Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی مِنی انڈیا ہے، مودی

December 23, 2020 0 1 min read
Narendra Modi
 Narendra Modi
Narendra Modi

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی تحریک آزادی اور ملک کی تعمیر و ترقی میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اس یونیورسٹی کو ’منی انڈیا‘ قرار دیا۔

برصغیر پاک و ہند کے تعلیمی، سماجی اور سیاسی زندگی میں اہم اثرات مرتب کرنے والی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی صد سالہ تقریبات سے آج منگل کے روز ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی تعمیر و ترقی میں اے ایم یو کے کردار کو سراہا۔ تاہم بعض حلقوں نے وزیر اعظم کی تقریر پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم مودی کو صد سالہ تقریبات میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے مدعو کرنے کا فیصلہ خاصا متنازعہ ہوگیا تھا۔ اس کا ایک سبب ہندو قوم پرست جماعت حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کا اے ایم یو کے حوالے سے رویہ اور خود وزیر اعلی کی حیثیت سے گجرات فسادات کے دوران نریندر مودی کا کردار تھا۔

وزیر اعظم مودی نے اپنی تقریر میں کہا ”سماج میں نظریاتی اختلاف ہوتے ہیں۔ یہ فطری بھی ہے۔ لیکن جب بات قومی اہداف کے حصولیابی کی ہو تو ہر اختلاف کو ایک طرف رکھ دینا چاہیے۔ جب آپ اس سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں گے تو ایسی کوئی منزل نہیں جسے حاصل نہ کرسکیں۔” ا نہوں نے مزید کہا، ”اے ایم یو سے بہت سے مجاہدین آزادی نکلے۔ ان سب کے الگ الگ نظریات تھے لیکن جب غلامی سے آزادی کی بات آئی تو تمام کے نظریات ایک دوسرے سے متحد ہوگئے۔”

وزیر اعظم کو مدعو کیے جانے کے مخالفین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی تقریر انتہائی مایوس کن تھی۔ اسے زیادہ سے زیادہ ان کی انتخابی تقریر کہہ سکتے ہیں۔

سابق رکن پارلیمان اور اے ایم یو اسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر محمد ادیب نے اس حوالے سے ڈی ڈبلیو اردو سے بات چیت کرتے کہا، ”اگروزیر اعظم مودی اے ایم یو کی تاریخ سے اتنے ہی متاثر ہیں تو انہیں کم از کم اپنی پارٹی کو یہ ہدایت کرنی چاہیے تھی کہ وہ یونیورسٹی کے خلاف بیان بازی سے باز رہے اور اپنے اس ممبر پارلیمان کی بھی سرزنش کرنی چاہیے تھی جو یونیورسٹی کا نام تک بدلنے کی مہم چلاتا رہتا ہے۔”

محمد ادیب کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے قول اورفعل میں تضاد ہے۔ ایک طرف تو وہ اے ایم یو کی تعریف کررہے ہیں دوسری طرف ان کی حکومت نے گزشتہ برس یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کے خلاف عدالت میں حلف نامہ داخل کیا تھا۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو 1920 ء میں یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا تھا۔ اسے سرسید احمد خان نے 1857 ء میں محمڈن اینگلو اورینٹل کالج کے نام سے قائم کیا تھا۔

وزیر اعظم مودی کا کہنا تھا کہ حکومت بلا تفریق ذات و مذہب ہر ایک شہری کی ترقی کے لیے یکساں طورپر کام کررہی ہے۔ ” قوم کی ترقی کو اور سماج کی ترقی کوسیاست کے چشمے سے نہ دیکھا جائے۔ لیکن جب ہم ایک بڑے مقصد کے لیے کام کرتے ہیں تو ہوسکتا ہے کہ کچھ عناصر کو اس سے پریشانی ہو۔ ان کے اپنے مفادات ہوتے ہیں اور اسے حاصل کرنے کے لیے ہر طرح کے ہتھکنڈے اپناتے ہیں اور ہرطرح کی منفی باتیں پھیلاتے ہیں۔”

اے ایم یو اسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر محمد ادیب کہتے ہیں کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے کبھی بھی ملک دشمن کوئی بات نہیں کہی۔ یہ غالباً واحد یونیورسٹی ہے جہاں ہندوؤ ں سمیت کسی بھی مذہب کے ماننے والے طلبہ سے کوئی تفریق نہیں کی جاتی۔ ”اگر یہاں عیدمیلا النبی منایا جاتا ہے تو کرشن جی کا جنم دن بھی منایا جاتا ہے۔”

یونیورسٹی انتظامیہ نے جشن صد سالہ میں وزیر اعظم مودی کی شرکت کو پوری علیگ برادری کے لیے باعث فخر قرار دیا۔

اے ایم یو شعبہ رابطہ عامہ کے ایسوسی ایٹ ممبر انچارج ڈاکٹر راحت ابرار نے ڈی ڈبلیو اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا، ”یہ پہلا موقع ہے جب وزیر اعظم نے اے ایم یو کے تاریخی کردار، اس کی تعلیمی اور ثقافتی ترقی اور تحریک آزادی میں اس کے رول کو بہت اچھی طرح سے اجاگر کیا۔ اور سب سے بڑی بات انہوں نے یہ کہی کہ اگر بھارت میں کوئی مِنی انڈیا ہے تو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہے۔ یہ پوری علیگ برادری کے لیے خوشی کی بات ہے۔

وزیر اعظم مودی نے تقریر میں کہا تھا، ”اپنی 100سال کی تاریخ میں اے ایم یو نے لاکھوں زندگیوں کو تراشا ہے۔ سنوارا ہے، ایک جدید اور سائنسی فکر دی ہے۔ سماج کے لیے، ملک کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ پیدا کیا ہے۔”ان کا کہنا تھا کہ کووڈ انیس ہویا کوئی دیگر معاملہ اے ایم یو نے آگے بڑھ کر سماج کی خدمت میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔

راحت ابرار نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہ وزیر اعظم نے مالی امداد کا کوئی زکر نہیں کیا، کہا کہ انہوں نے یونیورسٹی کو ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اور جہاں تک اعلان کی بات ہے تو چند ماہ قبل پٹنہ یونیورسٹی اورلکھنؤ یونیورسٹی کی صدسالہ تقریبات میں بھی انہوں نے اس طرح کا کوئی اعلان نہیں کیا تھا۔

سابق ممبر پارلیمان محمد ادیب کا تاہم کہنا تھا کہ اگر حکومت کسی مالی امداد کا اعلان کرتی ہے تو یہ کوئی احسان نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کی رو سے اقلیتی تعلیمی اداروں کو مالی امداد دینا اس کی آئینی ذمہ داری ہے۔ دوسری طرف اس ملک کے مسلمان بھی ٹیکس ادا کرتے ہیں اور وہی پیسے امداد کے طور پرملتے ہیں۔ حکومت اپنی جیب سے کچھ نہیں دیتی۔

وزیر اعظم مودی نے اعتراف کیا کہ اے ایم یو نے بیرونی ملکوں اور بالخصوص مسلم ممالک کے ساتھ بھارت کے تعلقات کو بہتر اور مستحکم کرنے میں اہم رول ادا کیا ہے۔ انہوں نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے بھی اے ایم یو کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ آج یونیورسٹی میں 35 فیصد طالبات تعلیم حاصل کررہی ہیں جو قابل تحسین ہے۔

خیال رہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو 1920 ء میں یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا تھا۔ اسے سرسید احمد خان نے 1857 ء میں محمڈن اینگلو اورینٹل کالج کے نام سے قائم کیا تھا۔ اس یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنے والوں میں دنیا کے متعدد سربراہان مملکت شامل ہیں۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان نے بھی یہیں سے تعلیم حاصل کی تھی۔

Share this:
Tags:
Aligarh Mini India Muslim University narendra modi علی گڑھ مسلم یونیورسٹی مِنی انڈیا نریندر مودی
Coronavirus in France
Previous Post وبا کے خلاف ہزاروں غیر ملکیوں کی خدمات، انعام فرانس کی شہریت
Next Post نیا کورونا وائرس متعدد ممالک میں پھیل چکا ہے
Coronavirus

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close