اسلام آباد : آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویزمشرف کل بروز پیر بمورخہ 15 اپریل 2013 کو اپنے فام ہاؤس چک شہزاد میں 1 بجکر 30 منٹ پر ایک اہم پریس کانفرنس کرینگے ،جس میں صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے قومی اسمبلی کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دیا جائے گا اور پارٹی منشور کا اعلان بھی کیا جائے گا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
