Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اکرم قریشی ”شخصیت و فن” ایک مستند ادبی دستاویز

January 21, 2017 0 1 min read
Akram Qureshi
Akram Qureshi
Akram Qureshi

تحریر : منشاء فریدی
”اپنے سرخر و جانشین جناب منشاء فریدی کے ذوق مطالعہ کے لیے ۔۔۔! جی ہاں ۔۔۔ یہ وہ جملہ ہے جو ایک تحقیقی و تاریخی اہمیت کی حامل کتاب پر میرے استاد محترم فرید ساجد نے اس وقت رقم کیا۔ جب انہوں نے تا ریخی و تحقیقی کا رنامہ ( اکرم قریشی شخصیت وفن) میرے ذوق کی تسکین کے لیے میرے حوالے کیا۔یہ جملہ میرے لیے ایک اعزازی شیلڈ اور سند ہے ۔جس کی روشنی میں بندہ خود کو مسند فخر پر محسوس کرتا ہے ۔ میرے نزدیک کتاب ”اکرم قریشی شخصیت و فن ” تحقیق کے اعلیٰ معیار پر ہے ۔ جس کا ادراک ہر صاحب فن اور محقق کو ہے ۔مذکورہ تحقیقی کتاب میں تحقیق کے تمام اصول سامنے رکھے گئے ہیں ۔ فرید ساجد جیسی معتبر شخصیت اور ادیب کا خاصہ بھی یہی ہے کہ آپ نے جب بھی لکھا اعلیٰ ادب لکھا خواہ وہ تنقیدی ہو یا شعری ادب یا پھر نثری و تحقیقی ۔۔۔! تحقیق کے اصولوں میں یہ باتیں شامل ہیں کہ جس قلم کا ر پر لکھا جائے اس کے فن و ادب کے تمام تر حوالے دیے جائیں ورنہ تحقیق ادھوری قرار پاتی ہے ۔ کتاب ہذامیں اکرم قریشی کے کوائف اور ان کے خاندانی پس منظر بھی زیر قلم لائے گئے۔ اکرم قریشی نے سرائیکی اور اردو ادب میں جس تنقیدی معیار کی بنیاد رکھی اس کی ترشی ادبی حلقوں میں واضح انداز میں محسوس ہونے لگی ۔ اس نقد تنقید سے کافی شعراء نالاں نظر آنے لگے کیونکہ اکرم قریشی کا طریقہ تنقید انتہائی معیاری اور دو ٹوک تھا اور اسے بندہ ”آئینہ ” کہنے سے احتراز نہیں کرتا۔

آئینے میں چہرے دیکھے جا سکتے ہیں ۔ آئینہ سچ ہی بولتا ہے ۔ چنانچہ اکرم قریشی کی تنقید اور ان کا فن معتبر اور مستند ہے ۔ جسے فرید ساجد لغاری جیسے عظیم ادیب نے مکمل و اکمل انداز میں فالو کیا ۔ ”اکرم قریشی شخصیت و فن ”176 صفحات پانچ ابواب پر مشتمل جامع کتاب ہے۔ مصنف نے پہلے باب میں اکرم قریشی کا خاندانی پس منظر کوائف ، منظوم حالات اکرم قریشی بطور خاص ذکر کیے ۔ دوسرے باب میں ان کے علمی و ادبی کارنامے اور خدمات کا احاطہ کیا گیا ۔ چوتھا باب اکرم قریشی کے فکر و فن پر لکھا گیا۔ چوتھے باب میں اکرم قریشی کی معتبر شاعری کا بھی حوالہ ہے جبکہ پانچویں باب میں شعرائے کرام اور اہل سخن حضرات کا منظوم خراج عقیدت تحریر کیا گیا ۔ اور آخرمیں حوالہ جاتی کتب بھی درج کی گئیں ۔ جس سے تصنیف ہذا کی تحقیق مکمل طور پر مستند ثابت ہوئی۔” اکرم قریشی شخصیت و فن” سرائیکی و ارد و ادب کے لیے گرانقدر خدمات سر انجام دینے والی ادبی تنظیم ”دامان ادبی سرائیکی سنگت ” نے شائع کی ۔ اکرم قریشی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مصنف فرید ساجد نے صفحہ نمبر 3پر اپنا فیصلہ کن شعر رقم کیا کہ
فصیح فطرت ادب دے راکھے کروپ کا لیں دے بعد جندن
فرید ساجد ایہ مرد کامل ہزار سالیں دے بعد جندن

اسی طرح اکرم قریشی کو منظوم خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرید ساجد نے ” نذر اکرم ”کے عنوان سے شہکار نظم تحریر کی جو اپنی مثال آپ قرار پائی ۔” اکرم قریشی شخصیت و فن ”پر ڈاکٹر علمدار حسین بخاری ،جاوید احسن خان اور مولانا منظور آفاقی کی تاثراتی تحریں شامل ہیں۔ ۔معروف ادیب جاوید احسن خان کی تاثراتی تحریر ”ادبی دستاویز ” سے اقتباس جس میں انہوں نے کچھ اس طرح فرید ساجد لغاری کی اس ادبی و تحقیقی کا وش کو سراہا۔

Fareed Sajid Books
Fareed Sajid Books

”فرید ساجد مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے مولانا حالی کی سنت پر عمل کرتے ہوئے اکرم قریشی مرحوم کے ادبی کارناموں پر قلم اٹھایا اور سرائیکی شعراء کے کلام پر بھی قابل قدر تبصرے کیے۔ کتاب میں جہاں مختلف موضوعات پر ابواب قائم کیے گئے ہیں وہاں قریشی صاحب کے تنقیدی شعور کے حوالے سے انتہائی جامع مضمون لکھا جس میں قریشی مرحوم کی تنقیدی استعداد اور تجزیاتی صلاحیتوں کا بھر پور احاطہ کیا گیا ہے۔ ”اردو ادب میں معتبر حوالہ منظور احمد آفاقی نے فرید ساجد کی مذکورہ تحقیقی کتاب پر کچھ یوں تبصرہ کیا ۔ ”اکرم قریشی مرحوم کے ایک شاگرد رشید جناب فریدساجد صاحب نے ان کی سوانح عمری اور ان کے فن پر قلم اٹھایا ہے ا ور مرحوم کی مختلف حیثیتوں پر بھر پور روشنی ڈالی ۔ فاضل مصنف نے اپنے ادنی سفر کا حال بھی بڑے خوبصورت انداز میں تحریر کیا ہے۔ ان کا ادبی ذوق اور تلاش و جستجو کی خواہش اسے کہاں سے کہاں لے گئی یہ سب کچھ اسی کتاب میں پڑھیںگے ۔ میرے خیال میں مشاہیر کے ان تاثرات سے فرید ساجد اور آپ کی تحریر و تحقیق کردہ کتاب”اکرم قریشی شخصیت وفن” کے سند ہونے کی دلیل مل سکتی ہے۔

مصنف و محقق فرید ساجد نے کتاب ہذا میں شامل اپنے مضمون بعنوان ” اکرم قریشی اہل علم کی نظر میں ”ادباء و علماء کی تحریر یں اور تاثرات شامل کیے ۔ جس سے ثابت ہوتا ہے کہ فرید ساجد لغاری بغیر حوالہ کے لکھی گئی تحریر پر ایمان نہیں رکھتے ۔ اس مضمون میں راقم الحروف کا اقتباس بھی شامل کیاگیا۔ مضمون میں فرید ساجدنے جس انداز سے اکرم قریشی پر تبصرہ کیا اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ فرید ساجداپنے استاد محترم اکرم قریشی سے بے پناہ عقیدت رکھتے ہیں ”اکرم قریشی ہمہ جہت ادیب و شاعر محقق و موئرخ ، نثر نگار و ناقد اورفرید شناس تھے ۔ آپ کی شاعری روایت کی پاسدار ہونے کے ساتھ ساتھ موضو عات کے متنوع اور جد ت فکر کا بھی خزانہ تھی۔ تراکیب شیریں پختہ اور الفاظ موزوں و مناسب ہر حوالے سے پختگی و شستگی ان سب پر مستزاد تھی ۔ نثر نگاری میں بھی وہ اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے ۔ میدان تحقیق ان کا میدان خاص تھا۔”

مذکورہ کتاب فرید ساجد لغاری کہ جنھیں دنیائے ادب ، تحقیق اور تنقید کا تابندہ ستارہ کہنے سے عار نہ ہے میدان تحقیق میں سند ہے ۔ اس کا انتساب صاحب تحقیق اور مصنف فرید ساجد لغاری نے اپنے والد محترم سردار پاندھی خان نانگری (لغاری) اور اپنے شفیق استاد اکرم قریشی کے نا م کیا ہے ۔ انتساب میں فرید ساجد کا یہ فقرہ اہمیت کا حامل ہے کہ ”جنھوں نے میری تعلیم و تربیت میں کلیدی کردار ادا کیا ”اکرم قریشی کے تنقیدی و تحقیقی شعور ان کی شاعری اور ان کے حالات زندگی پر ایم فل اور پی ایچ ڈی کے مقالہ جات کے لیے یہ کتاب انتہائی ممدو معاون ہے ۔ اور اردو اور سرائیکی ادب میں گراںقدر اضافہ ہے۔

Manzoor Faridi
Manzoor Faridi

تحریر : منشاء فریدی
ڈیرہ غازیخان
0333-6493056

Share this:
Tags:
art book History Literature quality reading time ادبی تاریخی دستاویز فن کتاب مطالعہ معیار وقت
Journalist Protest
Previous Post پبلک سرونٹس اور پاکستانی پبلک
Next Post سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کا سردار محمد بخش خان مہر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
Condolence

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close