فیصل آباد: آل پاکستان مسلم لیگ ( مشرف گروپ) کے سٹی نائب صدر محمد اصغر چاہان ، جنرل سیکرٹری محمد امین امیدوار چیئرمین سی سی 132 میاں عبدالوحید، وایس چیئرمین ملک عاشق علی و دیگر ارشد ٹائون میں رفاقت علی جنرل کونسلر کے ڈیرے پر جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

