Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شراب نوشی کے تباہ کن اثرات

May 8, 2014 0 1 min read
M A Tabassum
Allah
Allah

اس دنیائے آب وگل میں انسان کا وجود قدرتِ خداوندی کاعجیب مظہر وپرتوہے ، اللہ تعالیٰ نے نہ صرف انسان کو عدم سے وجود بخشا ہے ، بلکہ اس کی وضع وساخت اور اعضاء وجوارح کا تناسب ہی کچھ اس انداز سے رکھا ہے کہ جو اسے دیگر مخلوقات سے ممتاز کرتا ہے، جو اس کے افضل الخلق ہونے کا بین اور واضح ثبوت ہے ، پھر اللہ تعالیٰ نے اسے فہم وادراک اور عقل وشعور کی صلاحیتوں سے نواز کر دیگر مخلوقات کے بالمقابل اس کے امتیازی وصف کو اور زیادہ نمایاں اور اجاگر کردیا۔

پھر اللہ تعالیٰ نے انسان کو بشمول اس کے اعضاء وجوارح کے ان کے استعمال کے حوالے سے یوں ہی بے مہار نہیں چھوڑا کہ وہ موقع ومحل کی تلاش وجستجو کے بغیر ان کا اندھا دھند اور بے تحاشا استعمال کرے ،بلکہ اللہ رب العزت نے ہر عضو کے لئے اس کا دائرہ عمل ، نصب العین اور طریق کار اور حدود وقیود کا تعین فرمایا کہ کہاں تک اس عضو کااستعمال انسانی وجود کے لئے سود مند اور کارگر ہوسکتا ہے اور کہاں تک اس کے استعمال سے اسے ناکامی ونامرادی اور شکست وریخت کا سامنا ہوسکتا ہے ، انہیں قوی وجوارح میں سے جس سے اللہ عزوجل نے انسانی وجود کو مزین فرمایا ہے فہم ادراک اور سمجھ بوجھ کی صلاحیت بھی ہے جو انسان کے لئے بنیادی اکائی اور اہم جز کی حیثیت رکھتی ہے؛

تاکہ وہ فہم وشعو رکی صلاحیت کو بروئے کار لا کر خیر وشر کے درمیان تمیز کرسکے ، اچھائی وبرائی کا اندازہ کر کے خدا کی صناعی اور اس کی کاریگری میں غور وخوض کے ذریعے اس تک رسائی حاصل کر سکے اور اس کے مرضیات کو جان کر اس پر عمل پیرا ہوں اور اپنی اخروی زندگی کو سرخروئی اور کامیابی سے ہمکنار کر سکے ، گویا شریعت کی مکمل اساس اور پوری بنیاد ہی اسی فہم وشعور کی صلاحیت پر موقوف ہے ، اسی امتیازی وصف کی بنا ء پر وہ احکامِ خداوندی کا مخاطب ہے ، یہی وجہ ہے کہ بچہ ، پاگل ، مجنون، اسی طرح سمجھ بوجھ کی صلاحیت سے عاری اشخاص احکامِ خداوندی کے پابند نہیں ہوتے ، عقل کی اسی اہمیت وافادیت کے پیشِ نظر شریعت نے ان تمام چیزوں کے استعمال پر پابندی لگائی ہے۔

جو اس کے فساد وبگاڑ کا موجب بنتے ہوں ، جن میں سرفہرست شراب اور نشہ کا استعمال ہے۔اس شراب نوشی کے نہ صرف انسانی صحت، جسمانی پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ؛ بلکہ اس کا راست اور بلاواسطہ حملہ انسان کے عقل ودماغ پر ہوتا ہے ، جس کی وجہ سے وقتی طور پر اس کی صلاحیت کار اور قوت فکر وتدبر مفلوج اور اس کے جسم کے کل پرزے بے ہنگام اور غیر مرتب ہوجاتے ہیں ، اس کا ان پر کوئی کنٹرول نہیں رہ جاتا ، غیر شعوری طور پر شراب پی کرانسان کی حالت حیوانوں سے بھی بد ترہو جاتی ہے ؛ اس لئے اس حالت میں اپنوں اور غیروں کی تمیز ، ماں باپ ، بھائی ، بہن ، دیگر رشتہ داروں کی توقیر وعزت تو درکنار وہ اس حالت میں اول بول بکنے سے بھی نہیں چوکتا، اور وہ زبان سے وہ کچھ کہہ دیتا ہے کہ حالتِ اعتدال میں محض اس کے تصور سے اسے خود اپنی ذات سے گھن اور نفرت ہونے لگے ، اگر وہ شادی شدہ ہوتا ہے۔

تو پھر اس کی عائلی زندگی بھی توڑ پھوڑ اور افراتفری کا شکار ہوجاتی ہے ، جس سے دونوں کی قربتیں دوریوں سے بدل جاتی ہیں ، آپس میں محبت والفت، غمگساری وغم خواری اور ایثار وہمدردی کے بجائے ان کے مابین بغض ، کینہ اور حسد جیسے امراض جنم لینے لگتے ہیں ، بیوی کونہ صرف شوہر کی طرف سے زبانی تکلیف واذیت کو سہنا پڑتا ہے ؛ بلکہ اسے جسمانی اذیت کابھی سامنا ہوتا ہے ؛ پھر یہ آپسی نوک جھونک کا سلسلہ کچھ اور دراز ہوجاتا ہے تو پھر نوبت طلاق تک کی آجاتی ہے ؛ پھر یہاں سے ایک لا محدود اور غیر متناہی مفاسد کا تانتا لگ جاتا ہے ، عورت کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہے ، اسے بیوگی اور کسمپرسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، بچے والدین کے جیتے جی یتیمی کے تلخ گھونٹ پینے پر مجبور ہوجاتے ہیں ، وہ گردش زمانہ اور حالات کی رو میں بہہ کر گداگری اور کاسہ ء لیسی پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

Wine
Wine

پھر جب یہ بڑے ہوتے ہیں تو والدین کی اصلاح وتربیت کے فقدان اور عدم رہبری کی وجہ سے چوری ، ڈکیتی ، بدکاری ، شراب خوری اور قمار بازی جیسے بھیانک جرائم میں ملوث ہوجاتے ہیں ، پھر چونکہ یہ بھی معاشرہ کے ایک فرد ہی کی حیثیت رکھتے ہیں ، ان کی ان حیاء سوز حرکات کا اثر بالواسطہ پوری سوسائٹی پر ہوتا ہے ، اس لئے اگر ملک میں در پیش ہونے والے طلاق کی واردات کا اور دیگر جرائم کا حقیقت پسندی اور باریک بینی کے ساتھ جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح اور آشکارا ہوجائے گی کہ چالیس فیصد واقعات کا تعلق شرابیوں سے ہوتاہے، جس کا اندازہ ہر منصف مزاج اور معاشرے کے احوال سے باخیر شخص اپنے ارد گرد کے احوال کا جائزہ لے کر لگا سکتا ہے، پھراسے حضور اکرم ۖ کے حقیقی احوال پر مبنی کلام کے تعلق سے کوئی شک وشبہ نہیں رہ جائے گا کہ شراب فواحش اور بے حیائی کی جڑ ہے اور سب سے بڑا گنا ہ ہے۔

اسی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے رسول اکرم ۖ نے فرمایا : ” شراب ام الخبائث اور تمام برائیوں کی جڑ ہے ، ، جو شخص شراب پیتا ہے اس کی چالیس روز کی نمازیں قبول نہیں ہوتیں، اگر وہ اپنے پیٹ میں شراب لے کر مرتا ہے تو وہ جاہلیت کی موت مرے گا ،حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے شراب کی حرمت اور اس کی برائی اور قباحت کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا :شرا ب سے بچو، وہ تمام برائیوں کی جڑ ہے اگلے دور میں ایک شخص تھا جو کہ عبادت میں مشغول رہتا تھا اس کو ایک زنا کار عورت نے پھنسانا چاہا چنانچہ (سازش کر کے)اس کے پاس ایک باندی کو بھیجا اور اس سے کہلوایا کہ میں تجھ کو گواہی کے واسطے بلا رہی ہوں چنانچہ وہ شخص چل دیا۔

اس باندی نے مکان کے ہر ایک دروازہ کو جس وقت وہ اس کے اندر داخل ہوتا بند کرنا شروع کر دیا یہاں تک کہ وہ (عبادت گزار شخص) ایک عورت کے پاس پہنچا جو کہ حسین و جمیل تھی اور اس کے پاس ایک لڑکا تھا اور ایک شراب کا برتن تھا۔ اس عورت نے کہا اللہ کی قسم!میں نے تجھ کو شہادت کے واسطے نہیں بلایا؛ لیکن اس لئے بلایا ہے کہ تو مجھ سے ہم بستری کرے یا اس شراب کا ایک جام پی لے چنانچہ اس عورت نے اس شخص کو ایک گلاس شراب کا پلا دیا۔ اس شخص نے کہا مجھ کو اور (زیادہ شراب) دے پھر وہ شخص وہاں سے اس وقت تک نہیں ہٹا کہ اس عورت سے صحبت کی اور اس لڑکے کا خون کیا، تو تم لوگ شراب سے بچو کیونکہ اللہ کی قسم ایمان اور شراب کا ہمیشہ پینا دونوں ساتھ نہیں ہوتے یہاں تک کہ ایک دوسرے کو نکال دیتا ہے۔ ایمان کے غلبہ کی برکت مطلب یہ ہے کہ اگر ایمان کا غلبہ ہوتا ہے تو شراب نوشی کی عادت چھوٹ جائے گی اور اگر شراب نہ چھوڑی تو ایمان کے ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔

M A Tabassum
M A Tabassum

تحریر:ایم اے تبسم (لاہور)
email: matabassum81@gmail.com, 0300-4709102

Share this:
Tags:
opportunity اثرات امتیازی تباہ کن شراب نوشی موقع
Tahir-ul-Qadri
Previous Post مارشل لا لگا تو اس کیخلاف بھی جنگ کرینگے، طاہرالقادری
Next Post شراب نوشی کے تباہ کن اثرات
M A Tabassum

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close