Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سب سے پہلے پاکستان – February 16, 2013

February 16, 2013April 22, 2014 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

سب سے پہلے پاکستان کے مصنف کمانڈو ریٹائرڈ جنرل مشرف نے پاکستان کو ڈبونے کی پوری کوشش کی ابھی بھی کشتی ڈاواں ڈول ہے مگر اللہ کی مدد سے یہ کشتی ضرور کنارے لگے گی۔ مثل مدینہ ریاست پاکستان کو اللہ اپنی جناب سے بچائے ہوئے ہے اور اسے قائم ودائم بھی رکھے گا مغرب نے (سب سے پہلے اپنا ملک) کا فلسفہ اس سے قبل ترکی مصر اور دوسرے مسلمان ملکوں کو بھی پڑھایا گیا جن کے اندر سے اسلام کو نکانے کی پوری کوشش کی گئی مگر مکُرو مکرَ اللہ والا معاملہ ہے اللہ نے ان ملکوں کو پھر ایک دوسرے کے غم میں شریک ہونے کے لیے عرب بہار شروع کی جس کی وجہ سے ان ممالک میں تبدیلی آ رہی ہے جو ایک دوسرے سے مستفید ہو رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی اشرفیہ کی وجہ سے پاکستان دولخت ہوا اب وہی اشرفیہ پے درپے غلط فیصلے کر کے اس کے وجود کو ختم کرنے کے اسباب پیدا کررہی ہیں۔ کتاب کے مصنف پاکستان کے سابق کمانڈور جنرل نے جب ایک فون پر وقت کے شیطان کبیر کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے تھے اس وقت ذرا بھی خیال نہیں کیا گیا کہ اس کے اثرات کہاں تک پہنچ کر دم لیں گے۔

ہم نے اس مسلمان ملک کے خلاف امریکہ کی جنگ میں شرکت کی جو ہمارا پڑوسی بھی ہے جس کے لیے شاعر اسلام نے کہا تھا کہ اگر اس کے اندر خلفشار ہوگا تو پورے برصغیر کے اندر خلفشار ہوگا جس کو دنیا برطانوی، روسی شکست کے بعداب امریکی پسپائی کی صورت میں دیکھ رہی ہے کیا پاکستان اس سے دشمنی مول لے کر زندہ رہ سکتا ہے؟ نہیں ہرگز نہیں۔

پاکستان کے وجود میں آنے کے وقت سے ہمارے ازلی دشمن ہندوستان نے اس سے دوستی کی ہمارے خلاف پختونستان کا مسئلہ کھڑا کیا رکھا جو طالبان کی حکومت بننے کی وجہ سے ٹھنڈا ہوگیا تھا اور ہماری مغربی سرحد محفوظ ہو گئی تھی مگر ہماری کمانڈو جنرل کی غلط اقدام کی وجہ سے اب پھر غیر محفوظ ہو گئی ایک طرف ہمارا ازلی دشمن بھارت تو دوسری مسلمان ملک افغانستان جسے بین الاقوامی سازش کے تحت ہمارا دشمن بنا دیا گیا۔

Afghanistan
Afghanistan

ہمیں مثل سینڈوچ بنا دیا گیا جنگ کی شکل میں بھارت کی فضائیہ پاکستان پر حملے کر کے افغانستان کے ہوائی اڈوں سے فیول بھر کر واپس ہم پر بمباری کرے گی اور ہم اس کا مقابلہ نہیں کر سکیں گے اس کے ساتھ ساتھ امریکہ نے ہندوستان کو پاکستان کے خلاف لگادیا ہے ہماری سرحد کے ساتھ بھارت نے دہشت گردی کے کیمپ بنا رکھے یہاں سے بلوچستان کے باغی گروپوں کی مدد کی جا رہی ہے۔ جس کا اعتراف حکومت پاکستان بھی کرتی ہے۔ صاحبو افغانستان کے باشندے ہمارے ملک کے سارے علاقوں میں رہ رہے ہیں، کاروبار کر رہے ہیں، جن کے لیے دونوں مسلمان ملکوں کی سرحدیں ہمیشہ کھلی رہتی تھیں افغانستان کے سخت سردی والے علاقوں سے سردیوں میں پہاڑوں سے اتر کر پاکستان کے میدانوں میں وقتی طور پر سال لہا سال سے آتے رہتے تھے جب سردیاں ختم ہوتی تھیں واپس اپنے ملک میں چلے جاتے تھے۔

جس ملک کے25 لاکھ مسلمان مہاجر ہو کر پاکستان میں پناہ گزین ہوئے تھے اب بھی کثیر تعداد پاکستان میں موجود ہے جن کی سرحد کے آر پار دشتہ دریاں ہیں۔ پاکستان والے قبائلی علاقوں کو بانی پاکستان نے حضرت محمد علی جناح نے آزاد رہنے کی اجازت دی ہوئی تھی جن سرحدی لوگوں نے پاکستان کی اس وقت مدد کی جب بھارت نے اپنی فوجیں کشمیر میں اُتاری تووہ کشمیر کے مسلمانوں کے شانہ بشانہ آزاد کشمیر کے موجودہ حصہ کو بھارت سے آزاد کروایا تھا۔

اب ہم نے انہیں دشمن بنا لیا ہے افغانی پیدائشی جنگ جو قوم ہے جس سے ہم لڑائی مول نہیں لے سکتے۔ امریکہ سے اتحادی بننے اور پورے افغانستان کو تورہ بو رہ بنانے کے غلط ا قدم کی وجہ سے ہمارا پڑوسی مسلمان ملک ہم سے ناراض ہوگیا ہے۔ امریکی اتحادی ہونے کی وجہ سے وہ ہمیں بھی دشمن تصور کرتا ہے اور ہمار ملک میں میں گوریلہ کاروائیاں کر رہا ہے۔

امریکہ نے ایران سے بھی درخواست کی تھی، ترکی سے بھی ک اتحادی بننے کے لیے کہا تھا مگر انہوں نے لاجسٹک سپورٹ دینے سے انکار کردیا پتھر کے زمانے میں بھیج دینے کی دھمکی سے ہمارے کمانڈو جنرل خوف زدہ ہوگیا تھا بغیر فوج اور قوم سے مشاورت کے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دہیے جس کا خمیازہ پاکستانی قوم عرصہ بارہ سے بھگت رہی ہے۔

اس پالیسی سے نہ ایٹمی اثاثے محفوظ ہوئے نہ کشمیر کا مسئلہ حل ہوا بلکہ دونوں مسئلوں میں امریکہ کی طرف سے بے وفائی کی گئی اب جب کہ امریکہ کی خفیہ اور افغانستان کی اعلانیہ کاراوئیوں کی وجہ ہم پتھر کے زمانے کے قریب کردیئے گئے ہیں ہمارے ملک کا90 ارب سے زائدڈالرکا نقصان ہوچکا ہے ہمارے فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ ہوچکا ہے، ملک کے سارے دفاعی ادارے حملوں کی زد میں ہیں، ہماری مساجد، مدارس، امام بارگاہیں، ہمارے بزرگوں کے مزار، ہمارے بچوں کے اسکول، ہمارے بازار، ہمارے ملک کے5 ہزار فوجی اور 25 ہزار شہری ہلاک ہوچکے ہیں، کیا بچا ہے اب بھی ہر دن ڈرون حملے ہورہے ہیں اور ڈو مور کا کہا جا رہا ہے جگہ جگہ خودکش حملے ہورہے ہیں ملک کے اندر صلیبی ملکوں کے خفیہ ادارے آزادی سے کام کررہے ہیں۔

کئی ریمنڈ ڈیوس پکڑے بھی گئے اور کئی ابھی باقی ہیں۔ بزدل کمانڈو اپنی کتاب میں خود کہہ رہے ہیں کہ میں نے 600 مسلمانوں کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا اور اس کے عوض ڈالر حاصل کئے۔ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی ابھی بھی امریکہ میں86 سال کی قید کاٹ رہی ہے کیا تاریخ مرتب کرنے والا مورخ اپنی ڈائری میں یہ سب کچھ لکھ نہیں رہا ہو گا؟ کیا آئندہ اس بزدلی کے تذکرے مسلمان قوم میں نہیں ہونگے؟ وہ فوج جو اسلامی تھی جس کا ماٹو ایمان، یقین، تنظیم تھا جس کا تذکرہ سابقہ وزیر خارجہ اور امریکہ میں خودساختہ جلا وطن حسین حقانی نے اپنی کتاب( ملا ملٹری اتحاد) میں کیا اور ثابت کرنے کی کوشش بھی کی اس اسلام کی حفاظت کرنے والی فوج کو ہمارے کمانڈو جنرل نے ملک سے اسلام کی بیخ کنی کے لیے لگادیا وہ اپنے ہی شہریوں پر ایف سولہ سے حملہ آور ہورہی ہے۔

Pakistan Elections
Pakistan Elections

قارئین اس موجودہ تباہی سے نکلنے کی کوشش کرنے چاہیے فوراً الیکشن کا اعلان ہونا چاہیے موجودہ اور آنے والی حکومت سے قوم کا مطالبہ ہے کہ وہ کمانڈو جنرل کو ملک میں واپس بلوا کر اس جرم کے پاداش میںاس پر مقدمہ قائم کرے۔ ہمیں مسلمان ملک افغان سے باقاعدہ معافی مانگنا چاہیے۔ اپنے ناراض شہریوں سے جنگ کے بجائے مذاکرات کرنے چاہیے۔ ملک میں جاری امریکہ مفادات کی جنگ سے فوراً باہر آ جانا چاہیے۔ پارلیمنٹ کی قراداد پر عمل کرنا چاہیے۔ پارلیمنٹ کی دفاہی کمیٹی کی سفاشات پر عمل کرنا چاہیے۔ اور اے پی سی کے متفقہ قراداد پر عمل کرنا چاہیے اگر حکومت اپنے شہریوں کے ان متفقہ اور جائز مطالبات پرعمل نہیں کرے گی تو ملک میں مذید تباہی پھیلے گی جس کا ہمارا ملک متحمل نہیں ہو سکتا اور تاریخ حکمرانوں کو معاف نہیں کرے گی۔ اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے آمین۔

تحریر : میرافسر امان
ای میل: mirafsaraman@gmail.com

Share this:
Tags:
afghanistan General Musharraf Muslim pakistan war افغانستان جنرل مشرف جنگ مسلمان
Shahbaz Sharif
Previous Post زرداری ٹولہ انتخابی عمل ڈی ریل کرنے کی سازشیں کر رہا ہے، شہباز شریف
Next Post ضلع چکوال کی سیاست کا رنگ
Riaz Ahmad Malik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close