Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مودی سرکار کی مسلمانوں پر مظالم کی نئی داستانیں

October 23, 2014 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر:ممتاز اعوان

مودی سرکار ایک طرف پاکستان کو دھمکیاں دے رہی ہے تو دوسری طرف بھارت کی کئی ریاستوں میں مسلمانوں کا جینا دو بھر کر دیا گیا ہے۔قصاب وزیراعلیٰ کے نام سے مشہور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور میں ہی مسلمانوں کو زندہ جلایا گیا تھا اب جب وہ وزیر اعظم ہیں تو پھر ماضی کے ہی نقش قدم پہ چل رہے ہیں۔ کنٹرول لائن پر فائرنگ سے بے گناہ پاکستانیوں کی شہادتیں، مقبوضہ کشمیر میں سیلاب متاثرین کی امداد نہ کرنا اور بھارت کی ریاستوں میں مسلمانوں کا جینا دو بھر کرنا یہ مودی حکومت کو سرفہرست ایجنڈہ ہے۔

بھارتی شہر گجرات کے قصبہ ڈابھیل میں عید الاضحیٰ کے موقع پر گائے ذبح کرنے کے واقع پر مقامی مسلمانوں کی زندگی پولیس نے اجیرن کر دی،روزانہ گھروں میں چھاپے مار کر چادرو چاردیواری کا تقدس پامال کیا جاتا ہے۔اب تک 46 مسلمانوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ پولیس کے چھاپوں کے خوف سے مقامی مسلمانوں نے علاقہ چھوڑنا شروع کر دیا۔ گجرات کے معروف قصبہ ڈابھیل جو قدیم دینی درسگاہ کے سبب کافی مشہور ہے میں عیدا لاضحیٰ کے موقع پر گائے ذبح کرنے کے واقعہ کے بعد مسلمانوں کی اندھا دھند گرفتاریاں جاری ہیں۔پولیس نے مدرسہ تعلیم القرآن ڈابھیل کے اساتذہ مولانا محمد عثمان،مولانا عبدالمقتدر اور جامع مسجد کے امام مولانا محمود الحسن سمیت 46 مسلمانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

گزشتہ روز بھی 15 مسلمانوں کو حراست میں لیا گیا جن میں10خواتین بھی شامل ہیں۔گجرات پولیس کا دعویٰ ہے کہ گرفتار شدگان ملزمان ہیں لیکن مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گرفتار شدگان بے قصور ہیں ۔ قصبہ ڈابھیل کے حالات بہت زیادہ خراب ہو چکے ہیں اور پولیس کے مظالم سے تنگ آ کر بیشتر لوگ قصبہ چھوڑ کر دیگر دیہاتوں میں اپنے رشتے داروں کے ہاں پناہ لئے ہوئے ہیں۔علاقہ کی دکانیں بھی بند ہیں جس کے سبب اشیائے خوردونوش کا حصول بھی بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔علاقہ مکین گھروں سے دور ہجرت کر کے جا چکے ہیں۔جو موجود ہیں انہیں ہر وقت پولیس کا خوف لگا رہتا ہے کیونکہ پولیس بغیر کسی تصدیق کے کسی کو بھی اٹھا کے لر جاتی ہے۔

صرف مسلمانوں کے گھروں پر چھاپے مارے جاتے ہیں اور خواتین کا لحاظ بھی نہیں رکھا جاتا۔ انہیں بھی گرفتار کیا جاتاہے۔بھارتی وزارت داخلہ اور مختلف سکیورٹی ایجنسیوںنے ہائی الرٹ جاری کیا ہے جس کے تحت مغربی اترپردیش میں سخت سکیورٹی انتظامات کی ہدایا ت جاری کی گئی ہیں۔ انٹیلی جنس بیورو کا کہنا ہے کہ درگاہ پوجا اور عید الاضحی کے موقع پر کئی مقامات پر ماحول کشیدہ رہا اس لئے دیوالی پر ماحول خراب ہونے کے پیش نظر یہ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے خاص طور پر دہلی، ممبئی، ناگپور، پونے، حیدرآباد، بنگلور، احمد آباد، چنئی اور بڑودرا میں ہائی الرٹ جاری کیاہے۔آئی بی کی رپورٹ کے مطابق، پورے مغربی یوپی میں تہوار کے دوران تشدد کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔

رپورٹ میں میرٹھ، مظفرنگر اور شاملی ضلع کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ وارانسی کے آس پاس کے علاقے غازی پور، مئو اور اعظم گڑھ میں بھی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی وارننگ دی گئی ہے۔ خفیہ ایجنسیوں نے ان علاقوں میں ہتھیاروں کا ذخیرہ بھی جمع کئے جانے کا خدشہ ظاہر ہے۔بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع نلنگنڈہ میں ہندو انتہا پسندوںنے مسلمانوں کی عید گاہ اور چند قبروں کو مسمار کر کے وہاں بھگوا(ہندو انتہاپسندوں کا ) جھنڈا لگا دیا ہے۔

حلقہ اسمبلی حضور نگر میں واقع گریڈے پلی منڈل کے موضع گانو کا بنڈا میںمسلم قبرستان اور عید گاہ کے لئے ایک ایکڑ اراضی مختص ہے۔مذکورہ واقعہ کے بعد مقامی مسلمانوں میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ نلگنڈہ ضلع کے موضع گانوکا بنڈا جہاں عید گاہ شہید کی گئی ہے اس میں مسلمانوں کے تقریبا 90 مکانات ہیں۔سروے نمبر 97 گرام پنچایت کی ملکیت ہے اور اراضی پر سڑک تعمیر کی جا رہی تھی جس کے دوران قبرستان سے چند قبروں کو مسمار کیا گیاجس پر مقامی مسلمانوں نے احتجاج کرتے ہوئے تعمیرات رکوا دی تاہم بعد ازاں جب مقامی مسلمان ضلع کلکٹر سے ملاقات کی غرض سے نلنگنڈہ آئے تو ہندو انتہا پسندوں نے چند قبروں اور عید گاہ کو شہید کر دیا اور زعفرانی پرچم لگا دیا۔

Muslim
Muslim

مقامی مسلمان جب شہید کی جانے والی عید گاہ کی طرف جا رہے تھے تو انہیں روک دیا گیا اور دھمکی دی گئی کی سرکاری کاموں میں مداخلت پر انکے خلاف مقدمات درج کئے جائیں گے۔مقامی مسلمانوں نے ضلع کلکٹر اور ضلعی سپرنٹنڈنٹ پولیس سے واقعہ کانوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید کردہ مقام پر ہی دوبارہ عید گاہ تعمیر کروائی جائے ۔بھارت میں ناسک ضلع کے ایک قصبہ میں ہندو انتہا پسندوں نے شیو سینا کو ووٹ نہ ڈالنے پر 65 سال کی ایک ضعیف العمر خاتون کوآگ لگانے کے جرم میں تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پیش آنے والے خوفناک واقعہ میں زخمی ہونے والی بوڑھی خاتون ناسک صدر ہسپتال میں تاحال اپنی زندگی کی جنگ لڑرہی ہے۔ اس واقعہ کے بارے میں مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ خاتون نے ہندو انتہا پسندوںکی بات ماننے اور شیو سینا کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا تھا۔ گرفتا رکئے گئے انتہا پسندوںمیں اشوک بورنارے، پانڈورنگ بورنارے اور نند کشور بھورک کو گرفتار کر لیا ہے۔

تینوں کے خلاف قتل کی کوشش اور دھمکی دیے جانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ گرفتاری کے بعد پولس نے تینوں کو عدالت میں پیش کیا جہاں سے انھیں 20 دنوں کی پولس حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں وابلے نے بتایا تھاکہ جب وہ ووٹ ڈالنے کے لیے جا رہی تھیں تبھی تینوںملزم ان سے ملے اور کہاکہ انھوں نے وابلے کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا تیسرا بٹن دبانے کے لیے کہا تاکہ ان کا ووٹ شیو سینا امیدوار سنبھا جی پوار کو ملے اور یہ کہہ کر جان سے مارنے کی دھمکی دی کہ انھوں نے دوسرا بٹن دبا کر سینئر این سی پی لیڈر چھگن بھجبل کو ووٹ دیتے ہوئے وابلے کو دیکھ لیا ہے۔ خاتون کے مطابق اگلی ہی شام تقریباً 8 بجے تینوں وابلے کے گھر آئے اور ان کے ساتھ گالی گلوچ کرنے لگے۔

بعد میں بھورک نے وابلے کو پکڑا، پھر اشوک نے کیروسین کا ڈبہ وابلے پر انڈیل دیا اور پانڈورنگ نے آگ لگا دی۔بھارتی شہر میرٹھ میں ایک ہندو لڑکی کے اسلام قبول کرنے کے بعد مسلم نوجوان سے شادی کرنے پر ”لو جہاد” کا پروپیگنڈا کرکے فسادات برپا کرنے کی کوششوں کو پول کھل گیا ہے اور ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بی جے پی کا ایک لیڈر متاثرہ لڑکی کے گھر والوں کو پیسے دیتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے تاکہ وہ اس پروپیگنڈا میں ان کا ساتھ دے۔ بی جے پی لیڈر کی اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ اس سے قبل لڑکی نے اپنے بیان میں الزام عائد کیا تھا کہ”لوجہاد” کا معاملہ کھڑا کرنے کے لیے اس کے گھر والوں کوبی جے پی لیڈروں نے پیسے دیے ہیں۔

لڑکی نے کسی لیڈر یا پارٹی کا نام نہیں لیا تھا، لیکن اس نے اپنے گھر والوں کے خلاف مار پیٹ کی شکایت درج کرائی ہے۔ لڑکی نے کہا کہ اس کے گھر والوں کو لیڈروں سے پیسے مل رہے تھے اور انھوں نے ہی لَو جہاد کا معاملہ کھڑا کیا تھا جب کہ وہ اپنی مرضی سے ملزم ثناء اللہ کے ساتھ گئی تھی۔ اس بیان کے درج کیے جانے کے اگلے ہی دن مذکورہ ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں میرٹھ بی جے پی کے تجارتی سیل کے صدر ونیت اگروال لڑکی کی ماں کے ہاتھ میں 25 ہزار روپے رکھتے نظر آ رہے ہیں۔ وہ ویڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ آگے بھی مدد کی جائے گی جبکہ اترپردیش میں بی جے پی صدر لکشمی کانت واجپئی نے کہاہے کہ اب لڑکی الگ حالات میں بیان دے رہی ہے اور معاملے کی سی بی آئی سے تحقیقات ہونی چاہیے۔ ہم نے جو پیسے دیے وہ متاثرہ کی مدد کرنے کی روایت کے تحت دیے ہیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
modi muslims occupied Kashmir oppression داستانیں شہادتیں مسلمانوں مظالم مقبوضہ کشمیر مودی سرکار نئی
Previous Post کوئٹہ: قمبرانی روڈ کے قریب دھماکہ
Next Post وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے مسترد

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close