Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

الفلاح سکالر شپ سکیم سالانہ کنونشن 2015

November 21, 2015November 21, 2015 0 1 min read
Alfalah Scholarship Scheme,Convention
Alfalah Scholarship Scheme,Convention
Alfalah Scholarship Scheme,Convention

رپورٹ: اختر سردار چودھری، کسووال
الفلاح سکالر شپ سکیم کا 16واں سالانہ کنونشن 15 نومبر 2015 کو شہر لاہور کی تاریخی عمارت ایوانِ اقبال میں منعقد ہوا۔ کتنی خوبصورت جگہ، کتنا ہال اور کتنے ہی خوب صورت مہمانوں سے سجا پڑا تھا۔ ایوانِ اقبال اس عظیم شاعر سے منسوب کہ جو جو خواب دیکھتا تھا اور الخدمت الفلاح سکالر شپ سکیم کے تحت اسی ہال میں جمع ہونے والے ہزاروں مہمان بھی خواب دیکھنے اور اور خوابوں میں رنگ بھرنے والے تھے۔

قاری وقار احمد چترالی کی تلاوت قرآن کریم کے بعد اسد بن وسیم نے خوبصورت انداز میں دربارِ رسالتۖ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔ جس کے بعد ممتاز مذہبی سکالر خالد محمود بھٹی نے حقوق العباد کے حوالے سے خصوصی درس حدیث دیا۔ مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے بورڈ ممبر الفلاح اور ممتاز ماہر ِ تعلیم پروفیسر محمد ضیغم مغیرہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کتنا ہی خوشی کا لمحہ ہے جو لمحہ مرشدِ اقبال کے نام ہو جائے ۔ مہینہ بھی اقبال کا اور ہال بھی اقبال کے نام سے منسوب ، اقبال کے جیسے ہر لمحہ سمجھنے کی کوشش بھی کی جائے تو کم ہے۔

پروفیسر محمد ضیغم مغیرہ کہہ رہے تھے کہ پہلی بار الفلاح سکالر شپ سکیم کا سالانہ کنونشن کھاریاں کی بجائے لاہور ہو رہا ہے۔ قطرے سے جس نیکی کا آغاز ہوا تو سمندر کا روپ دھار چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے پروگرام میں ملک بھر سے مثبت سوچ رکھنے والے عظیم لوگوں کو ہم نے جمع کیا ہے۔ آزاد کشمیر سے جناب محمود احمد ہیں جو اقرا بسم ربک الذی خلق کے درس قرآن دینے سے آگے بڑھے اور آیت کی عملی تصویر بن کر آزاد کشمیر سے 90ہزار بچوں کو تعلیم دینے کے پراجیکٹس چلا رہے ہیں۔ اخوت کے ڈائریکٹرڈاکٹر امجد ثاقب ہیں کہ جنھوں نے جدید اکنامکس کی تاریخ میں بلاسود قرضے دے کر ایک ہلچل مچا دی ہے اور ثابت کر دیا کہ دنیا سود کے بغیر بھی چل سکتی ہے۔

Alfalah Scholarship Scheme,Convention
Alfalah Scholarship Scheme,Convention

پنجاب کے دُور دراز دیہات میں سینکڑوں سکول بنا کر بچوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنے والے غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے سید عامر جعفری بھی موجود تھے۔ ہر کام جس کے پیچھے اخلاص موجود ہو ہمیشہ کامیاب ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الفلاح سکالر شپ سکیم مخیر لوگوں اور مستحق طلباء و طالبات کے درمیان پُل کا کردار ادا کر رہا ہے۔ سابق ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاصی نے کہا کہ الفلاح سکالر شپ سکیم نے ملک بھر سے نایاب ہیرے چُن کر جن کو دنیا کے لوگ نہیں جانتے اکٹھا کیا اور ان کا مستقبل سنوارنے کے مشن پر گامزن ہے۔ اس پر میاں عبدالشکور اور ان کی ٹیم کو جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے۔

کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے سیّد عامر محمود نے کہا کہ میاں عبدالشکور ،چودھری عبدالمجید، محمد ضیغم مغیرہ اور ڈاکٹر خالد محمودثاقب سمیت یہ سب لوگ خواب دیکھتے ہیں اور صرف دیکھتے ہی نہیں ۔دوسروں کو خواب دیکھنا اور ان کی تعبیر کرنا بھی سکھاتے ہیں۔بلاشبہ یہ بہت بڑا کام ہے۔ پاکستان میں مثبت کام کرنے والے سب لوگوں کی منزل ایک ہے ،خوشحال اور باوقار پاکستان۔ممتاز سکالر اختر عباس نے کہا کہ آج سٹیج پر بیٹھے ہوئے سارے لوگ ٹاٹ سکولوں سے پڑھ کر یہاں پہنچے ہیں جہاں بینچ پورے نہیں ہوتے تھے بوریاں لے جانا پڑتی تھیں ۔یہ لوگ اپنے عمل سے کہہ رہے ہیں کہ جہاں سہولتیں کم ہوں وہاں جلوس اور احتجاج نہیں کیا کرتے ،اپنی صلاحیت بڑھا لیتے ہیں ۔والدین ،ملک اور قوم کا ہر وقت شکواہ کرنے والے لوگ ہمیشہ ناکامی کا منہ دیکھتے ہیں۔

اس کے بعد اخوت کے ڈائریکٹر پروفیسر ہمایوں احسان نے اپنے خطاب میں کہا کہ قرآن کے اُصولوں کو دیکھیں تو اس سے بڑھ کر راہنمائی کی کوئی چیز نہیں لیکن ہم کیسے لوگ ہیں ۔مسلمان دنیا میں وہ واحد قوم ہے جو جھوٹ بولتے ہیں ،دوسروں کے رحم و کرم پر رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اخوت کے تحت گذشتہ 15سال سے18ارب روپے کے بلاسود قرضے 10ملین سے زیادہ لوگوں کو دیئے ۔ہمارا یقین ہے کہ ایلیٹ کلاس ڈیفالٹر ہوتی ہے۔ ہمارے بلاسود قرضوں کی واپسی کی شرح 98.7%ہے۔ ہم نے مواخات کے نظام کو رائج کیا ہے۔ مواخات سب سے بڑی قوت ہے۔ اگر یہ نظام رائج ہو تو مسلمان کبھی بھی مانگنے والے نہیں بن سکتے۔

ریڈ فائونڈیشن کے محمود احمد کہہ رہے تھے کہ سیاہ رات کا ماتم کرنے کی بجائے ہم نے اپنے حصہ کی شمع روشن کرنے کی ٹھانی تھی اور حقیقت یہ ہے کہ جو فرد بھی اپنے حصہ کی شمع روشن کرتا ہے ،اندھیری رات میں اندھیرا اس کا راستہ نہیں روکتا اور وہ آگے سے آگے بڑھتا چلا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک استاداور 25طالب علموں سے جو کام شروع کیا تھا آج 340سکولز، 27کالجز اور 70ہائیر سکینڈری سکول کے 90ہزار طلبہ تک جا پہنچا ہے۔انہوںنے کہا کہ دنیا میں کوئی کام کرنے کے لیے بھی 5چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ اخلاص، ویژن، عزم، حکمت عملی اور پانچویں نمبر پر وسائل لیکن ہم لوگ پہلے وسائل کا رونا رونا شروع کردیتے ہیں ۔ دنیا میں جتنے بھی عظیم لوگ پیدا ہوئے۔ وہ سارے ہماری طرح ہی کے تھے ۔یہ بات ایک حقیقت ہے کہ دنیا کا مستقبل پاکستان سے منسلک ہے اور پاکستان کا مستقبل ہماری نئی نسل سے منسلک ہے۔

Alfalah Scholarship Scheme,Convention
Alfalah Scholarship Scheme,Convention

الفلاح سکالر شپ سکیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر خالد محمود ثاقب نے الفلاح کی سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ آج لوگ کہتے ہیں ،حالات بڑے خراب ہیں۔ انسانوں کا انسان پر سے اعتماد ختم ہو گیا ہے۔ نیکی ،شرافت اور دیانت داری ناپید ہو گئی ہے۔ انسانیت زخموں سے چُور ہے۔ راہبر لٹیروں کا روپ دھار چکے۔ عجب تماشہ ہے کہ اداکار دین سمجھا رہے ہیں اور دین سمجھانے والے باہم دست و گریبان ہیں۔ مایوسی، نااُمیدی اور بے یقینی کے اندھیروں میں دردِ دل رکھنے والے افراد ہاتھ پہ ہاتھ دھرے نہیں رہتے۔ ہمارا عزم ہے کہ ظلم کا نظام کب بدلیں گے ، ہم بدلیں گے تب بدلے گا۔

انہوں نے بتایا کہ گذشتہ سولہ سالوں میں ہم نے 2711 طلباء و طالبات کو معاشرے کا صحت مند حصہ بنایا۔ تعلیمی سال 2014-15 کے اختتام پر الفلاح سکالرز کی تعداد 1400 ہو چکی ہے جن میں 171 ڈاکٹرز، 331 انجینئرز، 208 ایسوسی ایٹ انجینئرز، 155 ماسٹرز ڈگری ہولڈرز، 206 بی ایس آنرز، 329 گرایجوایٹس ہیں۔ 853 انٹرمیڈیٹ اور 458 سکینڈری سکول کا امتحان پاس کر چکے ہیں۔ جس مقصد کے لیے اس خیر کے کام کو شروع کیا آج اس کے ثمرات کامیاب سابقہ سکالرز کی صورت میں مل رہے ہیں۔ الفلاح سابقہ سکالرز اس وقت مختلف اداروں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں جو کہ نا صرف خاندان کی کفالت کر رہے ہیں بلکہ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں بھی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ الفلاح اس کامیابی پر اپنے معاون اداروں، سپانسرز اور ڈونرز کی تہہ دل سے ممنون ہے۔

50ایسے بچے بھی ہیں جو کبھی خود سکالر شپ لیا کرتے تھے آج اپنے جیسے ایک ایک بچے کو سپانسر کررہے ہیں۔5602طلبا ء و طالبات کو اس وقت تک 14کروڑ روپے سے زائد کے وظائف دیئے جا چکے ہیں۔ ڈاکٹر خالد محمود بتا رہے تھے کہ اس سال466الفلاح سکالرز جنھوں نے اپنی تعلیم مکمل کی ہے ان میں48ڈاکٹرز،111انجینئرز،22ایسوسی ایٹ انجینئرز ،32ماسٹر ڈگری ہولڈر اور 69بی ایس آنرز ہیں ۔اس کے علاوہ 48الفلاح سکالرز نے گریجوایشن اور 136نے انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کیا۔تعلیمی سال2014-15 میں 1113 طلباء وطالبات کو سکالر شپس دیئے گئے جن کا تعلق پاکستان کے مختلف ریجنزسے ہے۔

Alfalah Scholarship Scheme,Convention
Alfalah Scholarship Scheme,Convention

ممتاز شاعر، ادیب اور کالم نگار امجد اسلام امجد نے کنونشن کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ زندگی کے سفر میں جو لوگ حوصلہ ہار جاتے ہیں ان کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا ۔لوگ کہتے ہیں کہ18کروڑ کی آبادی میں دس بارہ ہزار بچے پڑھانے سے کیا فرق پڑے گا۔ ان کو اس بچے کی مثال پر غور کرنا چاہیے جو سمندری لہروں کی وجہ سے ساحل پر آ جانے والی مچھلیوں کو ایک ایک کر کے اُٹھا کر سمندر میں پھینکتا تھا ۔کسی نے پوچھنے والے سے پوچھا تمہارے ایک ایک کر کے مچھلیوں کو واپس سمندر میں پھینکنے سے کیا فرق پڑے گا اُس لڑکے نے ایک مچھلی اٹھائی اور اسے سمندر میں پھینکتے ہوئے کہا کسی کو فرق پڑے یا نہ پڑے اس کو تو فرق پڑے گا۔

کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے الفلاح سکالر شپ سکیم کے پیٹرن انچیف اور صدر الخدمت فائونڈیشن پاکستان میاں محمد عبدالشکور نے کہا کہ پاکستان کا المیہ ہے کہ ہم اپنے ہیروز کو قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھتے، پہچانتے نہیں تو پھر دشمن ہمیں ہیروز اور ولن بنا کر دیتا ہے تو ہم ماننے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔دیکھا جائے تو عبدالستار ایدھی کا کام لاجواب ہے۔ ڈاکٹر امجد ثاقب جو اُخوت چلاتے ہیں انہوں نے جس سبق کو قرآن و حدیث کی کتابوں میں پڑھا ہے کہ سود لینے اور دینے والے اللہ کے دشمن ہیں ، کو سننے اور سنانے کی حد سے نکلتے ہوئے محدود وسائل سے 10لاکھ لوگوں کو سود کے چکر سے نکال کر بلا سود معاشی نظام کی عملی مثال قائم کی ۔جناب محمود احمد کا آزاد کشمیر میں سفر کما ل کا سفر ہے۔

کشمیر کی کسی پہاڑی پر چڑھتے جہاں پر 200 گھر دیکھتے وہاں پر سکول قائم کر دیتے ۔آج پورے کشمیر میں ریڈ فائونڈیشن کا جال بچھا پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا عزم ہے کہ انشاء اللہ 2025 میں الفلاح سکالر شپ سکیم کے موجودہ سکالرز ہی سٹیج کی زینت بنیں گے۔ کنونشن کے اختتام پر شرکاء کی پر تکلف ظہرانے سے تواضع کی گئی۔الفلاح سکالر شپ سکیم کے حوالے سے تفصیلی معلومات کے لیے www.alfalahss.orgوزٹ کی جا سکتی ہے۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

رپورٹ: اختر سردار چودھری، کسووال

Share this:
Tags:
Convention dream hold rights حقوق خواب سالانہ کنونشن منعقد
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 21/11/2015
Next Post بلدیہ ٹاون میں رینجرز کے جوانوں پر حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ صدیق شیرازی
Rangers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close