کا مرکز بناتے ہیں اِن کی قسموں کا اعتبار کر تے ہیں اپنے گھروں کی دیواروں پر اِن کے نام کے بینر لگاتے ہیں اِن کی خاطر جیل جاتے ہیں کوڑے کھاتے ہیں اپنے کاروبار کا ستیاناس کر لیتے ہیں اپنی جمع پو نجی ان ڈرامے بازوں کے اشتہاروں پر لگاتے ہیں گلی محلوں میں اِن کے لیے لڑائی جھگڑے مول لیتے ہیں اپنی زندگیوں کے بہترین حصے اِن فراڈیوں کی نذر کر دیتے ہیں اپنی نوکریوںسے محروم ہو جاتے ہیں لڑائی جھگڑوں میں ہاتھ پا ئوں نظر سے محروم ہو جاتے ہیں کئی تو اپنی جان کا نظرانہ پیش کر دیتے ہیں۔

عوام کو بے وقوف بنا کر جب یہ بزرگ گدی نشین یا سیاستدان قتدار کے ایوانو ں پر براجمان ہو جاتے ہیں تو ایک لمحے کے یے اپنے گریبان میں ضرور جھانکنا چاہیے کہ کیا میںویسا ہی ہوں جیسا عوام مجھے سمجھ رہی ہے لیکن میرا ظاہر باطن ایک جیسا ہے دنیا میں تو اپنی چرب زبانی تقریر کے فن سے میں کامیاب ہو گیا ہوں کیا آخر ت میں میری چرب زبانی الفاظ کی جادوگری کام آئے گی کسی بزرگ نے کسی طوائف زادی سے پوچھا تجھے خالق کاذرہ بھی خوف نہیں ہے تو کس طرح بن سنور کر ہا ر سنگار کر کے خو بصورت بن کر لوگوں کو اپنے حسن کے جال میں پھنساتی ہے لوگوں کی لوٹ مار کر تی ہے تو طوائف زادی بولی جناب میں جیسی ہوں ویسی نظر آتی ہوں لیکن کیا آپ جیسے نظر آرہے ہیں اندر سے بھی ایسے ہی ہیں یہ کہہ کر بزرگ کو عرق ندامت کے سمندر میں غرق کر دیا آج کا انسان اپنے بولنے اور الفاظ کے جادو سے دنیا کو بے وقوف بنا ئے گا لیکن تصور کر یں وہ وقت جب کائنات کے اکلوتے وارث کے سامنے پیش ہونگے تو حق تعالیٰ پیر صاحب کے مریدوں کے سامنے اور لیڈر کے دیوانوں کے سامنے اُس کے اندر کا گند نکال کر رکھ دے گا اُس کے دعوئوں اور نعروں کی حقیقت عوام کے سامنے رکھ دے گا۔

کتنا ہولناک منظر ہو گا جب انسان کی لفظوں کی جادوگری سخن سازی تقویٰ طرازی اور سیاست بازی جھاگ کی طرح بیٹھ جائے گی وہ کس منہ سے اپنے چاہنے والوں مریدوں کاسامنا کر ے گا جنہیں وہ دنیا میں بے وقوف بناکر آیا تھا جب ظاہر باطن خدا چہرے کے سارے نقاب سرکایا جا ئے گا باطن کے سارے بند راز کھولتا جا ئے گا اور نقاب سرکاتے ہو ئے دھتکارتے ہوئے اللہ کہے گا یہ دیکھ ۔ یہ غزالی زماں ، رازی دوراں ، جنید وقت ، شیخ الاسلام ، خطیب اسلام ،قائد عوام ‘محافظ جمہوریت ساری سخن سازی لفظوں کی جادوگری ہوا میں تحلیل ہو جائے گی ساری چالاکی عیاری کھل کر سامنے آجائے گی دنیا کی کامیاب زندگی ایک لمحے میں ناکامی کے اندھے درد ناک غار میں اُتر جائے گی پھر وہ منظر کتنا خو فناک ہو گا جب بڑے بڑے پیروں کے جب چیتھڑے بنا کر پرزے پرزے کر دئیے جائیں گے۔

جب الفاظ کے جادوگروں خطیبوں کی زبان کوآگ سے داغا جائے گا ‘کدھر جائیں گے فلسفے الفاظ کی جادوگری چالاکیاں عیاریاں پھرتیاں تصوف کے عظیم بزرگ جنید بغدادی فرمایا کر تے تھے ۔ میرے ماموں اور مرشد سری سقطی نے کئی بار اِس خواہش کا اظہار کیا کہ کاش میری مو ت بغداد سے باہر واقع ہو اور میں کسی اجنبی گائوں کے قبرستان میں سپرد خاک کیا جا ئوں اور یہ میںاِس لیے چاہتا ہوں کہ میرے گناہوں کے بوجھ سے کہیں میری قبر مجھے قبول کر نے انکار نہ کر دے اور میں رسوا نہ ہو جائوں ۔ یہ الفاظ وقت کے کامل بزرگ کے ہیں جن کی پاکدامنی کی قسم ایک زمانہ کھا تا ہے ۔ روز محشر جب آخر کا پھندا گلے میں پڑے گا تو سارے راز انسان خو د ہی اگل دے گا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

Share this:
Tags:
government Human power public Society احساس اقتدار انسان حکومت عوام معاشرے
Ali Raza Syed
Previous Post سردار خالد ابراہیم کی وفات پر چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید کا اظہار تعزیت
Next Post بدترین فضائی آلودگی کا شکار ہندوستان
Air Pollution in India

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close