Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سکندراعظم، سانگلہ ہل اور مغربی دنیا

May 10, 2016 0 1 min read
Sikandar Azam
Sikandar Azam
Sikandar Azam

تحریر: علی عمران شاہین
سکندر اعظم کے نام سے کون واقف نہیں ہو گا۔ تین براعظموں کا52لاکھ مربع کلومیٹر علاقہ فتح کرنے والے سکند ر اعظم کو دنیا کے بڑے فاتحین میں شامل کیا جاتا ہے۔ آج کے یورپی ملک یونان سے فتوحات کا آغاز کرنے والے سکندر اعظم نے یورپ سے افریقہ اورایشیا کی جانب فتح کاسفر شروع کیا تھا۔کہا جاتا ہے کہ جب وہ وسطی پنجاب کے علاقے سانگلہ ہل (ننکانہ)پہنچا تو اس نے فوج کے ہمراہ یہاں قیام کیا۔اس قیام کے دوران میں اس نے یہاں ایک کنواں بھی کھدوایا تھاجو آج کے دور تک موجود رہا۔چند سال پہلے وہ کنواں مٹا اور پھر یہاں ایک چوک بنا دیا گیا۔ ہند اور پھر اس سے آگے کی دنیا کی فتح کا خواب آنکھوں میں سجائے سکندر اعظم سانگلہ ہل میں قیام پذیر تھا تو مقامی قبیلے کے سردار جسرت کھوکھر نے پہاڑی پر چڑھ کر سکندراعظم کے خیمے پر تیر مارا،جو اسے زخمی کر گیا۔یوں یہ تیر سکند ر کے لئے مہلک ثابت ہوا اور پھر بابل (عراق) جا کر وہ اسی زخم سے 33سال کی عمر میں موت کے منہ میں چلا گیا۔یوں اس کا ساری دنیا فتح کرنے کا خواب اس کے ساتھ قبر میں اتر گیا( ایک دوسری روایت میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ سکندر کو مہلک تیر ملتان کے محاصرے میں لگا تھا)۔ پاکستان کے ضلع چترال کی وادی کیلاش کے کافر خود کو سکندراعظم کی اولاد کہتے ہیں جن کے عقائد و روایات انتہائی عجیب و غریب ہیں۔

سانگلہ ہل کہنے کو تو وسطی پنجاب کے ضلع ننکانہ کا چھوٹا سا شہر ہے لیکن اس کی اپنی ایک باکمال تاریخ ہے۔ اس خطے پر جب انگریز قابض ہوئے تو ان کی نگاہ پہاڑی پر پڑی تو انہوں نے یہاں ریلوے سٹیشن بنا کر تعمیراتی کاموں میں پتھر کے حصول کیلئے اس پہاڑی کی کٹائی شروع کر دی۔ پھر یہ سلسلہ 1990ء تک چلتا رہا یہاں تک کہ یہ پہاڑی جس کی نسبت سے علاقے کا نام سانگلہ ہل قرار پایا تھا، کا نشان ہی مٹنے کے قریب پہنچ گیا۔ تب کہیں جا کر اس کی کٹائی کا سلسلہ بند ہوا۔ زرخیز زمین اور امرود کی پیداوار کیلئے شہرت رکھنے والا سانگلہ ہل ہفتہ رفتہ جانا ہوا تو یہاں کے باسیوں نے ہر لحاظ سے کمال محبت کا اظہار کیا۔ شہر سے متصل مرکز المدینہ میں خطبہ جمعہ کا اہتمام تھا، جہاں شہر اور گردونواح سے بڑی تعداد میں لوگ جمع تھے۔ خطبہ جمعہ کے دوران میں دعوت وجہاد کے تذکرے کرتے ہوئے یہ کہنے کا موقع ملا کہ یہ میاں نواز شریف ہی تھے جنہوں نے اپنے حالیہ دورئہ امریکہ کے دوران امریکی صدر باراک اوبامہ سے ملاقات میں امریکہ سے اتحادی فنڈ کے حصے کے 90کروڑ ڈالر کی وصولی کے معاملے میں قومی خودداری کا دلیرانہ مظاہرہ کیا۔ عالمی میڈیا نے لکھاکہ جواب میں اوبامہ نے کہا کہ رقم تو 90 کروڑ ڈالر سے بھی زیادہ مل سکتی ہے لیکن شرط صرف ایک ہے کہ جماعة الدعوة پر پابندی کے ایسے عملی اقدامات کر کے دکھائیں جن سے ہم اور بھارت دونوں مطمئن ہوں۔(اوبامہ کے اس مطالبے کی وجہ یہ تھی کہ اس سے قبل نریندر مودی نے جو امریکی دورہ کیا تھا، اس میں اس نے اوبامہ کے ساتھ ملاقات کے دوران سب سے بڑا اور اہم نکتہ یہی رکھا تھا کہ امریکہ جماعة الدعوة پر عملی پابندی عائد کروائے کیونکہ جماعة الدعوة ہی افغانستان میں بھارت کے اثر و رسوخ کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

سو اب باراک اوبامہ نے وہ وعدہ پورا کرنے کیلئے یہ سنہری موقع جانا۔) میاں نواز شریف اوبامہ کا مطالبہ سن کرخاموشی سے ان کو یہ پیغام دے کر چلے آئے کہ ڈالروں کے حصول کیلئے وہ جماعة الدعوة پر پابندی کا مطالبہ قبول نہیں کر سکتے، نہ ہم ڈالر لیں گے اور نہ پابندی لگائیں گے۔ چند روز پہلے جماعة الدعوة کے حاسدین کے ہاتھ ایک اور” گیدڑ سنگھی ”آئی کہ جماعت نے ملک میں متوازی عدالتی نظام قائم کر رکھا ہے۔ وہاں لوگوں کو سمن بھیج کر طلب کیا جاتا ہے،سزائیں دی جاتی ہیں اور حاضر نہ ہونے کی صورت میں تادیبی کارروائی کی دھمکی دی جاتی ہے۔ خبر کا سامنے آنا تھا کہ ہر طرف ہا ہا کار مچ گئی کہ جماعة الدعوة کے خلاف سخت ترین ایکشن لیا جانا چاہئے ۔ اس خبر پر انڈیا نے تو وہ طوفان بدتمیزی بپا کیا کہ ”رے رب دا ناں” لیکن جب معاملہ قومی اور بین الاقوامی میڈیا نے حکومتی عہدیداران کے سامنے رکھا تو زعیم قادری اور رانا ثناء اللہ نے اس پرایسے ترکی بہ ترکی جواب دیئے کہ سارے ہی مخالفین کے منہ بندہوگئے۔ زعیم قادری نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ جماعة الدعوة ، اس کے مرکز القادسیہ اور ان کی ‘عدالت ‘سے بخوبی واقف ہیں، وہاںوہی ثالثی پنچایت قائم ہے جو ہمارے ہاں گلی محلوں میں ہوتی ہے۔ان جوابات نے مخالفین کی ایسی ہوا نکالی کہ وہ سبھی بغلیں جھانکتے نظر آتے۔

نماز مکمل ہوئی تو مسئول جماعة الدعوة سانگلہ ہل اسحاق بھٹی بتانے لگے کہ مقامی رکن صوبائی اسمبلی جناب چوہدری طارق محمود باجوہ بھی آج یہاں تشریف لائے ہیں، ان کے ساتھ علیک سلیک ہوئی اور پھر مختصر سی پریس کانفرنس۔ میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں طارق محمود باجوہ کہنے لگے کہ ہمارے ہاںروایت یہ ہے کہ منبر و محراب پر ہمیشہ حکومت کی مخالفت ہوتی ہے لیکن آج حکومت کے نیک کارناموں کی تعریف سن کر خوشی ہوئی اور میں اس پر جماعة الدعوة کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ساتھ ہی طارق محمود باجوہ کہنے لگے کہ آپ نے واپسی سے پہلے میرے گھر ضرور تشریف لانا ہے۔مرکز المدینہ سے کھانے کیلئے محمد اسحاق بھٹی کے گھر پہنچے تووہاں ذوالفقار بٹ صاحب سے بھی تفصیلی ملاقات ہوئی۔

ALLAH
ALLAH

ذوالفقار بٹ کو سارا ملک بلکہ باہر کی دنیا کے بے شمار لوگ بھی” ٹاہلی (شیشم کا)درخت” کاٹنے کے مباہلہ کے حوالے سے بخوبی جانتے ہیں جس پر انہوں نے مباہلہ کے بعد ایک لاکھ روپے انعام بھی وصول کیا تھا۔ (اس ٹاہلی کا ”مڈھ” اب بھی شہر کی ایک مسجد میں موجود ہے)۔یہاں سے طارق محمود باجوہ کے گھر پہنچے تو انہوں نے پرتپاک استقبال کیا اور پھر عمرہ کے سفر سے لائی کھجوریں پیش کرنے کے بعدخود مہمانوں کی ضیافت کی۔ کہنے لگے کہ ہم نے نیکی کی نیت سے یہ عمل شروع کر رکھا ہے کہ ہمارے جانوروں کے باڑے میں جو بھی نر جانور پیدا ہو، وہ ہم ہمیشہ پال پوس کر اللہ کی راہ میں صدقہ کریں گے اور ہم عرصہ دراز سے یہ کرتے چلے آ رہے ہیں۔ صرف یہی نہیں جہاں کہیں دعوت دین کے سلسلے میں جو بھی اور جیسی بھی خدمت درکار ہو ہم حاضر ہیں۔ ان کی عوام و انسان دوستی کے مظاہر سانگلہ ہل میں بھی خوب نظر آتے ہیں جہاں انہوں نے اپنے مہمان خانے میں ہر کسی کا بلا روک ٹوک داخلہ ہروقت کھلا رکھا ہوا ہے۔ سانگلہ ہل کا چھوٹا سا شہر انہی کی محبتوں کی وجہ سے بڑے بڑے شہروں سے زیادہ کشادہ و خوبصورت نظر آتا ہے۔

واپسی کے سفر میں بار بار دل و دماغ کے نہاں خانوں میں یہی خبر گونج رہی تھی کہ جماعة الدعوة کے خلاف مرکزی عدالتوں کے قیام کے الزام کا ڈھونگ رچانے والے خالد سعید اور ان کے حواریوں نے میڈیا کے میدان میں منہ کی کھانے کے بعد اب ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔ وہاں حکومتی وکلاء نے اپنے جواب میں کہا کہ یہ مقدمہ بنتا ہی نہیں کہ خالد سعید نے قانونی راستہ نہیں اپنایا۔اسے پہلے مقامی تھانے جانا چاہئے تھا۔ فیصلے میں جسٹس شاہد بلال نے یہ حکم دیا کہ اس حوالے سے تحقیق کر کے رپورٹ دی جائے۔حقیقت تو یہ ہے کہ خالد سعید مقامی تھانے کو منہ دکھانے کے قابل نہیں کہ وہ تو 14مقدمات میں اشتہاری ہے اور لوگوں کا مال ہتھیانے کے بعد اب ملک سے فرار ہونے اور بیرون ملک سیاسی پناہ کے لئے ڈرامہ رچا رہا ہے کہ اس کی جان کو خطرہ ہے۔مغربی دنیا اس ڈرامے کو بھی فوری تسلیم کرے گی۔ فرانس میں تو اس وقت باقاعدہ طور پر توہین رسالت کی سزا یافتہ مجرمہ آسیہ مسیح کو پناہ دینے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ اور تو اور لاہور کے گلشن پارک میں دھماکہ ہوا تو عیسائی دنیا کے سربراہ پوپ فرانسس نے اسے بھی فرقہ وارانہ دھماکہ قرار دینے میں دیر نہیں کی۔ بیان داغا کہ پاکستان اقلیتوں کا تحفظ یقینی بنائے، حالانکہ گلشن اقبال پارک دھماکے کا نشانہ تو قطعاً کوئی اقلیت نہیں تھی ۔ پاکستان و اسلام کو بدنام کرنے کی عالمی مہم مدت سے جاری ہے لیکن اس کے علمبردار ہمیشہ ہی رسوا ہوئے ، اب کے پھرو ہی نوشتہ دیوار نظر آیا ہے اور آج بھی سکندر اعظم کے پیروکاروں کا نام اسی طرح مٹنے والا ہے (ان شاء اللہ)

Imran Shaheen
Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین
برائے رابطہ: 0321-4646375

Share this:
Tags:
West World دنیا کلومیٹر مغربی
Panama Leaks
Previous Post معاشی دہشتگردوں کے خلا ف فوج ہی کاروائی کرنے کی قابلیت رکھتی ہے۔ عالم علی
Next Post قومی کرکٹ اکیڈمی میں جاری فٹنس ٹیسٹ میں بڑے بڑے برج الٹ گئے
National Cricket Team

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close