ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) گورنمنٹ اسلامیہ ما ڈل ہائی سکول ملکہ کے اساتذہ راجہ آفتاب احمد۔ راجہ ہمایوں ناصر ایڈووکیٹ۔ طارق مصطفی اعوان۔ شیخ عبد الجلیل۔ الحاج محمد انصر اعوان۔ نے پنجا ب ٹیچر یو نین کے صد ر سید سجا د اکبر کا ظمی نا ئب صدر پنجا ب چو ہد ری محمد سر فرا ز ۔چو ہد ری محمد یسین وڑائچ ۔ چوہدری فضائل اکرم کو لاہور میں ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی تک ہونے والی اختجاجی ریلی کے کا میا ب انعقا د پر مبارک باد پیش کی اور اسا تذ ہ کر ام کے جا ئز مطا لبا ت پنجا ب حکو مت کے اعلی حکا م تک پہنچا نے اوراسا تذ ہ کے حقو ق کی آ وا ز بلند کر نے پر خرا ج تحسین پیش کیا ۔ انہو ں نے امید کا اظہا ر کیا ہے کہ حکو مت پنجا ب جلد اسا تذ ہ کے جا ئز مطا لبا ت ما ن لے گی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
