لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم کل دل کی شوٹنگ مکمل ہونے پر گلوکار علی ظفرپارٹی کااہتمام کرینگے۔
بتایا گیا ہے کہ وہ جون میں پارٹی کا اہتمام کریں گے جس میں وہ اپنے دوستوں فلمی شخصیات کیساتھ ساتھ اپنے مداحوں کو بھی مدعو کرینگے۔

Start typing to search...