Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حلب، دجالی قوتوں کی زد میں

January 2, 2017 0 1 min read
Aleppo
Aleppo Bombing
Aleppo Bombing

تحریر : قدسیہ مدثر
پچھلے کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر شام کے علاقے حلب میں ہونے والی بمباری اور شامی بچوں بوڑھوں مرد و خواتین کی کٹی پھٹی لاشیں شام پر ہونے والے مظالم چیخ چیخ کر پتہ دے رہی ہیں۔ امت مسلمہ کو اسکا حقیقی فرض بتا رہی ہے۔ آج شامی مسلمان رو رو کر امت مسلمہ کو جگا رہے ہیں۔انکو اپنے اوپر ہونے والے مظالم سوشل میڈیا کے ذریعے بتا رہے ہیں لیکن غفلت کے اندھیروں میں سوئی امت مسلمہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

ہمارے نبی ص نے تو تمام امت مسلمہ کو ایک جسد واحد کی مانند قرار دیا ہے اور فرمایا کہ جسم کے اگر ایک حصے میں تکلیف ہو تو اس درد کو پورا جسم محسوس کرتا ہے۔ ۔ہماری بہنیں۔بچے۔بھائی اور بزرگ حلب میں جن اذیتوں کا مقابلہ اپنے ایمان کو قائم رکھتے ہوئے کر رہے ہیں اگر ہم اسکو محسوس کی حد تک بھی محسوس کریں تو دل خون کے آنسو روتا ہے۔اور کتنے ہی جگر گوشے جن کو ماں کی آغوش بھی نصیب نہ ہوئی بشار الاسد کی بربریت کا شکار ہو گئے۔کتنے بچے جو کچھ عرصے پہلے پارکوں میں کھیلنے جاتے تھے آج شام کے گلی کوچوں اور پارکوں کر کھنڈرات میں دیکھ کر ان کے دل و دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتے ہوں گے۔
آخر ان کا کیا قصور تھا؟ آذادی کیا ہوتی ہے اس کی قدروقیمت کا اندازہ ان بزرگوں سے پوچھیے جن کے بڑھاپے کا سہارا چھین لیا گیا۔ان ماوو ¿ں سے پوچھیں جن کی آغوش سے ان کے لخت جگر سمیت ابدی نیند سلا دیا گیااور ان سے معلوم کر نی چاہیئے جن کے سروں سے ماں باپ کی شفقت کو چھین لیا گیا۔

پھر حلب مجھ سے کہتا ہے تم شہر اماں کے رہنے والو درد ہمارا کیا جانو۔۔۔ ہم آزاد فضاووں میں اس درد اور کرب کو محسوس نہی کر سکتے جو میری شامی بہنوں پر بیت رہی ہے۔فضا میں بلند انکی چیخیں امت مسلمہ پر نوحہ کناں ہیں۔

Syria War
Syria War

حلب 25 لاکھ کا شہر تھا اب اسکی آبادی محض 12 لاکھ ہے۔یہ 12 لاکھ بھی مغربی حلب میں رہتے ہیں۔جن پر سرکاری فوج کا پہلے سے قبضہ ہے۔مشرقی حلب میں 80 سے 90 ہزار لوگ جو انخلائ کے منتظر ہیں۔اور مشرقی حصے کا بھی ایک بھی حصہ سالم نہی۔کوئی مسجد باقی نہی رہی حتیٰ کہ اسلامی تاریخ کی شاہکار تاریخی قلعہ نما مسجد امیہ ایک ڈراو ¿نا کھنڈر کی عکاسی کر رہا ہے۔حلب کا کوئی سکول کوئی ہسپتال باقی نہی رہا۔ویران گلیوں اور سڑکوں میں کوئی جانور بھی نظر نہی آئے گا۔وہ شہر جس کی تاریخ انبیائ کے مسکن ہونے کا پتہ دیتی ہے۔جس کی زمین میں بیشتر پیغمبر مدفون ہیں آج وہ شہر خاموشاں کا منظر اسکی تباہی اور بدحالی سے عیاں ہو رہا ہے۔
حلب کا انسانی المیہ ہے کہ یہاں 5 سال میں 5 لاکھ سے زیادہ شہری شہید کئے جاچکے ہیں۔

بشارالاسد نے جب سے شامی مسلمانوں پر جبروستم کا نیا باب رقم کیا خطے کا عوامی ردعمل اتنا شدید آیا کہ اسکی حکمرانی خطرے میں پڑ گئی پھر اسکو تحفظ دینے کے لئے ایران اور حزب? نے بشار الاسد کی حمایت کی تاکہ مسلمانوں کے سنی علاقوں پر قبضہ کر لیا جائے اور اب ایران کی فوجیں بے دردی سے شامی مسلمانوں کو مار رہی ہیں۔ایران سنی مسلمانوں کی نسل کشی میں اس قدر اندھا ہوگیا ہے۔کہ عراق میں قبضہ کر لینے کے بعد بھی شام میں اپنی بالادستی قائم کرنے کے بعد بحرین اور یمن پورے خطے کو شیعہ اسٹیٹ بنا دینا چاہتا ہے اور ان کے ساتھ امریکہ اور روس مسلمانوں کی نسل کشی کے خواہاں ہیں۔تا کہ ان کے نوجوانوں کے اندر آذادی کی تڑپ کو ہمیشہ کیلئے کچل دیا جائے۔یہ دجالی قوتیں آپس کے گٹھ جوڑ سے اپنے مفادات کی خاطر جو کشت وخوں کا بازار گرم کر رہی ہیں۔اس پر امت مسلمہ خاموش تماشائی بنی ہوئی برابر کی شریک ہے۔

ایک جسد واحد ہونے کے ناطے کیا ہمارا فرض نہی بنتا کہ ہم ان معصوم بچوں۔عورتوں بزرگوں کی آواز بن جائیں۔تمام امت مسلمہ یک جہت ہو کر اقوام عالم کو بتا دیں کہ مسلمان کمزور نہیں ہیں۔اگر ہماری حکومت اور دجالی میڈیا بھی اپنا فرض ادا کریں تو شاید اقوام متحدہ سوچنے پر مجبور ہو جائیں۔یا کم از کم ہم ? کے ہاں سر خرو ہوسکیں اور روز محشر وہ ہماری گواہی دیں کہ کون ہمارے ساتھ کھڑا تھا۔اس کا عملی مظاہرہ ترکی نے پیش کیا۔ترکی نے عالمی سطح پر کوشش کرتے ہوئےحلب میں جنگ بندی اور باقی رہ جانے والے 80 ہزار شامی بے گناہ لوگوں کو محفوظ پناہ گاہ مہیا کیں۔ان کی دیکھا دیکھی اقوام متحدہ کو بھی ہوش آیا۔اور مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے۔کہ حلب کے مکینوں کے اس دکھ کو غیر مسلم باشندے جو مختلف ملکوں میں رہتے ہیں۔آئے روز سڑکوں پر نکل پر انسانیت ہمدردی کی خاطر روس۔امریکہ اور ایران کی وحشیانہ حملوں کی مزمت کر رہے ہیں۔

Aleppo
Aleppo

مسلمانوں کی خاموشی اس پر سوالیہ نشان ہے؟؟ حلب ہمیں پکار پکار کر بلا رہا ہے۔دیکھو اے نبی ص کی امت جس نبی ص نے اخوت۔محبت اور بھائی چارے کا درس دیا۔آج اس کی امت بے یارو مددگار ہے لیکن کوئی نہی جو میرے دکھوں کا ازالہ کر سکے۔کوئی صلاح الدین ایوبی تو آئے جو حلب کی ماوو ¿ں۔بہنوں۔بیٹیوں کی عصمت ریزی ہونے سے بچائے۔ حلب کی زمین کربلہ بنی ہوئی ہے۔جس طرح امام حسین رض کے جگر گوشوں کے جسموں پر نیزے اتارے گئے تھے آج کے یزید اور کوفی مل کر امت مسلمہ پر فاسفورس بم گرا رہے ہیں۔اور حلب کے بچے جوان اور بوڑھے صدا دے رہے ہیں۔

کہاں ہے ارض و سماں کا مالک
کہ چاہتوں کی رگیں کریدے
ہوس کی سرخی رخ بشر کا
حسین غازہ بنی ہوئی ہے
ارے کوئی مسیحا ادھر بھی آئے
کوئی تو چارہ گری کو اترے
افق کا چہرہ لہو سے تر ہے
زمیں جنازہ بنی ہوئی ہے۔

تحریر : قدسیہ مدثر۔راولپنڈی

Share this:
Tags:
History Muslim oppression Social Media Syria بمباری تاریخ حلب سوشل میڈیا شام مسلمان مظالم
Dollar
Previous Post بلاسود قرضہ سکیم کس کے لیے
Next Post بلوچستان میں تحقیقی صحافت کا فقدان
Journalism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close