Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غریب مزدور

November 9, 2014 0 1 min read
Poor labor
Poor labor

تحریر۔۔۔ شفقت اللہ خان سیال
میں اپنے دوست سے ملنے اس کے گھر گیا وہا ں پہلے اور بھی دوست ما جود تھے میں ان سے ملا اور پھر ہم لوگ آپس میں باتوں میں مصروف ہو گئے ۔میرا دوست بولا یار مہنگائی بہت زیادہ ہوگئی ہے اور اس مہنگائی نے غریب آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ آج کے اس مہنگائی کے دور میں اگر کسی غریب کو دو وقت کی عزت کے ساتھ روٹی مل جائے تو بڑی بات ہے ۔دیکھوں کے آج کے اس دور میں آٹا۔چینی۔گھی ۔دال۔ چاول۔ دودھ وغیر ہمیں کتنا اضافہ ہو چکا ہے کہ آج دودھ 70 روپے سیل ہو رہا ہے آٹا تقریبا 1600 روپے فی من سیل کیا جا رہا ہے چینی 56 روپے سیل ہو رہی ہے اسی طرح ہر چیز میں اضافہ ہو چکا ہے اوپر سے ہمارے مسلمان بھا ئی دوکاندار حضرات جو خاص کر محلوں میں دوکانداری چلا رہے ہے جو اکثر اپنے ہی مسلمان بھائیوں سے ہر چیز میں بازار سے زیادہ ریٹ وصول کر رہے ہے۔

ان کو تو یہ بھی معلوم نہیں کہ اس غریب کے گھر میں آج چولہا جلا بھی ہے کہ نہیں ۔ان کو ان با تو ں سے کوئی غرض نہیں افسوس صد افسوس کہ آج ہم نا م کے مسلمان رہے گئے ہے ۔ایک غریب مزدورکی دہاڑی دار مزدور کی مزدوری 300 روپے ہے وہ بھی اس کو کام ملا تو ۔اس سے پوچھوں کہ وہ شام کو اپنے بیوئی بچوں کو دودھ لے کر دے گا چینی۔گھی۔آٹا وغیرہ لیے کر دیئے گا کہ اپنے بیوئی بچوں کے لیے سبزی وغیرہ لیے کر دیئے گا ۔وہ غریب 300 روپے میں وہ کیا کیا پورا کرئے گا ۔اوپر سے ہمارے مسلمان بھائیوں نے جو دوکاندار حضرات ہے انہوں نے ہر چیز میں اضافہ کیا ہوتا ہے خاص کر جو محلوں کے دوکاندار ہے اگر حکومت کسی چیز میں ریٹ کا اضافہ کر بھی دے۔

تو ان دوکانداروں کے پاس جو پہلے کا سامان ماجود ہوتا ہے ان دوکانداروں نے اس نئے ریٹ سے زیادہ فروخت کرنا شروع کر دیتے ہیں کیا یہی مسلمانیات رہے گئی ہے کہ ہم کو اپنے کسی غریب مسلمان بھائی کا احساس تک نہ ہے کہ نہ جانے اس کی آج کی دیہاڑی لگی بھی ہے کہ نہیں یہ مسلمان دوکانداروں کو اس سے کوئی غرض نہیں ۔ان کو اس بات سے بھی نہیں کہ اس کے چھوٹے چھوٹے بچوںنے نہ جانے کچھ کھایا بھی ہے کہ نہیں کہ نہیں اس کے کمسن بچوں کو دودھ ملا کے نہیں نہیں ان کو ان باتوں سے کوئی غرض نہیں ۔کہ آج ہم بس نام کے مسلمان رہے گئے ہیںآج اس مہنگائی کے اس دور میں اس غریب مزدور سے پوچھ کہ تیراآج کا م لگا کے نہیں ۔اگر نہیں لگا تو بتا اس غریب کے دل پر کیا گزررہی ہو گئی ۔کہ اس کے بیوی بچے بھوک سے رو رہے ہوں گئے۔

وہ کچھ نہ کر سکے گا تو اس غریب نے تو صرف رونا ہی ہے اگر اس کی دہاڑی لگا بھی جائے ۔تو بتائو کے وہ چولہے کے لیے لکڑی جو 600روپے من ہے لیے آئے یا اپنے بیوی بچوں کے لیے کچھ کھانے کو ۔بتائو کے اس غریب نے اپنا اور اپنا اور اپنے بیوئی بچوں کا تن ڈھکنے کو کپڑا بھی ہے کہ نہیں ان کے پائوں میں جوتے بھی ہے کہ نہیں ۔مگر نہیں مسلمان جوکہ نام کے ہی مسلمان رہے گئے ہیں ان دوکانداروں کو اس سے کوئی غرض نہیں کیوں کہ ہم میں احساس نام کی چیز ہی ختم ہو گئی ہے اس مزدور سے پوچھ کے اس کو ایک دن کام نہ ملے تو وہ اپنے ہی مسلمان بھائیوں کے آگے ہاتھ کرکے اپنے بچوں کا واستہ دیئے کر چند روپے کی بھیک ما نگتا ہے

Muslim
Muslim

تو اکثر نام کے ہی مسلمان اس کو کہتے ہیں جا دفعہ ہو جا ہٹا کٹا تا ہے جا کے محنت مزدوری کر کے بیوئی بچوں کا پیٹ پال مگر اس کو کیا معلوم کہ آج اس غریب کو کام نہیں ملا۔ او مسلمان وہ تجھ سے خدا کے نام پر مانگ رہا ہے اور تو اس کو کہہ رہا ہے کہ جا ۔اونام کے مسلمان ڈر اس وقت سے کہ خدا نہ کرئے کل تیرے پر کوئی ایسا وقت آئے آج تیرے پاس دولت ہے عزت ہے لوگ تیری عزت کرتے ہیں آج تیرے پاس کرپشن سے پیدا کیا پیسہ ہے یا پھر تیرے باپ دادا تیرے لیے جاگیر چھوڑ گئے ۔مگر ڈر ڈر اس وقت سے کہ خدا نہ کرئے کل تجھ کو یہ دن دیکھنا پڑے ۔او نام کے مسلمان اگر تو اس غریب کو کچھ دیئے نہیں سکتا۔ تو اس کے ساتھ بد سلوکی کا بھی تجھ کو حق نہیں ۔افسوس صدافسوس۔ٍاگر آج ہم میں صرف یہ احساس پیدا ہو جائے

تو آپ کو ایک بھی غریب نظر نہیں آئے گا۔دوسرا دوست بولابھائی یہ احساس ہم میں پیدا کرئے گا کون ۔یہ احساس ہمیں خود اپنے اندر پیدا کرنا ہوگا ۔ساتھ ہی بولا کہ میں ایک دن اپنے ہی محلے کی دوکان پر گھر کا سامان لینے گیا تو وہاں میں نے دیکھا ایک غریب مزدور دوکاندار کے آگے ہاتھ جوڑ کے کہا رہا تھا بھائی مجھ آج کام نہیں ملا میرے چھوٹے چھوٹے بچوں پر رحم کھا اور اللہ کے نام پر مجھ کو ادھار دیئے دو ۔ تو اس دوکاندار نے کہا کہ بھائی جائو میں نے تم کو ادھار نہیں دینا ۔اتنے میں ایک راہ گیر مسافر کا گزر ہوا۔وہ بزرگ آدمی تھا اس نے پوچھا کیا ہو ا ہے تو اس وقت لوگوں نے بتایا کہ یہ غریب مزدور ہے آج اس کو کام نہیں ملا اس نے دوکاندار کی منت سماجت کی ہے کہ ادھا ر دے دو ۔اور دوکاندار ادھار دینے سے انکاری ہے اس کے بچے صبح سے بھوکھے ہے اس لیئے یہ غریب رورہا ہے۔

وہ مسافر دوکاندار کے پاس گیا اور بولا اس میرے مسلمان بھائی کو آٹا کے دوچارتھیلے دے دو۔ چینی ۔اور گھر کا جو بھی ضروری سامان ہے اس کو دو۔دوکاندار بولا توکون ہے میں نہیں دیتا ادھار ۔بزرگ مسافر بولا میں تم کو اس سامان کا بل دیتا ہوں ۔ تو اس دوکاندار نے اس کو سامان دیئے کر اس مسافر سے بل لیئے لیا ۔اس مسافر نے اس مزدور مسلمان بھائی کے ہاتھ میں کچھ روپے بھی دئے دیئے ۔اور دوکاندار سے بولا تم کو ئی حق نہیں کہ تم کسی غریب کو بے عزت کرو۔کل کو خدا نہ کرئے تم پر ایسا وقت آئے۔یہ بولا کر بزرگ چلا گیا اور غریب مزدورمسلمان اس بزرگ مسافر کو دعا دیئے رہا تھا۔

Shafqat Ullah Khan Sial
Shafqat Ullah Khan Sial

تحریر۔۔۔ شفقت اللہ خان سیال

Share this:
Tags:
Inflation labor Muslim Poor افسوس غریب مزدور مسلمان مہنگائی
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کو مسترد کرتے ہیں: بیرسٹر سلطان
Next Post ملتان جیل: محبوبہ کی خاطر خودکشی کرنے والے عاشق کی طبیعت ٹھیک ہوگئی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close