Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

علیم خان کی گرفتاری۔۔۔قانون سب کے لیے برابر

February 20, 2019 0 1 min read
Aleem Khan
Aleem Khan
Aleem Khan

تحریر : نسیم الحق زاہدی

علیم خان نے گرفتاری کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیکر ایک اچھی روایت قائم کی ہے جس نے پاکستان میں تبدیلی پر مہر ثبت کر دی ہے تو دوسر جانب سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھی چاہیے کہ وہ پی اے سی کی سر براہی سے مستعفیٰ ہو جاتے لیکن ایسا ہوتا ممکن نظر نہیں آتا۔ہمارے ملک کے سیاستدانوںکا گزشتہ ستر سالوں سے یہ شیوہ رہا ہے کہ اگر وہ جرم بھی کرتے ہیں تو ڈنکے کی چوٹ پر کرتے ہیں اور اگر وہ مجرم ثابت ہو جائے تو عدالت سے باہر نکلتے وکٹری کا نشان یوں بناتے ہیں جیسے انہوں نے وقوم و ملک کے مفادات کی خاطر یہ فعل انجام دیا ہے۔تاہم علیم خان کی گرفتاری کے بعد بظاہر یہ لگتا ہے کہ پانامہ کیس میں مزید گرفتاریوں کی باری آگئی ہے اب احتساب کا عمل تیز سے تیز ہوگا۔مگرعلیم خان کی گرفتاری نے نیاپنڈورا باکس کھول دیا ہے اور تحریک انصاف کی گرفتاری کی خبر اس وقت پاکستانی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ ہے سوشل میڈیا پر زیادہ نہیں تو چند ایسے افراد بھی موجود ہیں جن کا یہ ماننا ہے کہ علیم خان کی گرفتاری کی خبر کا مقصد صرف سپریم کورٹ کے فیصلے پر سے ‘توجہ ہٹانا’ہے’۔ایسے لوگ بھی ہیں جو علیم خان کی گرفتاری سے زیادہ ان کے استعفیٰ دینے کے فیصلے پر بات کر رہے ہیں۔

ٹوئٹر صارف کا کہنا ہے کہ ‘علیم خان کی گرفتاری پی ٹی آئی کے لیے ایک آزمائش تھی کہ وہ اس سے کس طرح نمٹتے ہیں، لیکن ان کے استعفی نے مسئلہ ہی حل کر دیا۔ پی ٹی آئی نے مثال قائم کی ہے، کہ اگر آپ کرپٹ ہیں، تو خود کو حکومت سے الگ کریں اور اس کا سامنا کریں۔ اور پی ٹی آئی کی قیادت کسی کی کرپشن کا دفاع کرنے کے لیے نہیں ہیں۔’ایک صارف کا کہنا ہے کہ ‘علیم خان کا استعفیٰ، پی ٹی آئی اب سیاست سیکھ رہی ہے۔’وہ پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے عمران خان کی پہلی چوائس میں شامل رہے ہیں ان کے خیر خواہ اب امید لگائے بیٹھے ہوں گئے کہ وہ کلیئر ہونے کے قریب ہیں تاکہ وہ جلد ہی مستقبل کے چند طاقتور قلمدان سنبھال سکیں۔دراصل علیم خان اب عمران خان کے لیے پرانے لیفٹینیٹ کی حیثیت رکھتے ہیں، جو (ق) لیگ کے بعد پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے۔ وہ پی ٹی آئی کے ساتھ چند شدید مشکل جنگوں میں کھڑے رہے ہیں۔

2018ء کے انتخابات سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے عہدے کے لیے صرف علیم خان کا نام ہی ایک مناسب امیدوار کے طور پر سامنے ابھر کر آیاتھاان کی امیدواری کو اس وقت زیادہ تقویت پہنچی جب وزارتِ اعلیٰ کے عہدے کے لیے مضبوط نام، جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کسی نہ کسی وجوہات کی بنا پر عہدے کی ریس سے باہر ہوگئے۔علیم خان پارٹی کے ایک سب سے بااثر رہنما رہے ہیں اور پارٹی کے اندر ایک گروپ کی قیادت بھی کرتے رہے ہیں، تاہم انہوں نے بہتر گورننس کے حساب سے کچھ ایسے خاطر خواہ قدامات نہیں اٹھائے جو انہیں وزارتِ اعلیٰ کے عہدے تک لے جانے میں مددگار ثابت ہوتے۔ تحریک انصاف کے لیڈر کی پانا مہ کے چکر میں گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ علیم خان کی گرفتاری کے حوالے سے نیب نے اپنے اعلامئے میں کہا ہے کہ سینئیر صوبائی وزیر کو مبینہ طور پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ملزم نے پارک ویو کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹی کے سیکریٹری اور رکن صوبائی اسمبلی کے طور پر اختیارات کا ناجائز استعمال کیا اور اس کی بدولت پاکستان اور بیرون ملک آمدنی سے زیادہ اثاثے بنائے۔وزیر اعظم عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی علیم خان کی اچانک گرفتاری کے مختلف پس پردہ محرکات بیان کئے جارہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ علیم خان کی گرفتاری کا مقصد احتساب کو غیر جانبدار ثابت کرنا اور نون لیگی رہنمائوں کی گرفتاریوں میں توازن پیدا کرنا ہے جبکہ اس گرفتاری سے مزید بڑی گرفتاریوں کی راہ ہموار کی گئی ہے لہٰذا آنے والے دنوں میں آصف زرداری سمیت چند بڑے ناموں کے خلاف بھی نیب کی جانب سے ا سی نوعیت کاایکشن متوقع ہے۔

یہ باز گشت بھی سنائی دے رہی ہے کہ اگر یہ اقدام نہ اٹھا یا جاتا توآصف زرداری جیسے بڑے نام پر ہاتھ ڈالنے سے سندھ کارڈ کے کھیلے جانے کا خدشہ تھااور یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ علیم خان کی گرفتاری سے ہونے والی شروعات نہ صرف آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور، بلکہ حمزہ شہباز کی گرفتاری تک بھی پہنچیں گی۔ اس وقت پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان کی گرفتاری کے حوالے سے مختلف چہ میگوئیاں بھی بد ستور گردش میں ہیں کہ علیم خان کو جیل بھیجنے کے بعدبظاہر لگ تھاکہ شہباز شریف پر دبائو بڑھایا جا ئے گا اور دیگر مسلم لیگی رہنمائوں کے گرد بھی نیب کا شکنجہ کسنے کی تیاری کر لی گئی ہے۔

اگر تو نئے پاکستان میں” احتساب سب کے لئے ” کے حکومتی نعرے پر عملدرآمد ہو رہا ہے تو واقعی وزیر اعظم عمران خان مبارکباد کے مستحق ہیںکہ انہوں نے ریاست مدینہ کے اصولوں کو لاگو کرنا شروع کر دیا ہے وگرنہ یہ صرف سیاسی انتقام کی طرف مزید پیش قدمی ہے اور مذکورہ گرفتاری محض دکھاوا ہے اور سیاسی مخالفین پر دبائو بڑھانے کی ایک حکومتی چال ہے تو پھر حکم وقت کو اپنے طرز عمل پر نظر ثانی کرنا ہو گی اور ضرورت اس امر کی ہے کہ احتساب کی کارروائیوں کو صاف و شفاف بنایا جائے اسے دقیانوسی روایتی سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے۔جیسا کہ ماضی سے آج تک ہوتا چلا آرہا کہ روٹی کے چور کو پھانسی چڑھا دیا جاتا اور ملک لوٹنے والوں پھولوں کے ہار پہنا کر دیوتا مانا جاتا ہے۔

انصاف”سب کے لیے برابر ہونا چاہیے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اگر اس روایت کو برقرار رکھا تو وطن عزیز حقیقی معنوں میں کرپشن فری پاکستان ہوگا ۔کیونکہ کرپشن وہ دیمک ہے جو بڑی بڑی سلطنتوں کو چاٹ گئی ہے ۔تاریخ ایسی مثالوں سے بھری پڑی ہے کہ جن معاشروں میں ”انصاف”نہیں تھا وہ تباہ ہوگئے۔حضرت علی کا مشہور فرمان ہے کہ ”کفر پر قائم معاشرہ چل سکتا ہے مگر نا انصافی پر قائم معاشرہ نہیں ”امید ہے کہ وزیر اعظم پاکستان ریاست مدینہ ۖ کے اصولوں کے مطابق ریاست پاکستان کا نظام چلائیں گے ۔۔۔پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
Arrest court law resignation supreme court استعفیٰ سپریم کورٹ عدالت علیم خان گرفتاری
Middle East War
Previous Post مشرق وسطی کی سرد نہیں گرم جنگ
Next Post وزیر اعظم عمران خان اور بھارتی کھسیانی کیفیت
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close