Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اِمام ضامن کی طلب تو جمہوریت کو بھی ہے

February 9, 2013 0 1 min read
Pakistan
Supreme Court
Supreme Court

کراچی بدامنی کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ رجسٹری نے کراچی کے حالات پر کیا خوب تبصرہ کیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی، واقعی صبح گھر سے نکلنے والوں کے احباب جب تک وہ گھر واپس نہیں آجاتا خیر کی دعائیں ہی مانگتے رہتے ہیں، اور سکون کا سانس تب ہی لیتے ہیں جب گھر سے باہر نکلے ہوئے لوگ گھر واپس آجائیں۔ گھر والے تو حالات سے ویسے ہی پریشان ہیں اور گھر سے نکلتے ہوئے لوگوں کو درود شریف، آیت الکرسی اور نہ جانے کون کون سی دعائیں پڑھ کر اللہ کے حفظ و امان میں دیکر رخصت کرتے ہیں۔

ایسے میں اگر اِمام ضامن بھی باندھ دیا جائے تو کوئی مضائقہ نہیں! حالات کے معاملے میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ کراچی بربادی کے دہانے پر کھڑا ہے، کوئی بھی شخص محفوظ نہیں ہے۔ اور حکومت صرف بیان بازی کی حد تک محدود ہے۔ ایسے میں جہاں ہر تراکیب گھر سے باہر نکلتے ہوئے آپ آزماتے ہیں ان میں اب اِمام ضامن کا اضافہ بھی کر لیں۔ یوں دل میں خیال اُبھر رہا ہے کہ ہمارے یہاں جمہوریت کو بھی تو اِمام ضامن کی طلب ہے ۔ کیسے؟ آیئے اُس طرف نگاہ ڈالتے ہیں۔

پاکستان ایک جمہوری ملک ہے اور جمہوریت میں ہر شخص کو اظہارِ رائے کی کلی آزادی اور اپنے خیالات و احساسات کا کھلے طور پر استعمال کرنے کا حق اسے قانون نے دے رکھا ہے۔لیکن اظہارِ رائے کی آزادی یا اپنی بات کو کہنے کیلئے یہ امر نہایت ضروری ہے کہ ہماری بات سے کسی کی دل آزاری نہ ہو۔ ہماری بات تہذیب و اقدار کے دائرے سے باہر نہیں جائے۔ بلکہ ہونا تو یہ چاہیئے کہ ہماری بات میں اخلاقی پہلوئوں کی ایک کہکشاں جگمگا رہی ہو، جسے سننے والے ہماری تائید و توصیف کریں نہ کہ ہماری ہجو بیان کی جائے۔

اسی کا نام جمہوریت ہے ، اسی کا نام آزادی ہے، اور سب سے بڑھ کر اسی کا نام آزاد صحافت بھی ہے۔ ایسے میں جب کوئی خاص انسان جمہوریت اور آزادی کی حدود کو توڑ کر باہر نکلتا ہے تو دل کو ہی نہیں بلکہ دماغ کو بھی تکلیف پہنچتی ہے۔ جیسا کہ دو روز پہلے اعزازی ڈاکٹر ملک صاحب نے بیان داغ دیا کہ فروری کے مہینے میں کراچی میں خون ریزی کا امکان ہے۔

پہلے ہی شہرِ قائد میں خوف کا راج ہے اس پر ان کے اس بیان نے سونے پر سوہاگہ کا کام دکھایا اور شہریوں میں مزید خوف و دہشت اور سراسیمگی پھیل گئی جس کا تاثر آج بھی کسی حد تک قائم ہے۔موصوف بلا شبہ ایک قد آور سیاسی شخصیت ہیں ان کی زندگی کا بیشتر حصہ پی پی پی میں گزرا ہے۔ اور گذشتہ پانچ سالوں سے وزراتِ داخلہ کے قلمدان کو سنبھالے ہوئے بھی ہیں۔ درخواست یہ ہے کہ ایسے غیر ذمہ دارانہ بیان بازی کے بجائے سنجیدگی اختیار کیا جائے اور اگر ایسی کوئی اطلاعات آپ کے پاس ہیں بھی تو اس کا قلع قمع کرنے کی راہ تلاش کی جائے۔

Zardari Nawaz Sharif Imran Khan
Zardari Nawaz Sharif Imran Khan

اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ ملک کی چھوٹی چھوٹی پارٹیاں عوام اور جمہوریت کیلئے فائدہ مند ہوتی ہیں لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ جب کئی پارٹیاں مل کر حکومت تشکیل دیتی ہیں تو ان سب میں جو بڑی پارٹی ہوتی ہے اس کے سامنے ریاستی مسائل اور مفادات ہوتے ہیں ایسے میں اگر وہ پارٹی ملکی مفادات کو نظر انداز کر دیں تو اس کا یہ طرزِ عمل حکومت ، جمہوریت اور ملکی عوام دونوں کیلئے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں۔ جہاں جہاں جمہوریت پھل پھول رہا ہے وہاں اس بات کو خاص انداز سے دیکھا جاتا ہے۔

جس میں ملکی مفادات، عوامی مفادات، اداروں کے مفادات اور اسی طرح کے کئی اور مفادات ہوتے ہیں جس پر عمل کرنا حکومتِ وقت کے لئے نہایت ضروری ہوتا ہے اگر ایسا نہ کیا جائے تو حکومت تو کمزور ہوتی ہی ہے ساتھ میں جمہوریت بھی کمزور سے کمزور ہوتی چلی جاتی ہے، بہرحال جمہوریت میں کئی قسم کی خوبیاں ہوتی ہیں لیکن اس کی خرابی میں سیاست کے مکینوں کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے۔ حیرت اس بات پر ہے کہ ملک صاحب ایک دانشمند انسان ہیں اس کے باوجود اس طرح کی غیر ذمہ دارانہ بات کہنا انہیں کسی طرح بھی زیب نہیں دیتا۔

ہمارے اس جمہوری نظام کو اس کی گھٹی سمیت عوام کی حکمرانی کے لئے لائے تھے لیکن اس نے دہشت گردی کے نام پر روزآنہ کی بنیاد پر بیس بیس افراد کا صفایا کرنے والے قاتلوں اور دن کی روشنی میں ملک کی دولت لوٹنے یا اس کی بندر بانٹ کرنے والوں کے لئے کھلا میدان فراہم کیا، لیکن جب ہم جمہوری اقتدار کے اس پینسٹھ سالہ دور پر ایک طائرانہ نظر ڈالتے ہیں ، تو جو کچھ ہمیں نظر آتا ہے وہ یہ ہے کہ جمہوریت کسی خاص طبقہ کے یہاں گروی رکھ دی گئی ہے۔

جتنے سال ہم نے جمہوریت کے سائے میں گزارے اس سے زیادہ اس ملک میں قتلِ عام ہوئے، اس سے کئی گنا زیادہ تعداد میں مالی اور دوسری قسم کی شہرۂ آفاق اسکینڈل ہوئے اور عوام سے سیاستدانوں کی دغا بازی کے واقعات بھی اس سے کم نہیں ہیں۔ سیاستدانوں کی زہر افشانی اور نفرت و تعصب کی آندھی نے بھی ان پینسٹھ سالوں میں کتنے گھروں کے چراغوں کو گل ، کتنے بچوں کو یتیم اور کتنی عورتوں کو بیوہ کیا، کتنے غریبوں کا گھر چھین لیا اور کتنے کے کاروبار کو بند کراکے ان کو بھوکا مرنے پر مجبور کر دیا جو حد شمار سے باہر ہے۔ اس لئے دانشمند افراد یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ جمہوریت اپنے نفاذ کے بعد ہی سے خصوصاً آج اپنی خستہ حالی پر ماتم کناں ہے۔

ہے ہوا جان مخالف کیسی
روز اپنا ہی گھر جلاتی ہے
روز اپنے ہی آگ دیتے ہیں
روز اپنوں کی بات کرتے ہے
دانشوروں کا کہنا صحیح ہی ہے کہ ہماری ملکی پارٹیوں نے جس طرح جمہوریت کی دھجیاں آڑائی ہیں وہ ناقابلِ بیان ہیں تاہم ان کی زہر افشانی اور نفرت و تعصب سے بھرپور تقریریں اس کا اہم حصہ ہیں۔ یہی وہ سیاسی بازیگر ہیں جن کے ہاتھ جمہوریت کے خون سے رنگین ہیں لیکن قانون کی اتنی صریح خلاف ورزی کے باوجود یہ انسانیت کے قاتل دندناتے پھر رہے ہیں۔ آج تک ان پر قانونی شکنجہ نہیں کسا جا سکا۔ مذکورہ طائرانہ نظر سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستانی جمہوریت کس طرح خستہ حالی کا شکار ہے۔

Pakistan
Pakistan

پاکستان ایک جمہوری ملک ہے تو پھر جمہوری ملک میں انصاف ریلیوں کی تو ضرورت ہی نہیں ہونی چاہیئے ، انصاف اور عوامی مفادات ان کے دروازوں پر میسر ہونا چاہیئے۔ جمہوریت کی بنیادیں تو عدل و انصاف پر ہی قائم ہوتی ہے، وہاں تو قانون کی بالادستی ہوتی ہے لہٰذا جمہوری ملک میں کہیں بھی ریلیوں کی ضرورت نہیں ہونی چاہیئے مگر ہمارے یہاں مجبوری یہ ہے کہ اس کے بغیر کوئی چارہ بھی نہیں ہے کہ ہمارے یہاں کا تو بابا آدم ہی نرالا ہے۔ جب بلدیات سے لیکر اسمبلی اور پارلیمنٹ تک نمائندے کا انتخاب عوام کرتی ہے تو جمہوری ملک میں بسنے والے ہر فرد بشر کو ہر طرح کی سہولت بھی ان اسمبلیوں کا کام ہے کہ بہم پہنچائیں ۔ تمام شہریوں کو یکساں حقوق حاصل ہوتے ہیں مگر ہمارے یہاں یہ سب کچھ ناپید ہے۔

جمہوریت کا مفہوم تو یقینا ہر شخص کو جینے کا حق فراہم کرتا ہے چاہے فلک بوس عمارت میں رہنے والا ایک کروڑ پتی ہو یا ایک جھونپڑی کی زندگی بسر کرنے والا کوئی نان بائی ، چاہے وہ کار یا پراڈو پر سواری کرنے والا امیر زادہ ہو یا پیدل چل کر اسکول جانے والا ایک غریب کے آنکھوں کا تارا، چاہے وہ بوریے پر بیٹھ کر قاعدہ بغدادی پڑھانے والا ایک بزرگ ہو یا یونیورسٹی میں کرسی پر بیٹھ کر لیکچر دینے والا ایک پروفیسر۔ جمہوریت کی نگاہ میں یہ سب برابر ہیں تو پھر ایسا نظام کیوں نہیں وضع کیا جاتا ہے۔

مذکورہ احوال و کوائف سے ایسا لگتا ہے کہ جمہوریت پاکستان میں دو پیمانے رکھتا ہے یہاں امیر و غریب کے درمیان امتیاز برتا جاتا ہے۔ یہاں طاقتور اور کمزور کے گرفتاریوں کا طریقہ جدا جدا ہے۔ سیاسی اور غیر سیاسی ہونے کا بھی فرق پڑتا ہے۔ متعلقین اور غیر متعلقین کے درمیان بھی نظر اندازی کا معاملہ پیش آتا ہے۔ اور بھی بہت سے ایسی چیزیں ہیں جو ہمارے سامنے پیش آتی رہتی ہیں جنہیں لفظوں کے پیراہن میں سمونا ممکن نہیں ہے۔

Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

اس لئے کہا جا سکتا ہے کہ جمہوریت کی نمائش ہی کافی نہیں ہے بلکہ ارباب حکومت کی یہ بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ اس کی بنیادوں کی مضبوطی کے لئے ٹھوس قدم اٹھائیں۔ تاکہ جمہوریت کا بول بالا ہو اور اس کی بالا دستی قائم ہو۔ ورنہ تو جمہوریت ہر پانچ سال کے بعد صرف الیکشن کا نعرہ اور نمائش بن کر رہ جائے گا۔
تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

 

Share this:
Tags:
democracy karachi unrest Case بدامنی کیس جمہوریت کراچی
Previous Post حاجی محمد حنیف طیب بہالپور ،بہاولنگر اور ملتان کے دورے پر روانہ ہوگئے
Next Post کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں بانوے پوائنٹس کا اضافہ
Karachi Stock Market

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close