
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی حکام نے خبردار کیا ہے کہ بھارتی مجاہدین اور دہشت گرد القاعدہ نیٹ ورک مل کر خطے میں بڑے پیمانے پر حملے کرنے کی تیاری میں ہیں۔
رابطہ کاری کی ڈی کوڈنگ اور زیر حراست مشتبہ افراد کی گواہیوں سے ایسے اشارے ملیں ہیں کہ یہ دونوں دہشت گردگروہ بھارت میں بھی پرتشدد کارروائیوں کی منصوبہ بندی میں ملوث ہیں۔
