Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

القاعدہ میرے بدلے ایمن الظواہری کے خاندان کی چند خواتین رہا کروانا چاہتی تھی، علی حیدر گیلانی

June 28, 2016 0 1 min read
Ali Haider Gilani
Ali Haider Gilani
Ali Haider Gilani

لندن (جیوڈیسک) 3 برس تک دہشت گردوں کی قید میں رہنے والے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ القاعدہ ان کے بدلے ایمن الظواہری کے خاندان کی چند عورتوں کو رہا کروانا چاہتی تھی۔

برطانوی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں علی حیدر گیلانی نے کہا کہ اغوا سے قبل اگرچہ انھیں کوئی دھمکی نہیں ملی تھی تاہم انھیں یہ بتایا گیا تھا کہ ان کا پیچھا کیا جا رہا ہے، اغوا سے ایک ہفتہ قبل ان کے ایک دوست نے انہیں بتایا ایک گاڑی ان کا پیچھا کررہی ہے لیکن وہ اپنی سیکیورٹی سے مطمئن تھے اور الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ضابطہ اخلاق کے تحت انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے تھے، اغوا سے قبل بھی ان کے گارڈز نے ضابطہ اخلاق کی پابندی کرتے ہوئے لائسنس یافتہ اسلحہ گاڑیوں میں چھوڑ دیا تھا لیکن جب وہ جلسے میں شرکت کے بعد باہر نکلے تو کسی نے انہیں گردن سے پکڑ کر دھکا دیا جس سے وہ زمین پر گر گئے، اسی دوران فائرنگ شروع ہوگئی اور انہوں نے اپنے گارڈز کو بھی گرتے دیکھا۔ اسی اثنا میں اغوا کاروں نے ان کے سر پر بھی بندوق کے بٹ مارے جدس سے ان کا سر پھٹ گیا۔

علی حیدر گیلانی کا کہنا تھاکہ انہیں اغوا کرنے والے 6 تھے جنہوں نے فوری طور پر انہیں گاڑی میں ڈالااور کپڑے اور جوتے اتار کر باہر پھینک دیئے۔ وہ سب آپس میں پنجابی میں باتیں کر رہے تھے، انہوں نے بات کرنے کی کوشش کی تو اغوا کاروں نے دھمکی دی کہ اگر وہ چپ نہ ہوئے تو انہیں گولی ماردی جائے گی اور گاڑی کو خانیوال لے گئے جہاں دو اغوا کار اتر گئے۔ جس کے بعد اغوا کار انہیں فیصل آباد لے گئے، حیران کن بات یہ تھی کہ خانیوال سے فیصل آباد تک راستے میں نا تو کوئی پولیس چوکی آئی اور نہ ہی ان کی گاڑی کو چیکنگ کے لئے کسی نے روکا۔

اغوا کی وجوہات بتاتے ہوئے علی حیدر گیلانی نے کہا کہ گاڑی میں ہی اغوا کاروں نے ان سے اپنا تعارف القاعدہ کے طور پر کروایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے والد یوسف رضا گیلانی کے دور اقتدار میں اسامہ بن لادن کے خلاف ایبٹ آباد میں آپریشن کے علاوہ سوات اور وزیرستان میں کارروائیاں ہوئیں۔ اس لئے وہ ان کے دشمن ہیں۔

علی حیدر نے کہا کہ انہیں فیصل آباد میں ایک مکان میں ڈھائی ماہ تک رکھا گیا جس کے بعد انھیں اغوا کاروں نے بتایا کہ ان کی حکومت سے ڈیل ہوگئی ہے، اس لئے وہ انہیں وزیرستان لے جارہے ہیں جہاں سے انہیں رہا کردیا جائے گا۔ 22 جولائی 2013 کو انہیں براستہ موٹروے بنوں سے وزیرستان منتقل کردیا گیا۔ دوران سفر اغوا کاروں نے ان سمیت 3 افراد کو برقعے پہنادیئے اور خاموش رہنے کا حکم دیا، راستے میں کئی فوجی چوکیاں آئیں اور کچھ مقامات پر انہیں روکا بھی گیا لیکن سیکیورٹی اہلکار تلاشی کے بجائے ڈرائیور کا شناختی کارڈ دیکھ کر ہی گاڑی کو آگے جانے کی اجازت دے دیتے تھے۔ انہیں 7 ماہ تک شمالی وزیرستان کے علاقے ڈانڈے درپہ خیل میں رکھا گیا۔ وہاں بھی القاعدہ سے تعلق رکھنے والے تمام افراد پنجابی تھے جب کہ ملتان سے ہی اغوا کیا گیا ایک جرمن شہری بھی تھا۔

سابق وزیر اعظم کے بیٹے نے مزید کہا کہ دتہ خیل میں ایک ڈرون حملے کے بعد القاعدہ نے انہیں طالبان کے سجنا گروپ کے حوالے کردیا، جن کے پاس وہ 14 ماہ تک رہے۔ اغوا کاروں اور طالبان نے انہیں کبھی جسمانی تشدد کا نشانہ نہیں بنایا، انھوں نے مطالعے کے لیے کتابیں بھی دی تھیں لیکن اس دوران انہوں نے دن کی روشنی نہیں دیکھی، ان کے کمرے میں 24 گھنٹے ایک بلب جلتا رہتا تھا۔

علی حیدر گیلانی نے بتایا کہ جب سیکیورٹی فورسز نے رواں برس آپریشن ضرب عضب کے دوران دتہ خیل اور شوال میں کارروائی کا آغاز کیا تو انہیں افغانستان منتقل کردیا گیا۔ جہاں انہیں وقفے وقفے سے مختلف مقامات پر رکھا گیا۔ جب بھی ان پر بمباری ہوتی تو اغوا کار انہیں لے کر کھلے مقام پر چلے جاتے ۔ وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کی ہلاکت کے بعد پاک فضائیہ دتہ خیل پر ان کے ٹھکانوں پر بمباری کی تھی۔ پاک فضائیہ کے طیاروں سے مکانات کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا جاتا لیکن ان مکانات میں کوئی بھی موجود نہ ہوتا۔

اغوا کاروں سے اپنی رہائی کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ 9 مئی کو ان کے ٹھکانے پر القاعدہ کا ایک کارندہ آیا ، جس نے وہاں موجود لوگوں کو بتایا کہ جلد ہی امریکی فوجی حملہ کرنے والے ہیں، جس پر اغوا کار ایک مرتبہ پھر انہیں پاکستان لے جانے لگے لیکن راستے میں انہیں امریکی ہیلی کاپٹرز نے آگھیرا، اسی دوران ان پر فائرنگ کی گئی جس میں ان کے اغواکار تو ہلاک ہوگئے لیکن خوش قسمتی سے وہ بچ گئے۔ امریکی فوجی نیچے اترے اور انہوں نے ان سے پشتو میں بات کرنے کی کوشش کی جس پر انہوں نے فوجیوں سے اپنا تعارف کرایا، تصدیق کے بعد انہیں بتایا گیا کہ وہ اب گھر جارہے ہیں۔

علی حیدر گیلانی کا کہنا تھا کہ القاعدہ اور طالبان کی قید کے دوران ان کی 2 مرتبہ والدہ اور والد سے ٹیلی فون پر بات کرائی گئی۔ ایسی صورت حال میں انھیں باہر کی دنیا کے ساتھ رابطہ اچھا لگتا تھا اور اس سلسلے میں انھیں جو بھی موقع ملا انھوں نے اس سے بھرپور فائدہ اٹھایا۔ وہ باقاعدگی سے ڈائری لکھتے تھے جنہیں طالبان جلا ڈالتے تھے۔

طالبان کو کرکٹ کا شوق تھا۔ ورلڈ کپ کے دوران انہوں نے اپنے اغوا کاروں سے پاکستان اور جنوبی افریقا کے خلاف میچ دیکھنے کی فرمائش کی تھی، جس پر انھوں نے ٹی وی تو نہیں لیکن ریڈیو کا بندوبست کردیا۔ انہوں نے میچ کی کمنٹری برفباری کے دوران سنی اور پاکستان کی جیت پر انہیں بہت خوشی ہوئی تھے لیکن اس دورعان سب سے کٹھن وقت وہ تھا جب انہیں منیٰ میں بھگدڑ کے دوران اپنے کزن کے جاں بحق ہونے کی خبر ملی۔ انہوں نے کہا کہ طالبان اور القاعدہ کی قید میں انہوں نے ہمیشہ اللہ کی مدد، رہائی کی امید اور صبر کو تھامے رکھا۔ ان ہی 3 چیزوں سے ان کا ذہنی توازن برقرار رہا۔

رہائی کے لیے القاعدہ کے مطالبات سے متعلق علی حیدر گیلانی کا کہنا تھا کہ القاعدہ ان کے بدلے ایمن الظواہری کے خاندان کی چند خواتین کو رہا کروانی چاہتی تھی لیکن ان کے دیگر مطالبات غیر حقیقی تھے جن میں امریکی فوج کا افغانستان سے مکمل انخلا، قیدیوں کی رہائی اور رقم کا تقاضا شامل تھے۔

Share this:
Tags:
ayman al zawahiri family London women القاعدہ ایمن الظواہری خاندان خواتین علی حیدر گیلانی لندن
Weapons
Previous Post سی آئی اے کے شامی باغیوں کو فراہم کردہ ہتھیار چوری‘ بلیک مارکیٹ میں فروخت
Next Post امجد صابری کے قاتلوں کے قریب پہنچ چکے ہیں، آئی جی سندھ
AD Khwaja

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close